Junaid (@m_junaidd) 's Twitter Profile
Junaid

@m_junaidd

خزاں کی شام

ID: 1132395059591176193

calendar_today25-05-2019 21:16:35

15,15K Tweet

34,34K Followers

372 Following

Junaid (@m_junaidd) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے 2016 میں اس بنیاد پر روس پر پابندیاں لگا دیں کہ روس نے جعلی سوشل میڈیا اکاونٹس بنا کر اور ہیکنگ کر کے خفیہ معلومات افشاء کیں جس سے ہیلری کلنٹن کو نقصان پہنچا اس کو امریکہ میں "بیرونی مداخلت" کہا جاتا ہے. ہمارے ملک میں فخر سے بتایا جاتا ہے کہ مداخلت ہوئی ہے، سازش نہیں