Muhammad Hussain (@muhamma01434150) 's Twitter Profile
Muhammad Hussain

@muhamma01434150

khatam e Nabuwat ka sipahi

ID: 1330578946430279681

calendar_today22-11-2020 18:29:47

6,6K Tweet

143 Takipçi

318 Takip Edilen

Tariq Malik ™ (@replytariq) 's Twitter Profile Photo

ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔ آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!

ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو  دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔

آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!
Fayyaz Raja (@mfayyazraja) 's Twitter Profile Photo

اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ خط سازش نہیں مداخلت ہے، یعنی تسلیم کر لیا گیا ہے کہ خط کا وجود ہے اور لکھنے والے بھی موجود ہیں اس لئے نورا لیگ ، پتل پارٹی اور ملازم میڈیا کے تمام جھوٹوں پر لعنت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

السراب (@zarkawaa) 's Twitter Profile Photo

Shireen Mazari got no chill: "Rana sanullah ka ya haal ha, kahta ha NCC ki meeting..us ko tu pata hi nahi kis committee ki meeting hui ha, Jahalat ki inteha ha.."

Junaid (@m_junaidd) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے 2016 میں اس بنیاد پر روس پر پابندیاں لگا دیں کہ روس نے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس بنا کر اور ہیکنگ کر کے خفیہ معلومات افشاء کیں جس سے ہیلری کلنٹن کو نقصان پہنچا اس کو امریکہ میں "بیرونی مداخلت" کہا جاتا ہے. ہمارے ملک میں فخر سے بتایا جاتا ہے کہ مداخلت ہوئی ہے، سازش نہیں

Omar Ayub Khan (@omarayubkhan) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید نے کوئٹہ-چمن-کراچی شارہ کے Dualization کے حوالے سے سینٹ میں تفصیلی جواب دیا تھا 2/2۔ Murad Saeed #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Moeed Pirzada (@moeednj) 's Twitter Profile Photo

I forgot to pay tribute to Ambassador Asad Majeed who did not surrender to the kind of pressures that must have been exerted upon him to say that Donald Lu was drunk or it was a dream he saw! Asad Majeed has got his name written in history! youtu.be/FJGDnWsgJSU via YouTube

Captain Jack Sparrow (@abdulrehmanedge) 's Twitter Profile Photo

پٹواری اب دوکان پر چینی لینے جاتے ہیں دوکاندار اب ان کو چینی کے ساتھ گھی والی انگلی فری میں دیتا ہے 😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

вıłαł иαѕιя ツ (@bilalnasirpti) 's Twitter Profile Photo

اس میں اب کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو عمران خان کو ہٹانے کی دھمکی دی گئی اس کو ادارے جتنا دبانے کی کوشش کررہے ہیں یہ اتنا ہی نقصان کررہا ہے کل کو جب اس معاملے کی تفتیش ہوگی تو سچ سب کے سامنے آجائے گا اس لیے اپنی غلطی سدھاریں اور جلد الیکشن کروائیں کیونکہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tahir Jalal Khattak (@tahirjalalkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستانی جنرل نہیں جو اپنی ذات کے لئے سب کچھ کر لے،یہ امریکہ ہے،پاکستان کے چور ڈاکو اور کرپٹ خاندانوں کو کافروں کو سچ ثابت کرنے کے لئے کیا کیا کرنا پڑا رہا ہے، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

🇵🇰💕وزارت_چھترول💕🇵🇰 (@wazarat_chatrol) 's Twitter Profile Photo

غیرت بیچ کر چیری بلاسم کا دل نہیں بھرا جو اب عوام کا خون IMF کے سامنے لیٹ کر چوسنا چاہتے ہو۔ کنجرو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ansar Abbasi (@ansaraabbasi) 's Twitter Profile Photo

اخوت کے محترم ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ وہ ساری خدمات صرف رضائے الٰہی کیلئے انجام دیتے ہیں۔ #بہترین jang.com.pk/news/1077964

нαℓєємαн ѕα∂ια **Imranist* (@h__malik) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ہر سپاہی، عمران کی طرح ہی سچائی کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے شیخ رشید صاحب از اون فائر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

🇵🇰💕وزارت_چھترول💕🇵🇰 (@wazarat_chatrol) 's Twitter Profile Photo

Sheikh Rashid Ahmed چیری بلاسم IMF کے سامنے ننگا ہو کر لیٹ چکا ہے IMF کے کہنے پر پٹرول اور مولانا فضل رحمان کا ریٹ بڑھانے جا رہے ہیں کچھ دنوں میں مفتااسماعیل کا کہنا ہے ہم IMF کے کہنے پر ریٹ بڑھا دیں گئے کچھ دنوں میں۔ پھٹواریوں کنجر جیوندے ہو کہ۔مر گیۓ

الف (@alifkpti) 's Twitter Profile Photo

دل کرتا ھے کہ سب ایک بھیانک خواب ھو!!!! نیب کا ایک ملزم نیب کے دوسرے ملزم سے حلف لیتے ہوئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

دل کرتا ھے کہ  سب ایک بھیانک خواب ھو!!!!

نیب کا ایک ملزم نیب کے دوسرے ملزم سے حلف لیتے ہوئے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

جیل جانے کے لیے تیار ہوں، بیگ تیار کر رکھا ہے۔ لیکن میری گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوگا اسکا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ عمران خان کی گفتگو