Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile
Biya Rana

@biyarana_pk

ID: 1450789981702787072

calendar_today20-10-2021 11:45:07

32,32K Tweet

1,1K Takipçi

779 Takip Edilen

ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا انٹرنیٹ کی دنیا نے انسان کو ہزاروں میل دور بیٹھے شخص سے تو قریب کر دیا ہے مگر آپ بالکل ساتھ بیٹھے شخص سے بہت دور ہیں Team Legacy leavers Kanwal🖤 Arooj Shah sonia rana Biya _ Ramiz Biya Rana ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

#ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا
انٹرنیٹ کی دنیا نے انسان کو ہزاروں میل دور بیٹھے شخص سے تو قریب کر دیا ہے مگر آپ  بالکل ساتھ بیٹھے شخص سے بہت دور ہیں
Team Legacy leavers
Kanwal🖤
Arooj Shah
sonia rana
Biya _ Ramiz
Biya Rana
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اج بہت دکھی ہیں کیونکہ آئین پر ڈٹ گئے ہیں ہمارے جج ۔۔ذرا اپنے جج حضرات کی حوصلہ افزائی کریں اور اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں #آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج

کچھ لوگ اج بہت دکھی ہیں کیونکہ آئین پر ڈٹ گئے ہیں ہمارے جج ۔۔ذرا اپنے جج حضرات کی حوصلہ افزائی کریں اور اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں
#آئین_پر_ڈٹ_گئے_جج
Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile Photo

اے میرے اللّٰہ ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہماری برداشت سے باہر ہے۔۔۔اور ہمارے بے چین دلوں میں سکون نازل فرما ۔۔آمین🤲

اے میرے اللّٰہ ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو ہماری برداشت سے باہر ہے۔۔۔اور ہمارے بے چین  دلوں میں سکون نازل فرما ۔۔آمین🤲
Darwaish Aadmi  (@darwaish_aadmi) 's Twitter Profile Photo

میں اسکو دیکھتا رہتا تھا حیرتوں سے فرازؔ یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی مری ❤️ احمد فرازؔ

میں اسکو دیکھتا رہتا تھا حیرتوں سے فرازؔ
یہ زندگی سے تعارف کی ابتدا تھی مری ❤️

احمد فرازؔ
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ میں اکانومی ٹھیک کرنے آیا ہوں میرے پاس عدلیہ سے لڑائی کرنے کا ٹائم نہیں ہے، تین دن بعد قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر ہو گیا وہ ریفرنس عمران خان نے دائر نہیں کروایا تھا بلکہ باجوہ نے کروایا تھا، حامد میر

Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile Photo

وہی نادان سے ہم ہیں وہی کاغذ کی کشتی ہے چلو وعدہ کیا تم سے چلو وعدہ نبھائیں گے فقط تم پار اترو گے فقط ہم ڈوب جائیں گے 🥀🖤

وہی نادان سے ہم ہیں
وہی کاغذ کی کشتی ہے
چلو وعدہ کیا تم سے
چلو وعدہ نبھائیں گے
فقط تم پار اترو گے
فقط ہم ڈوب جائیں گے 🥀🖤
Biya Rana (@biyarana_pk) 's Twitter Profile Photo

روٹھ کر ہم انہیں بھول جانے لگے ۔۔ وہ ہمیں اور بھی یاد انے لگے۔ ۔ ان کے قدموں میں گر جائے مر جائے ہم اس طرح سے اپنی مٹی ٹھکانے لگے

روٹھ کر ہم انہیں بھول جانے لگے ۔۔
وہ ہمیں اور بھی یاد  انے لگے۔ ۔
ان کے قدموں میں گر جائے مر جائے ہم
اس طرح سے اپنی مٹی ٹھکانے لگے
ÇH Tàhír Hàñjràᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@tahir__je) 's Twitter Profile Photo

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں آپکو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں آپکو پھر آپ کو روز سنواریں آپ کو بڑھتا دیکھیں کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں آپ کو کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہیں کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں آپ کو #داستان_دل #قومى_زبان #محفل_سخن

باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں آپکو
جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں آپکو

پھر آپ کو روز سنواریں آپ کو بڑھتا دیکھیں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں آپ کو

کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہیں
کبھی خواہش کی طرح دل میں بُلا لیں آپ کو
#داستان_دل #قومى_زبان #محفل_سخن
Saif Ullah Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھے مولانا سے دو ملاقاتوں کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں نے انھیں آئین کے تحفظ اور سیاہ ترامیم کے خلاف پر عزم پایا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ .. salman akram raja

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"گورنمنٹ کی ایگزیکٹو کے نیچے آتی ہے وزارت دفاع، اس وزارت دفاع کے ایک ذیلی ادارے کے نیچے آتی ہیں آرمڈ فورسز، اور وہ فورسز اپنے ایک مخصوص طبقہ کو اسٹیبلشمنٹ کہتی ہیں، تو اسٹیبلشمنٹ خود کو ریاست کیسے کہہ سکتی ہے؟ " ممبر صوبائی اسمبلی آفتاب عالم آفریدی #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Farid Malik (@staunchinsafi) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے سپریم کورٹس کے ججز کی اہم میٹنگ جاری ہے جس میں ایکسٹیشن نہیں ہے