John Mark(@thesilkstalker) 's Twitter Profileg
John Mark

@thesilkstalker

ID:2878341674

calendar_today26-10-2014 13:54:41

353,8K Tweets

3,1K Followers

4,9K Following

Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

میں تو چند دنوں سے یہی بتا رہا ہوں کہ پنچھی اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں ۔۔ بس 8 فروری گزرنے کا انتظار ہے 😂

account_circle
John Mark(@thesilkstalker) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض سے ہیرے لینے کا حافظ کہتا تھا؟ 190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کو واپس کر دو حافظ نے بولا تھا؟ سائفر کو لہرا کہ ٹسوے بہانے کا حافظ نے بولا تھا؟ سائفر گم کر دو حافظ نے بولا تھا؟ عدت میں جدت لاتے ہوئے نکاح کا حافظ نے بولا تھا؟ 9 مئی کو ہر طرف بلوے کرو حافظ نے بولا تھا؟ Quote

احتشام راجہ (شامو نیوز)🇵🇰🇨🇵(@ehtashamraja) 's Twitter Profile Photo

آج بشری بیگم کی عمر 52 سال 11 ماہ ہے. جب 2018 میں شادی ہوئی تھی اس وقت 47 سال 10 ماہ تھی. ہن دس تیری کون سی بے بے 60 سال کی ہے جو تم نے خان کو زوجیت میں دی ہوئی ہے.

آج بشری بیگم کی عمر 52 سال 11 ماہ ہے. جب 2018 میں شادی ہوئی تھی اس وقت 47 سال 10 ماہ تھی. ہن دس تیری کون سی بے بے 60 سال کی ہے جو تم نے خان کو زوجیت میں دی ہوئی ہے.
account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ٹیکنیکل طریقے سے بغیر کوئی الزام لئے پنکی پیرنی سے جان چھڑوا لی ہے۔

جو کسی کو چائے کا کپ نہیں دیتا وہ چالیس کروڑ کا زمان پارک والا گھر حق مہر میں دے دیتا؟؟؟

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

بلاول نے سندھ کارڈ کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ میرپور خاص اور چھاچھرو میں خطاب کرتے کہا شیر ہمارا گرینائیٹ کھا جائے گا۔ اس کی طرف جس ہاتھ بڑھے گا اسے کاٹ دیں گے مگر مسئلہ یہ ہے کہ پنجاب کی بات کی جائے تو یہ غداری ہے۔ ملک توڑنے کی سازش ہے۔ شعور اور حقوق پنجاب سے باہر والوں کے ہی ہیں؟

account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

شاہ جی اگر یہ میرے لوگ ہیں یا میرے کہنے پر کر رہے ہیں اور یہ ویڈیو ہمارے کسی دفتر کی ہے تو اللہ تعالیٰ کا عزاب مجھ پر نازل ہو۔ اور اگر آپ کے لیڈر بلاول بھٹو نے ووٹ خریدے ہیں تو ان پر اللہ کا عزاب آئے۔ آمین

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

اس وقت کونسا سیاستدان عدالت سے سرٹیفائیڈ کرپٹ ، عدالت سے سرٹیفائیڈ ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے والا اور عدالت سے سرٹیفائیڈ اخلاقی اعتبار سے کرپٹ ہے ،، سزاء یافتہ مجرم ہے اور نااہل ہے ؟

account_circle
Umar Cheema(@UmarCheema1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوانین کے تحت عدت پیریڈ ۹۰ دن ہے
اگر ایک عورت کو طلاق ہوجاۓ اور شوہر ۹۰ روز کی میعاد سے قبل فوت ہوجاۓ تو عدالت ایسی عورت کو یہ کہہ کر وراثت کا حصہ دار گردانتی ہے کہ اس کی طلاق بمطابق قانون مکمل نہیں ہوئی، اس صورت میں کتنے لوگ عورت کو وراثت میں حق دینے کی مخالفت کرینگے؟

پاکستانی قوانین کے تحت عدت پیریڈ ۹۰ دن ہے اگر ایک عورت کو طلاق ہوجاۓ اور شوہر ۹۰ روز کی میعاد سے قبل فوت ہوجاۓ تو عدالت ایسی عورت کو یہ کہہ کر وراثت کا حصہ دار گردانتی ہے کہ اس کی طلاق بمطابق قانون مکمل نہیں ہوئی، اس صورت میں کتنے لوگ عورت کو وراثت میں حق دینے کی مخالفت کرینگے؟
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین عمران خان کو معصوم کہنے والے جسٹس اطہر من اللہ برطانیہ میں یوتھیوں کے “ ٹائے “ چڑھ گئے
اطہر پائن ہون آرام جے

account_circle
Hassan Ayub Khan(@HassanAyub82) 's Twitter Profile Photo

بھائی 8 فروری سے قبل یہ بارش بظاہر بلاول کے خلاف آپکی سازش معلوم ہوتی ہے !

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

اشتہار تو وڑ گیا 🤣🤣🤣🤣

یوتھیوں کا یہ اشتہار آپ نے نہیں دیکھا تو آپ نے کچھ نہیں دیکھا 🤣🤣🤣

account_circle