Qaiser Ali(@443_5578887) 's Twitter Profileg
Qaiser Ali

@443_5578887

SOCIAL MEDIA

ID:3435688672

calendar_today22-08-2015 16:22:15

1,8K Tweets

181 Followers

343 Following

Arshad Hussain(@ArshadH69745213) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کراچی کے میئر مرتضی وہاب ٹائی ٹینک پرکراچی کےگجر نالے کاطوفانی دورہ کررہے تھے کہ اچانک ان کا ٹائی ٹینک ڈوب گیاابتدائی تحقیقات کےمطابق PPPاور مرتضی وہاب کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے,جئےبھٹوٹائی ٹینک
Altaf Hussain

account_circle
MQM CHICAGO CHAPTER(@mqmchicago1) 's Twitter Profile Photo

*قائدتحریک Altaf Hussain کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
MQM کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت*
*وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹی*

*قائدتحریک @AltafHussain_90 کی سگی ممانی محترمہ محمودہ بیگم کراچی میں انتقال کرگئیں* *انا للہ وانا الیہ راجعون* @OfficialMqm کی رابطہ کمیٹی کا قائد تحریک الطاف حسین اوردیگرسوگواران سے اظہارتعزیت* *وفاپرست کارکنان وعوام،سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں، رابطہ کمیٹی*
account_circle
Qaiser Ali(@443_5578887) 's Twitter Profile Photo

لفظ اسٹیبلشمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ کی سہہ یکجہتی کتاب قائدتحریک الطاف حسین بھائی نے لکھی اور متعارف کرایا ۔
کس طرح سے اس اسٹیبلشمنٹ نے ملک کو توڑا اور لوٹا اور آج تک لوٹ رھے ہیں
الطاف حسین بھائی نے کرپٹ جرنیلوں کا چہرہ بینقاب کیا۔
Altaf Hussain
Mustafa Azizabadi Dr. Nadeem Ehsan Shahid Raza

account_circle
Qaiser Ali(@443_5578887) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے ایم سی افسران اور مرتضی وہاب گجر نالے کے گشت کے کے دوران ٹائ ٹینیک ڈوبنے کے مناظر 🤣🤣🫣 *جیے بٹھو ٹائٹینک*رج کے لٹو تے پھٹو
Shared from WhatsApp
whatsapp.com/dl/source=sfw
جنگل چور مچائے شور بھٹو عوام۔کو کھا گیا زرداری ملک کو کھا گیا پھر بھی بھٹو زندہ ھے ۔

account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

BBC News اردو عدالت نے8لاکھ سپاری میں سے4لاکھ قاتلوں سےمانگ لئے:
شہیدعلی رضاعابدی نےآڈیوپیغام میں اپنےقتل کےnexusیعنیMQMP،PSPفوج کےبارےمیں آگاہ کردیاتھا۔مہذب دنیامیں اسےDying Declarationکہتےہیں۔میڈیاصحافتی لکنت کاشکاررہاکہ پاکستان چوک کی جس عمارت سےقاتلوں کوکالزکی گئیں وہ رینجرزکےزیراستعمال ہے

account_circle
Only Peer Sahab(@AltafOnlyAltaf) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain آداب قائد محترم
پاکستان میں صرف ایک ہی آواز ہے جو مظلوموں کے حق کے لئے اٹھتی ہے
مظلوموں کا ساتھی ہے
الطاف حسین

@AltafHussain_90 آداب قائد محترم پاکستان میں صرف ایک ہی آواز ہے جو مظلوموں کے حق کے لئے اٹھتی ہے مظلوموں کا ساتھی ہے الطاف حسین
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain کسانوں کے ساتھ یہ ظالمانہ سلوک اس ملک میں کیا جارہا ہے جو ایک زرعی ملک ہے۔ یہ لاٹھیاں اپنا حق مانگنے والے کسانوں پر نہیں بلکہ اقتدار کے ایوانوں میں موجود طاقتور مافیا پر پڑنی چاہیے تھیں جنہوں نے ملک میں گندم ہونے کے باوجود یوکرین سے گندم منگوائی اور اپنے کسانوں کو رلا دیا

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

Today, I want to express my deep concern and outrage over the arrests and mistreatment of farmers who peacefully protested outside the Punjab Assembly against 's wheat procurement policy.

These farmers are not seeking charity from the government, but rather their…

account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

میں آج پنجا ب اسمبلی کے باہرحکو مت پاکستان کی گندم خریداری پالیسی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والےکسانوں کی گرفتاریوں اوران پرتشدد کی شدید مذمت کرتاہوں۔ کسان حکومت سے کوئی بھیک یا خیرات نہیں بلکہ اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن انہیں ان کا حق دینے اور ان کے مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے…

account_circle
متحدہ قومی مومنٹ ۔ امریکہ(@MQMUSA90_Urduu) 's Twitter Profile Photo

