M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile
M Umair Abbasi مری وال

@mumairabbasi12

Social workerاپنے ادر گرد کے مسائل کو اجاگر کرے

ID: 1501217271745765383

calendar_today08-03-2022 15:24:31

4,4K Tweet

599 Takipçi

1,1K Takip Edilen

M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

#مری #جھیکاگلی ہائی سکول کے بچوں کے حق میں آواز اٹھانے والے نوجوانوں کے خلاف وکلاء گردی سامنے آہی گئی آخرکار🖐🖐 #وکلاء_گردی_نامنظور Sadia Abbasi Faisal Abbasi @PMLN_766 Shakir Abbasi Aamir Saeed Abbasi Idrees Abbasi Ali Imran Abbasi

#مری #جھیکاگلی ہائی سکول کے بچوں کے حق میں آواز اٹھانے والے نوجوانوں کے خلاف وکلاء گردی سامنے آہی گئی آخرکار🖐🖐
#وکلاء_گردی_نامنظور
Sadia Abbasi Faisal Abbasi @PMLN_766 Shakir Abbasi Aamir Saeed Abbasi Idrees Abbasi Ali Imran Abbasi
M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

#مری #جھیکاگلی وکلاء گردی سامنے آہی گئی آخرکار🖐🖐 یقینا یہ بات ثابت تو نہیں ہو گئی کیونکہ مذکورہ احباب کی شرافت کا زمانہ گواہ ہے۔۔ مگر ان جھوٹے وکیلوں کو بھی تو کوئی لگام ڈالے کہ جب جس پہ چاہا جھوٹا مقدمہ کریں اور عدالتوں میں گھسیٹنا شروع کر دیں۔۔ #وکلاء_گردی_نامنظور

#مری #جھیکاگلی
وکلاء گردی سامنے آہی گئی آخرکار🖐🖐
یقینا یہ بات ثابت تو نہیں ہو گئی کیونکہ مذکورہ احباب کی شرافت کا زمانہ گواہ ہے۔۔
مگر ان جھوٹے وکیلوں کو بھی تو کوئی لگام ڈالے کہ جب جس پہ چاہا جھوٹا مقدمہ کریں اور عدالتوں میں گھسیٹنا شروع کر دیں۔۔
#وکلاء_گردی_نامنظور
M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ جیسے ہی حماس نے اسرائیل کو پٹا ڈالا ہے امریکہ نے اپنا کُتخانہ لگانے کے لیے اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کی طرف بھیج دیا ہے اور اب یہ اگر بچ کر واپس چلے جائیں تو تمام مسلمان حکمرانوں کو چوڑیاں پہن لینی چاہیے۔

⚡️اردن کے دارالحکومت عمان میں لاکھوں لوگوں کا غزہ کی حمایت میں مارچ۔ حماس نے 13 اکتوبر جمعہ کو تمام عرب اور اسلامی ممالک میں احتجاجی مظاہروں کی کال دی ہے

⚡️اردن کے دارالحکومت عمان میں لاکھوں لوگوں کا غزہ کی حمایت میں مارچ۔
حماس نے 13 اکتوبر جمعہ کو تمام عرب اور اسلامی ممالک میں احتجاجی مظاہروں کی کال دی ہے
Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز کراچی کی ایک عدالت نے پچاس لاکھ روپے مالیت کے بنک چیک ڈس آن کیس میں ملزم فواد شیخ AAA Associates - DHA Phase 2 Islamabad GroupCEO کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے AAA Associates

بریکنگ نیوز

کراچی کی ایک عدالت نے پچاس لاکھ روپے مالیت کے بنک چیک ڈس آن کیس میں ملزم فواد شیخ  AAA Associates - DHA Phase 2 Islamabad GroupCEO کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
AAA Associates
Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز تھانہ بنی میں تعینات محرر نعمان نے غریب مزدور جمیل پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے جمیل سے گھر کا تعمیراتی کام کروایا اور بعد ازاں اس کی شٹرنگ پر قبضہ کر لیا مجھے پیسے دو اور اپنی شٹرنگ لے جاؤ: نعمان محرر جمیل شٹرنگ والا اس وقت بنی میں محرر نعمان کے گھر سامنے کھڑا رو رو

