Imran Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@wasi06350053) 's Twitter Profile
Imran Khanⁱᴾⁱᵃⁿ

@wasi06350053

کیا ہم غلام ہیں
Absolutely Not 💯

ID: 1417227773354053641

calendar_today19-07-2021 21:00:24

99,99K Tweet

429 Takipçi

35 Takip Edilen

Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک میاں شہزاد کا کچھ پتہ نہیں پہلے ہی اس فیملی بہت تکلیفیں دیکھیں ہیں قصور کیا یہ ہے کہ یہ خاموش نہیں ہوئے ۔۔ ؟

ابھی تک میاں شہزاد کا کچھ پتہ نہیں 
پہلے ہی اس فیملی بہت تکلیفیں دیکھیں ہیں 
قصور کیا یہ ہے کہ یہ خاموش نہیں ہوئے ۔۔ ؟
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کو وزیراعظم اور اسٹیبلشمنٹ نے کہا عمران خان کے خلاف گواہی دینے کا کہا جس پر ملک ریاض نے انکار کر دیا۔ ملک ریاض نے پیسوں پر عزت جو لوگوں نے دی اس کو ترجیح دی ہے۔ عمران ریاض۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر کے باپ کی پارٹی نہیں🚨 اگر اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر اندرونی مافیا شیر افضل کو دوبارہ پارٹی میں لانے کی کوشش کریں گے تو تمام کارکن برسٹر گوہر کے گھر کے باہر احتجاج کریں ان کو بھی پارٹی سے فارغ کیا جائے !!

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

کینگرو کورٹ کا 9 مئی کیس میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان،جج فیصلہ سنانے کے انتظار میں۔۔ جج کو کہا گیا ہے انتظار کریں کچھ دیر میں آپ کو راولپنڈی سے فیصلہ وٹس ایپ پر مل جائے گا،ذرائع

کینگرو کورٹ کا 9 مئی کیس میں آج فیصلہ  سنائے جانے کا امکان،جج فیصلہ سنانے  کے انتظار میں۔۔ جج کو کہا گیا ہے انتظار کریں کچھ دیر میں آپ کو راولپنڈی سے فیصلہ وٹس ایپ پر مل جائے گا،ذرائع
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیونٹی سوئی ہے 🚨 پولیس والون کا ایک عورت پر اس طرح تشدد کرنے کا کوئی حق نہی ہے یہ بھی کسی کی ماں بہن بیٹی ہو گی دوسری بات اگر یہ کسی مدرسے کی ہوتی تو آج پاکستان کا سو کالڈ لیبرل کلاس اچل اچل کر پروفیسر بنا ہوتا کم ظرفوں اب زبان کاٹ لی ہے کسی نے !!

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

شہزاد فاروق بھائی کی جبری گمشدگی کو 5دن گزر گئے قصور پانج اگست کوپرامن احتجاج کےلیے نکلنا! میرے حلقے کے لوگوں پر بہیمانہ تشدد کی وجہ انکا پاکستان، آئین اورقانون کی بحالی کےلیے پرامن جدوجہدکرناہے! سیاسی ورکرز کے ساتھ یہ برتاؤ نہ صرف جمہوریت بلکہ انسانیت کاجنازہ نکالنے کے مترادف

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں اور ہاریوں کے خلاف ۷۸ سال سے جنگ جاری ہے۔ آج فیصل آباد کے مزدور اپنے بنیادی حقوق کیلئے سڑک پر ہیں۔ معقول اجرت، سوشل سکیورٹی تعلیم و صحت فراہم کرنا ریاست کا بنیادی فرض ہے۔ یونین سازی اور مزدور کی آواز کو کمزور کرنے کی سازش کو پی ٹی آئی ناکام بنائے گی۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

میاں شہزاد فاروق کا جرم 5 اگست کو اپنے حلقے سے ریلی کی قیادت کرنا تھا، 4 روز سے میاں شہزاد فاروق کو ریاست نے پہلے تشدد کر کے پھر جبری گمشدہ کر دیا۔ #PakistanUnderFascism

میاں شہزاد فاروق کا جرم 5 اگست کو اپنے حلقے سے ریلی کی قیادت کرنا تھا، 4 روز سے میاں شہزاد فاروق کو ریاست نے پہلے تشدد کر کے پھر جبری گمشدہ کر دیا۔
#PakistanUnderFascism
Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

ستا چي ياد ومه ځواني وه، تا چي هېر کړم اوس زړېږم مست اټک وم بهېدمه، دروند خيبر سوم رانړېږم

ستا چي ياد ومه ځواني وه، تا چي هېر کړم اوس زړېږم
مست اټک وم بهېدمه،
 دروند خيبر سوم رانړېږم
Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ ۱۳ اور ۱۴ اگست کو ایک بار پھر پاکستان کی سڑکھیں بلاک ہونگے اور پورے ملک میں دفعہ ۸۰۴ نافذ کریں گے

انشاءاللہ ۱۳ اور ۱۴ اگست کو ایک بار پھر پاکستان کی سڑکھیں بلاک ہونگے اور پورے ملک میں دفعہ ۸۰۴ نافذ کریں گے
ℤαԋιԃ ℍυʂʂαιɳ 𝕊αιϝιⁱᴾⁱᵃⁿ (@zahidhsaifi) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ ایسا جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ رہیں ہیں اپنی رائے دیجئے گا ۔۔۔ ہاں نہیں #عمران_عوام_عشق_کہانی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

کیا یہ ایسا جیسے آپ اس تصویر میں دیکھ رہیں ہیں اپنی رائے دیجئے گا ۔۔۔
ہاں  
نہیں 
#عمران_عوام_عشق_کہانی 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

میں شیر افضل کو اسلئے اب نھیں مانتا کیونکہ جو بندہ خان کے نام پر ووٹ لیکر MNA بن گیا اور اج وہ کھبی اس کی بیگم کے خلاف بکواس کرتا ہے کھبی اس کی بہنوں کے خلاف بکواس کرتا ہیں تو اِسطرح انسان پر لنت بیجتا ہو

Imran Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@wasi06350053) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں اور انصافینز 14 اگست کو حقیقی آزادی کی تحریک کیلئے ہر پاکستانی باہر نکلے 14 اگست Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #عمران_عوام_عشق_کہانی

میرے پاکستانیوں اور انصافینز 
14 اگست کو حقیقی آزادی کی تحریک کیلئے ہر پاکستانی باہر نکلے 

14 اگست 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 
#عمران_عوام_عشق_کہانی