پراپرٹیز کیس فیصلےکےخلاف اپیل کی سماعت لائیو *Youtube* پر نشر ہوگی۔
اپیل کی سماعت دوروز تک جاری رہے گی۔
برطانوی عدالت نے پراپرٹی کیس کا فیصلہ 13 مارچ 2023ء کو اصل MQM کےخلاف دیا تھا۔
مقدمہ کی کارروائی صبح 9:30 بجے لندن وقت نشر کی جائے گی

youtube.com/@RoyalCourtsof

account_circle
NAQEEB-E-SAATHI.(@khalid_ajmeri) 's Twitter Profile Photo

تو نے اِس قوم کو وہ توقیر دی
ظلم کی رات کو حق کی تنویر دی

جو محض خواب تھے وہ بھی ٹوٹے ہوئے
تو نے ایسے ہی خوابوں کو تعبیر دی
مردہ ذہنوں میں یوں انقلاب آگیا۔۔۔

Altaf Hussain
MQM

account_circle
AK-47™©(@AK_Forty7) 's Twitter Profile Photo

All the very best .Altaf Hussain Bhai 🤞🏻
May the TRUTH prevail and YOU stand vindicated & victorious ✌🏻
ڈھیر ساری دعائیں ♥️

All the very best .@AltafHussain_90 Bhai 🤞🏻 May the TRUTH prevail and YOU stand vindicated & victorious ✌🏻 ڈھیر ساری دعائیں ♥️
account_circle
MQM(@OfficialMqm) 's Twitter Profile Photo

پراپرٹیز کیس میں فیصلے کےخلاف MQM کی اپیل کی سماعت کاپہلادن

اپیل کی پیروی کرنے والےبیرسٹر رچرڈ سلیڈنےڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے جناب الطاف حسین سےاظہارلاتعلقی، MQM کےآئین سے جناب الطاف حسین کی توثیق کااختیار نکالنے مائنس الطاف کےحوالے سےقانونی نکات پیش کئے

پراپرٹیز کیس میں فیصلے کےخلاف MQM کی اپیل کی سماعت کاپہلادن اپیل کی پیروی کرنے والےبیرسٹر رچرڈ سلیڈنےڈاکٹرفاروق ستارکی جانب سے جناب الطاف حسین سےاظہارلاتعلقی، MQM کےآئین سے جناب الطاف حسین کی توثیق کااختیار نکالنے مائنس الطاف کےحوالے سےقانونی نکات پیش کئے #AltafWillWin
account_circle
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑(@Fallacious_1) 's Twitter Profile Photo


بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ ، فِي الْأَرْضِ ، وَلَا فِي السَّمَاءِ ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
یا اللہ قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کو تمام جھوٹے مقدمات سے بریت عطاء فرما آمین
Altaf Hussain
MQM

#AltafWillWin بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ ، فِي الْأَرْضِ ، وَلَا فِي السَّمَاءِ ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ یا اللہ قائد تحریک محترم الطاف حسین بھائی کو تمام جھوٹے مقدمات سے بریت عطاء فرما آمین @AltafHussain_90 @OfficialMqm
account_circle
MQM CHICAGO CHAPTER(@mqmchicago1) 's Twitter Profile Photo


MQM Social Media Wing Official
INCHARGE Syed Nabeel Bhai Appel all WAFA Parast for prayers
آداب ساتھیوں
آج عدالتی کاروائی کا دوسرا دن ہے ، مورخہ 24 اپریل بروز بدھ، لندن وقت صبح دس بجے اور پاکستانی وقت سہ پہر دو بجے لائیو دیکھایا جائے گا، اسی سلسلے میں ایک وڈیو لاگ پیغام بھی آپ ساتھیوں…

account_circle
SUHAIL KHANZADA(@suhail_khanzada) 's Twitter Profile Photo

عوام الطاف حسین بھائ کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں ۔

رکن یوکے آرگنائزنگ کمیٹی سمیع معراج

account_circle
M.ASIF QAZI(@masifqazi_) 's Twitter Profile Photo

آج پراپرٹی کیس کے دوسرے دن کی سماعت سے قبل بانی و قائد تحریک Altaf Hussain بھائی کی لندن میں موجود پاکستانی اور انٹرنیشنل صحافیوں سے عدالت پہنچنے پر گفتگو۔ Altaf Hussain MQM

account_circle
Only Peer Sahab(@AltafOnlyAltaf) 's Twitter Profile Photo

ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین بھائی کی برطانیہ میں پراپرٹی کیس میں تاریخی فتح کے لئیے تمام وفاپرستوں اور قائد کے چاہنے والوں سے دعا کی درخواست ہے
محمد عابد ڈربن چیپٹر
*ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ یونٹ*
Altaf Hussain


👇👇👇

account_circle
Arshad Hussain(@ArshadH69745213) 's Twitter Profile Photo

دعاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کوپراپرٹیز کیس میں کامیابی حاصل ہو
آج مجھے بہت افسوس ہوا کہ میں علالت کےسبب قائدتحریک کے ساتھ کورٹ نہیں جاسکا،نظرنہیں اتارسکااورصدقہ نہیں دےسکا، کامل یقین ہے کہ انشاءاللہّ کامیابی قائد تحریک کےقدم چومے گی،آمین
Altaf Hussain

account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں قائد تحریک الطاف حسین کی کامیابی اور غداران قوم کی بدترین شکست کے لیۓ دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری۔۔ لائنز ایریا سیکٹر کے ساتھی بھی الطاف بھائی کی جیت کے لیۓ دعائیں کرہے ہیں۔

account_circle