Asif Shah/شاہ جی🤒 (@asif_shah6) 's Twitter Profile Photo

روات کلرسیداں روڈ گوالا کالونی کا کچرا گوبرگند روڑ کنارے ڈمپنگ ہونا شروع پنجاب ہائی وے ڈیمپارٹمنٹ سمیت راولپنڈی انتظامیہ نے چپ سادھ لی روڈ کنارے نالے پر باقاعدہ قبضہ بھی کیا جارہا ہے ان کو کون پوچھے گا👇👇 Aqdas Bhatti @BlueEyespak DC Rawalpindi Israr Ahmed Rajpoot PUNJAB HIGHWAY PATROL RAWALPINDI REGION PUNJAB HIGHWAY PATROL RAWALPINDI REGION

Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی جب توہین رسالت جیسے حساس موضوع پر بھی احتجاج کریں تو ہمارے جعلی لبرل اور مذہب بیزار دانشور ہمیں مغرب کے انسانی حقوق اور آزادی رائے کے بھاشن دیتے ہیں۔ یہ ہے جرمنی جہاں صرف فلسطینی پرچم لہرانے پر بچوں اور خواتین پر تشدد جاری ہے

Raja Qamar Ul Islam (@qamarulislam_) 's Twitter Profile Photo

ہہ تین باتیں یاد رکھیں گے اور ان کی روشنی میں اپنے امیدواروں کا چناو کریں گے تو تبھی سب مسائل کا حل نکلے گا۔ غور سے سنیں اور دوستوں تک پہنچائیں بالخصوص نوجوانوں تک۔

M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو مانگا منڈی کسی صحافی پریس کلب کے دفتر کی ھے جہاں ہی پولیس اور صحافی مل کر اپنا ہی قانون کی دھجیاں اڑا رئے ھے ۔۔ میرا آئی جی پنجاب سے اپیل ھے اس ملازم کو پکڑو اور جلدی سے جلدی بیان دے دواس کا ذہنی توازن قائم نہیں یا ٹھیک نہیں ھے Punjab Police Official Punjab Police (Updates) Rawalpindi Police

M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

جامع گرلز ہائر سیکنڈری سکول‌ڈھوک‌کشمیریاں کے سامنے کارپوریشن عملہ کی‌ملی‌بھگت سے غیر قانونی چار منزلہ عمارت کی‌تعمیر جاری ہے کمشنر راولپنڈی سے گزارش ہے کہ‌اس کمرشل بلڈنگ کی تعمیر رکوائ جاۓ جس کا نقشہ‌بھی دو منزلہ لیکن‌بلڈنگ 4منزلہ تعمیر ہورہی ہے بچیوں کی‌پرائویسی شدیدمتاثر ہو گی

فیصل مسجد اسلام آباد میں 10 دن کے اعتکاف کی 5000 فیس قادری صاحب لکھتے ہیں کہ ابھی ایک دوست نے یہ فارم سنڈ کیا تو یقین کریں چند لمحات کے لیے تو یوں محسوس ہوا جیسے میرے جسم میں جان بھی نہ رہی ہو😭 اب فیصل مسجد اسلام آباد میں اعتکاف بیٹھنے کے لیے بھی فیس جمع کروانی پڑے گی کیا

فیصل مسجد اسلام آباد میں 10 دن کے اعتکاف کی 5000 فیس
قادری صاحب لکھتے ہیں کہ ابھی ایک دوست نے یہ فارم سنڈ کیا تو یقین کریں چند لمحات کے لیے تو یوں محسوس ہوا جیسے میرے جسم میں جان بھی نہ رہی ہو😭  اب فیصل مسجد اسلام آباد میں اعتکاف بیٹھنے کے لیے بھی فیس جمع کروانی پڑے گی
کیا
Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

قتل مقدمہ: ملزمان کی نامزدگی کیلئے ایس ایچ او انوارالحق نے ڈیڑھ لاکھ تھام لیے: مزید ایک لاکھ کا مطالبہ؛ مقتول کی فیملی کی دھائی: خبر مقامی اخبار ڈیلی سچ میں شائع ہونے والی خبر پر RPO Rawalpindi اور Punjab Police Official کو ایکشن لینا چاہیے

قتل مقدمہ: ملزمان کی نامزدگی کیلئے ایس ایچ او انوارالحق نے ڈیڑھ لاکھ تھام لیے: مزید ایک لاکھ کا مطالبہ؛ مقتول کی فیملی کی دھائی: خبر

مقامی اخبار ڈیلی سچ میں شائع ہونے والی خبر پر RPO Rawalpindi اور Punjab Police Official کو ایکشن لینا چاہیے
M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

كل عام وأنتم بخير بمناسبة عيد الأضحى المبارك! أسأل الله أن يتقبل منا ومنكم صالح الأعمال وأن يملأ حياتكم بالفرح والسعادة. عيدكم مبارك