Sk(@_sidra_k) 's Twitter Profileg
Sk

@_sidra_k

نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں!!!!
میرے سوا کوئی بھی نہیں جانتا مجھے!!!🖤

ID:1506235669844275203

calendar_today22-03-2022 11:46:28

26,3K Tweets

12,9K Followers

9,1K Following

اسیر(@z33a_) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیبًا مِنْ رَحْمَتِكَ الْوَاسِعَۃِ
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے۔۔🤲

مطرنا بفضل اللہ رحمته 🌧️

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیبًا مِنْ رَحْمَتِكَ الْوَاسِعَۃِ اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے۔۔🤲 مطرنا بفضل اللہ رحمته 🌧️
account_circle
Sk(@_sidra_k) 's Twitter Profile Photo

سُرخ اینٹوں سے بنے گھر میں رہنے والی لڑکی
جس کا دروازہ پھولوں سے آراستہ ہے
ہلکے رنگوں سے محبت کرتی ہے
اُسکی ذات سے منسلک
ہر چیز کا رنگ ہلکا ہے
سر پر ہلکے آسمانی رنگ کا آسماں
ہلکے گلابی ہونٹ
ہلکی بھوری آنکھیں
سوائے
گہرے سیاہ بخت کے !!!!۔۔۔💔

🖤

account_circle
Sk(@_sidra_k) 's Twitter Profile Photo

ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے
سازِ وحشت ہیں ، کسی دَف سے نکل آئیں گے

تم بلاؤ تو سہی شوق ملاقات میں ہم۔۔۔۔۔
جس بھی حالت میں ہوئے ، رَف سے ، نکل آئیں گے

Mobeen_Tayyaba PTI ❤️

ہجر کے کرب سے ، یوں لَف سے ، نکل آئیں گے سازِ وحشت ہیں ، کسی دَف سے نکل آئیں گے تم بلاؤ تو سہی شوق ملاقات میں ہم۔۔۔۔۔ جس بھی حالت میں ہوئے ، رَف سے ، نکل آئیں گے @mobeen_tayyaba ❤️
account_circle
Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

اے چاند'🌙

جب وہ تیری طرف دیکھیں
تو انہیں یاد دلانا
مدھر سے کچھ گیت سنانا
اور کہنا......!
تمہیں کوئی یاد کرتا ہے
تیری آرزو تیری امید کرتا ہے
کوئی آج بھی
تمہیں دیکھ کر عید کرتا ہے
Mobeen_Tayyaba PTI
🦋🫶♥️🥰
Diya🦋
Sk

account_circle
Sk(@_sidra_k) 's Twitter Profile Photo

Ya Allah! Only u understand me, my situation and what's in my heart. Please guide me and bring peace to my heart 🤲💔

Ya Allah! Only u understand me, my situation and what's in my heart. Please guide me and bring peace to my heart 🤲💔
account_circle
Irum Chauhdry(@Irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو
اور روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے
مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی
تو جوانی کے دنوں کے سب سے یادگار تم ہو گے
اور یہ تصور جان لیوا ہے کہ زندگی کے آخری دنوں…

مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو اور روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کے سب سے یادگار تم ہو گے اور یہ تصور جان لیوا ہے کہ زندگی کے آخری دنوں…
account_circle
بلوچ زادی(@Baloch_Zuni) 's Twitter Profile Photo

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پر آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
💖
بلوچ زادی

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں دل جس پر آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے 💖 @Baloch_Zuni
account_circle
بلوچ زادی(@Baloch_Zuni) 's Twitter Profile Photo

اور کچھ دنوں بعد میری
Sidra 🇵🇰
دوست کے ہاتھ بھی پیلے ہو جائیں گے۔
۔
۔
۔ بیسن سے پکوڑے بناتے بناتے😂

account_circle
Sadaf zia(@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile Photo

💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕
💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕

🥀 محبوب رب کائنات 🥀
🥀جمعہ مبارک 🥀

💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 🥀 محبوب رب کائنات 🥀 🥀جمعہ مبارک 🥀
account_circle
بلوچ زادی(@Baloch_Zuni) 's Twitter Profile Photo

کوٸی ایسا پل بھی ہوا کرے
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں میرے مشغلے
سبھی اپنے نام کیا کرے
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کر ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر
جہاں جگنٶں کا ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل کہا کرے

account_circle
🦋🇵🇸(@graciousfi) 's Twitter Profile Photo

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ
وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❁
❤️
😇
🇵🇸
LivesMatter

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَ صَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❁ #Jummah❤️ #BlessedFriday😇 #Palestine🇵🇸 #PalestineLivesMatter
account_circle
اسیر(@z33a_) 's Twitter Profile Photo

کَڑی دھوپ کے سفر میں نہیں کُچھ نصیر کو غم
آپﷺ کے سایہِ کرم میں یہ غُلام چل رہا ہے.

❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤

account_circle
Mobeen_Tayyaba PTI(@mobeen_tayyaba) 's Twitter Profile Photo

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پر آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے
💖
Mobeen_Tayyaba PTI

account_circle
Mrs Jameel(@Jm_menu) 's Twitter Profile Photo

جو خوشی تیرے قریب ہو
وہ صدا تیرے نصیب ہو

تجھے وہ خلوص ملے کہ جو
تیری زندگی پر محیط ہو

جو معیار تجھ کو پسند ہو
وہ تیرے دل کی امنگ ہو

تیری زندگی جو طلب کرے
تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو
آمیـــن
ہماری چاروں بڈے گرل کو 😍🥳🥳🥳
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
Sana ABⁱᴾⁱᵃⁿ
Mrs Asfand
Mina🎀 ❤️🎈💐

جو خوشی تیرے قریب ہو وہ صدا تیرے نصیب ہو تجھے وہ خلوص ملے کہ جو تیری زندگی پر محیط ہو جو معیار تجھ کو پسند ہو وہ تیرے دل کی امنگ ہو تیری زندگی جو طلب کرے تیرے ہمسفر کا وہ رنگ ہو آمیـــن ہماری چاروں بڈے گرل کو #HBD 😍🥳🥳🥳 @Neeli57 @SanaSani23 @Septran_DS @MinaTouqeer1 ❤️🎈💐
account_circle
ijaz khan(@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

تُجھ سے بِچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا ۔۔🥀
یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی 🥀

تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نہ گیا ۔۔🥀
تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی ۔۔🥀

🥀💔✍️👈

تُجھ سے بِچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا ۔۔🥀 یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی 🥀 تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اُتارا نہ گیا ۔۔🥀 تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی ۔۔🥀 #I____N 🥀💔✍️👈
account_circle
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan)(@simsimsim1930) 's Twitter Profile Photo

مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے..
وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا.

account_circle