Punjab Police (Updates)(@PunjabPoliceCPO) 's Twitter Profileg
Punjab Police (Updates)

@PunjabPoliceCPO

For all intent and purposes this is the official voice representing the Punjab Police and the views of the official spokesperson for the Punjab Police.

ID:1201759919843762176

linkhttp://www.punjabpolice.gov.pk calendar_today03-12-2019 07:10:52

7,8K Tweets

128,9K Followers

93 Following

Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹر پنجاب میں موجود فنگر پرنٹ بیورو پنجاب آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر جدید اور اپڈیٹڈ ڈیٹابیس سسٹم کیساتھ منسلک کر کے اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ سسٹم روزانہ کی بنیاد پر تفتیشی افسران کو بروقت معاونت فراہم کر کے خطرناک ملزمان کی گرفتاری میں اہم

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

کچھ روز قبل آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات میں ٹرانسجینڈر کمیونیٹی نے قصور اور اوکاڑہ کے نواہی علاقوں میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے قلبی کے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کیا جس پر آئی جی صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ٹرانسجینڈر کمیونیٹی کی داد رسی کی، جانئیے ویڈیو میں:

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

ٹائر ٹیوب کو پنکچر لگانے والا بنے گا بڑا افسر
پولیس تحفظ مرکز خانیوال کا معاشرے کے محروم طبقات کی خدمت کا سفر جاری، ٹائر ٹیوب کو پنکچر لگانے والے بچے کو تعلیم کے حصول کیلئے سکول میں داخل کروا دیا۔

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

'میرا نام سپر ہیرو ہے'
سنئے معصوم بچے کی خوبصورت باتیں جس کا والد بے روزگاری کی وجہ سے بچوں کو تعلیم نہیں دلوا پا رہا تھا تو پولیس خدمت مرکز خانیوال نے بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھایا اور بچوں کو سکول داخل کروایا۔

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

پولیس تحفظ مرکز خانیوال کا احسن اقدام، دونوں ہاتھوں سے معذور خاتون کو اسکی خواہش پر سلائی مشین دلا کر با عزت روزگار مہیا کر دیا۔

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے 02 کروڑ تاوان کے عوض ایک ڈاکٹر کو اغوا کرنیوالے والے خطرناک ملزمان کو اپنی بہترین تفتیشی مہارت، پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے کس طرح گرفتار کیا، جانیئے ایس ایچ او ابتسام الحق کی اس ویڈیو میں۔۔

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

'سماجی تبدیلی لانے کیلئے ہمیں اپنے بچوں کو تعلیم دینے کے ساتھ انکی کردار سازی کرنا ہوگی اور مجموعی طور پر اپنی سوچ بدلنا ہوگی'۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
پولیس تحفظ مراکز کس طرح خواجہ سراؤں کو تحفظ دے رہے ہیں اور انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنا رہے ہیں، جانیئے راولپنڈی تحفظ

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

شہداء کے بچے۔۔۔ہمارے بچے
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا میانوالی عیسیٰ خیل کنڈل پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان کے بچوں کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار

Police Incident

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

'پہلے میں گھر سے ڈیوٹی پر جانے کیلئے لوکل ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتی تھی جس میں مجھے گھنٹوں لگ جاتے تھے۔ موٹر سائیکل سیکھنے کے بعد اب میں با آسانی اور بروقت اپنے ڈیوٹی پوائنٹ پر پہنچ جاتی ہوں'
پولیس خدمت مرکز لبرٹی لاہور میں اپنے فرائض سر انجام دینے والی لیڈی کانسٹیبل مریم کا ایس

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس وزیر اعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ اور وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور محکمہ واپڈا کے ساتھ مل کر صوبہ بھر میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے،
بجلی چوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں مقدمات درج کئے

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی آٹزم (autism) کا شکار بچوں کیلئے صوبہ بھر میں خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت۔۔۔
پنجاب پولیس آٹزم (autism) کا شکار بچوں کے لیے خصوصی آگاہی مہم کیساتھ موثر عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ والدین آٹزم سے متاثرہ بچوں کو پولیس خدمت مراکز میں رجسٹرڈ کروائیں۔

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

'پولیس کانسٹیبلری اور ان کے اہل خانہ کی صحت کا خیال کس نے کرنا ہے؟ ہم نے کرنا ہے۔' آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
پنجاب پولیس اپنے ملازمین اور انکے خاندان کی صحت کی دیکھ بھال کیلئے کیا اقدامات عمل میں لا چکی ہے اور فورس کی ہیلتھ ویلفیئر کے لئے مزید کیا کرنے جا رہی ہے، جانیئے آئی

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

پولیس ملازمین اب گھر سے دور رہ کر بھی اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمی پر نظر رکھ سکتے ہیں۔
پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیمی ضروریات پورا کرنے کیلئے انقلابی اقدام، ویب سائٹ پورٹل بن گیا۔ اب learn.punjabpolice.gov.pk پر کلک کریں اور دور جدید کی تعلیمی سہولیات سے استفادہ کریں۔
اس حوالے سے

account_circle