M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile
M Umair Abbasi مری وال

@mumairabbasi12

Social workerاپنے ادر گرد کے مسائل کو اجاگر کرے

ID: 1501217271745765383

calendar_today08-03-2022 15:24:31

4,4K Tweet

599 Followers

1,1K Following

M Umair Abbasi مری وال (@mumairabbasi12) 's Twitter Profile Photo

#مری #جھیکاگلی وکلاء گردی سامنے آہی گئی آخرکار🖐🖐 یقینا یہ بات ثابت تو نہیں ہو گئی کیونکہ مذکورہ احباب کی شرافت کا زمانہ گواہ ہے۔۔ مگر ان جھوٹے وکیلوں کو بھی تو کوئی لگام ڈالے کہ جب جس پہ چاہا جھوٹا مقدمہ کریں اور عدالتوں میں گھسیٹنا شروع کر دیں۔۔ #وکلاء_گردی_نامنظور

#مری #جھیکاگلی 
وکلاء گردی سامنے آہی گئی آخرکار🖐🖐
 یقینا یہ بات ثابت تو نہیں ہو گئی کیونکہ مذکورہ احباب کی شرافت کا زمانہ گواہ ہے۔۔
 مگر ان جھوٹے وکیلوں کو بھی تو کوئی لگام ڈالے کہ جب جس پہ چاہا جھوٹا مقدمہ کریں اور عدالتوں میں گھسیٹنا شروع کر دیں۔۔
#وکلاء_گردی_نامنظور