Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profileg
Waseem Abbasi

@Wabbasi007

Journalist.. Head of News @WENewsPk Ex- @USAToday @thenews_intl @geonews_urdu #Fulbright/Humphrey fellow. @cheveningfco fellow.Tweets= personal

ID:70358322

linkhttps://www.youtube.com/@WaseemAbbasiLive calendar_today31-08-2009 10:02:18

73,5K Tweets

421,7K Followers

2,4K Following

WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر نبیﷺ کی شفاعت کی قسم کھائی کہ انہوں نے امریکا کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت نہیں گرائی، مجیب الرحمان شامی کی وی نیوز سے گفتگو
Mujibur Rahman Shami Arif Malik

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجودہ مجیب الرحمان کے سامنے قسمیں اٹھاتے ہوئے۔ شامی صاحب زیادہ مطمئن نہیں لگ رہے۔۔

پولیس آفیسر کو کچلنے والی خاتون کا نام اور اینکر سے تعلق پر اہم حقائق سامنے آگئے؟
لاپتہ افراد پر نئی قانون سازی پر غور کیوں؟
نیشنل ایکشن پلان میں کیا تبدیلیاں ہو رہی ہیں؟
سوشل میڈیا بھی نیشنل ایکشن پلان کے دائرے میں۔۔l
youtu.be/uhJjqieu-HY

پولیس آفیسر کو کچلنے والی خاتون کا نام اور اینکر سے تعلق پر اہم حقائق سامنے آگئے؟ لاپتہ افراد پر نئی قانون سازی پر غور کیوں؟ نیشنل ایکشن پلان میں کیا تبدیلیاں ہو رہی ہیں؟ سوشل میڈیا بھی نیشنل ایکشن پلان کے دائرے میں۔۔l youtu.be/uhJjqieu-HY

پاکستان کی سوزوکی کمپنی نے سیلز میں کمی کے بعد صارفین کے لیے پرکشش اعلانات کر دئے۔
پرانی گاڑی لائیں اور نئی لے جائیں۔
لاکھوں کا ڈسکاونٹ بھی آفر
youtu.be/uhJjqieu-HY

پاکستان کی سوزوکی کمپنی نے سیلز میں کمی کے بعد صارفین کے لیے پرکشش اعلانات کر دئے۔ پرانی گاڑی لائیں اور نئی لے جائیں۔ لاکھوں کا ڈسکاونٹ بھی آفر youtu.be/uhJjqieu-HY
account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے اپنی والدہ اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم اُٹھائی کہ اُنہوں نے نواز شریف کو لندن نہیں بھیجا اور نہ ہی امریکہ کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی؛ مجیب الرحمن شامی
Mujibur Rahman Shami Arif Malik

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

مطلب پی ٹی آئی کے پنجاب اور سندھ کے حمایتی فطرت میں خراب ہیں ڈاکٹر ھمایوں صاحب کے بقول؟

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سوزوکی کمپنی نے سیلز میں کمی کے بعد صارفین کے لیے پرکشش اعلانات کر دئے۔
پرانی گاڑی لائیں اور نئی لے جائیں۔
لاکھوں کا ڈسکاونٹ بھی آفر
youtu.be/uhJjqieu-HY

پاکستان کی سوزوکی کمپنی نے سیلز میں کمی کے بعد صارفین کے لیے پرکشش اعلانات کر دئے۔ پرانی گاڑی لائیں اور نئی لے جائیں۔ لاکھوں کا ڈسکاونٹ بھی آفر youtu.be/uhJjqieu-HY
account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائےگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا متفقہ فیصلہ wenews.pk/news/157105/

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

Famous TV Anchor’s Ex Wife fight video with traffic police officer goes viral..
New laws for missing persons soon..
youtu.be/uhJjqieu-HY

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

پولیس آفیسر کو کچلنے والی خاتون کا نام اور اینکر سے تعلق پر اہم حقائق سامنے آگئے؟
لاپتہ افراد پر نئی قانون سازی پر غور کیوں؟
نیشنل ایکشن پلان میں کیا تبدیلیاں ہو رہی ہیں؟
سوشل میڈیا بھی نیشنل ایکشن پلان کے دائرے میں۔۔l
youtu.be/uhJjqieu-HY

پولیس آفیسر کو کچلنے والی خاتون کا نام اور اینکر سے تعلق پر اہم حقائق سامنے آگئے؟ لاپتہ افراد پر نئی قانون سازی پر غور کیوں؟ نیشنل ایکشن پلان میں کیا تبدیلیاں ہو رہی ہیں؟ سوشل میڈیا بھی نیشنل ایکشن پلان کے دائرے میں۔۔l youtu.be/uhJjqieu-HY
account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

وی ایکسکلوسیو: عمران خان کی حکومت خود گرگئی، جنرل باجوہ کی سینیئر صحافی سے گفتگو
وی نیوز سے گفتگو میں مجیب الرحمن شامئ نے جنرل باجوہ سے گفتگو کی دلچسپ تفصیلات بتادیں۔
wenews.pk/news/157150/

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی غیرمعمولی کمی wenews.pk/news/157080/

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کا ضمنی الیکشن پولیس نے لڑا، مجھ سے کسی نے ڈیل کی بات کی نہ کوئی پیغام آیا، عمران خان wenews.pk/news/157058/

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

نایاب و خوبصورت چٹان توڑنے والے شخص کا پولیس کو اعترافی بیان۔

account_circle
Waseem Abbasi(@Wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

معین اختر نے آخری فون پر کیا کہا تھا؟ بشریٰ انصاری ذکر کرتے آبدیدہ ہوگئیں wenews.pk/news/157018/

account_circle