Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profileg
Asher Azeem Gill

@ashirazeemgill

اپنے مزاج کو سٹیٹ کا نام دے دیا ہے
جو مزاج کے خلاف ہے، وہ اینٹی سٹیٹ ہے
منظور پشتیں

ID:2592094790

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VaPOnTF4dTnN9LqhY11z calendar_today27-06-2014 23:03:57

23,3K Tweets

117,7K Followers

138 Following

Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

PAACS and Ease of Doing Business in Pakistan: How PACCS helped businesses save billions in unnecessary demurrage and detention expenses, bribes, and inventory expenditures.

account_circle
Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

اگر آج تھانے کے SHO پر حملہ کرنے والوں کو نا روکا
تو کل وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم پر حملہ روکنے والا کوئی نا ہو گا

سوچتا تھا کے تمام سیاسی جماعتوں کے تمام پاکستانیوں کو کم از کم اتنی سی بات تو ابتک سمجھ آ چکی ہو گی 😏

account_circle
Censored Men(@CensoredMen) 's Twitter Profile Photo

🇰🇼🇮🇱 The time Kuwait rejected the ‘Deal of the Century,’ which would have normalized relations with Israel, by throwing away the documents.

CR: Lord Bebo

account_circle
Vaccine of Corona (24th July my BD)(@RoshniKhan0123) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹاکر آئی جی پنجاب کے پیغام کے جواب میں میرا بھی اہم پیغام ہے۔۔۔جی شکریہ ۔🤭😂🤣

account_circle
Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

یہ صحیح کہ رہا ہے، اگر یہ اپنی حفاظت خود نا کرے تو کون کریگا?
قانون?اسکے افسران?
اسکا MPA?
اسکی CM?
عدالت?
فوج?
کون?

مجھے شرمندگی ہے کے PMLN، جسکی حکومت ہے، جسکی زمیداری ہے، جو سول سپرمیسی کی مامی ہے، اسکے سپورٹر اس لڑکے کی شکایتیں فوج کو لگا رہے ہیں 😏

account_circle
Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

رانا جی ہم پر بھی آج آپ والا وقت ہے
بہاولنگر واقه پر PMLN کی گھیسیاں
ساڈے کولوں نہیں جے ہونڑا 🙏

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ٹرین میں ایک پولیس اہلکار عورت پر تشدد کر رہا ہے باقی سب دیکھ رہے ہیں بطور معاشرہ ہم بالکل فارغ ہیں اور ہماری بزدلی اور عدلیہ کی نا اہلی کی وجہ سے یہ بدمعاش ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔۔!!

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

I wish SSG officers realised that running the special services group predominantly on 'Charas' is counterproductive!

And the funny thing is that I'm neither joking nor sarcastic.

account_circle
Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی عظیم غیرتمند قوم جس نے اپنی تاریخ میں کسی دوسرے ملک پر حملہ نہیں کیا بلکے ہر حملہ آور کو اپنی بہنوں، بیٹیوں کے ڈولے پیش کئے🙏

account_circle
Asher Azeem Gill(@ashirazeemgill) 's Twitter Profile Photo

ہیومن ڈویلپمنٹ انڈکس 164, نا تعلیم، نا کاروبار، نا ہنر، نا معیشت، نا تمیز، نا عقل، نا کردار، نا اصول، نا قانون، نا ضابطہ، نا انصاف، نا عدالتیں، نا کچہری، نا پلس، نا گیس، نا بجلی، نا پانی
دنیا کے مقروض، بھک منگوں کے پاس بچا کیا ہارنے کو? 🤔

اخے دنیا کی کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی 😏

account_circle
® Imran(@ideas2025) 's Twitter Profile Photo

بات اصول و قانون کی ہو تو خود کو گرے ایریا میں رکھ کر سستی ٹچکریں کرنے سے زیادہ بزدل اور نیچ حرکت اور کوئی نہیں ہو سکتی۔

account_circle