Tariq Malik ™ (@replytariq) 's Twitter Profile
Tariq Malik ™

@replytariq

. Technical Advisor #WorldBank on #DigitalID #SafeDPI Ex-Chairperson @NadraPak, former Chief Technical Advisor #UNDP Sitara-e-Imtiaz. Tweets 🙅🏽‍♂️Endorsements

ID: 610300887

calendar_today16-06-2012 19:29:11

6,6K Tweet

103,103K Followers

590 Following

Tariq Malik ™ (@replytariq) 's Twitter Profile Photo

ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔ آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!

ملیے نادرا سینٹر پشین، بلوچستان کے سینٹری ورکرگریڈ 2کےملازم تاج محمد سے جو  دوران ملازمت کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کے بعد بغیر کسی سفارش کے آن لائن مسابقتی ٹیسٹ و انٹرویو میں نمایاں پوزیشن لےکر ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آفیسر گریڈ کیلئےمنتخب قرارپائے۔

آئیں کھلی آنکھوں سے خواب دیکھیں!