Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profileg
Tariq Mateen

@tariqmateen

Broadcast Journalist, https://t.co/ISfHq9sJ1F…

ID:248863939

linkhttps://dunya.com.pk/index.php/columnist/tariq-mateen/118 calendar_today07-02-2011 21:54:03

41,0K Tweets

629,3K Followers

627 Following

Follow People
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

اطمینان بخش ہے کہ علی امین گنڈاپور ایس ایف سی اجلاس میں موجود ہیں

اطمینان بخش ہے کہ علی امین گنڈاپور ایس ایف سی اجلاس میں موجود ہیں
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین کے منہ بند کر دیے، شہباز شریف
ایس آئی ایف سی میں صوبوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، شہباز شریف

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

امید ھے عدالتیں شاعر احمد فرہاد کیساتھ ساتھ اب مدثر نارو کا بھی پوچھیں گی، چھ برس ہوگئے نارو لاپتہ ھے۔ چھ برس کا سچل بزرگ دادی کیساتھ عدالتی اور حکومتی ایوانوں سے دھکے کھا کھا کر تھک گیا ھے۔

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

اگست 2023 میں جڑانوالہ میں مسیحی آبادی پر حملہ ہوا، سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا، قاضی فائز عیسیٰ تب چیف جسٹس نہیں تھے لیکن وہاں گئے۔ سپریم کورٹ میں کیس کی اب کیا صورتحال ہے، علم نہیں۔

آج سرگودھا میں مسیحی برادری پر حملہ ہو گیا۔ چیف جسٹس نے کہا تھا فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر

اگست 2023 میں جڑانوالہ میں مسیحی آبادی پر حملہ ہوا، سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا، قاضی فائز عیسیٰ تب چیف جسٹس نہیں تھے لیکن وہاں گئے۔ سپریم کورٹ میں کیس کی اب کیا صورتحال ہے، علم نہیں۔ آج سرگودھا میں مسیحی برادری پر حملہ ہو گیا۔ چیف جسٹس نے کہا تھا فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر
account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہتک عزت بل اور جگ ہنسائی
دنیا کے چھ لاکھ سے زائد صحافیوں کی نمائندہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے سیکرٹری نے پنجاب ہتک عزت بل کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے منافی قرار دے دیا ۔

پروردگار اس وطن عزیز کو “ جاہلوں “ کے شر سے محفوظ رکھے ۔ بین الاقوامی تمظیموں کو بل کے مندرجات

account_circle
Faisal Hussain Official(@s_faisalhussain) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا کا واحد شخص ہے جو چور کو پکڑنے کے بجائے جس کے گھر سے چوری ہوتی ہے اس کے گھر ڈاکا مارتا ہے
یہ کیسا ملک ہے یہاں کیسے بدنصیب لوگ رہتے ہیں جہاں چور کو پکڑنے کی ہمت نہیں ہے مگر قانون پر چلنے والوں کو سفاکانہ سزا دی جاتی ہے
آپ کا پڑوسی بجلی چوری کررہا ہے اس کو کچھ نہیں کہا

یہ دنیا کا واحد شخص ہے جو چور کو پکڑنے کے بجائے جس کے گھر سے چوری ہوتی ہے اس کے گھر ڈاکا مارتا ہے یہ کیسا ملک ہے یہاں کیسے بدنصیب لوگ رہتے ہیں جہاں چور کو پکڑنے کی ہمت نہیں ہے مگر قانون پر چلنے والوں کو سفاکانہ سزا دی جاتی ہے آپ کا پڑوسی بجلی چوری کررہا ہے اس کو کچھ نہیں کہا
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

حیدر نقوی صاحب نو آموز شعلہ بیان اپنی نوعیت کے تجزیہ نگار ہیں ۔ بڑے چینل پر اچانک نمودار ہوئے ہیں میں اس سے پہلے کے بارے میں نہیں جانتا مگر اپنی پینتالیس سالہ عمر میں میں نے ایسے نوجوان کم کم دیکھے ہیں جو ایک غیر قانونی غیر آئینی آئئڈیا کو اس قدر خوشی سے بیان کریں۔

account_circle
AinNaqvii عروج زینب(@AinNaqvii) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے
یہ کیا کہ ایک عمر ہو وہ بھی بسر نہ ہو
احمد فرہاد

یہ کیا کہ سانس سانس اذیت بنی رہے یہ کیا کہ ایک عمر ہو وہ بھی بسر نہ ہو احمد فرہاد #releaseAhmadFarhad
account_circle
Ch Fawad Hussain(@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

میڈیا کے ذریعے جج صاحبان کو نوکریوں سے نکالنے کی دھمکی ایک اور غلطی ہے، منصور علی شاہ ہوں یا بابر ستار محسن کیانی یا اطہرمن اللہْ یہ لوگ جج بن کر اپنا نقصان کر رہے ہیں اگر یہ وکالت کریں گے تو ان کی پرائیویٹ پریکٹس کروڑوں روپے کی ہے، یہ لوگ Impact کیلئے جج بنے ہیں تنخواہ کیلئے

account_circle
Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

شرم آنی چاہیے ہے ان لوگوں کو جو اتنے دنوں سے ایک فیک ویڈیو بنا کر میرے نام سے پروپیگنڈا کر رہے تھے لعنت بے شمار تہمتیں لگانے والوں پرجان اچکزی پڑھو اور شرمندہ ہو
Fact-check: Video does not depict German Broadcaster exposing financial scam in Pakistan geo.tv/latest/545520-…

account_circle
Waseem Malik(@iwaseemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا سرکاری TV عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈہ ٹول نکلا !

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے لکھے گئے اہم ترین فیصلہ کا PTV News پر مکمل بلیک آؤٹ ، پہلے 6 گھنٹے کے دوران ایک ٹکرز تک رپورٹ نہیں کیا گیا۔ حالانکہ یہی سرکاری ٹی وی سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ،

account_circle
M. Akbar Bajwa(@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

یہ اسلام آباد میں تعینات SP city خان زیب مہمند ہیں۔ رینک انکا SSP ہے۔

بد تمیزی کی انکی عادت پرانی ہے

ان صاحب بہادر کے خلاف اسلامآباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری گزشتہ سال توہین عدالت کی کارروائی بھی شروع کر چکے

account_circle
A.Waheed Murad(@awaheedmurad) 's Twitter Profile Photo

’پُلسیوں کی ہمت‘، اس تصویر میں یہ ’پُلسیا‘ کتنا فرض شناس نظر آ رہا ہے۔
بالکل اسی جگہ پر رات کے وقت انہی مظاہرین پر ایک کار چڑھ دوڑی اور دو افراد مار دیے، تین زخمی کر دیے۔
یہ ’پُلسیے‘ اس کا نام تک بتانے سے گریزاں رہے، معلوم ہے کیوں؟
کیونکہ وہ ایک فوجی ہے اور اس کا باپ بھی ایک

’پُلسیوں کی ہمت‘، اس تصویر میں یہ ’پُلسیا‘ کتنا فرض شناس نظر آ رہا ہے۔ بالکل اسی جگہ پر رات کے وقت انہی مظاہرین پر ایک کار چڑھ دوڑی اور دو افراد مار دیے، تین زخمی کر دیے۔ یہ ’پُلسیے‘ اس کا نام تک بتانے سے گریزاں رہے، معلوم ہے کیوں؟ کیونکہ وہ ایک فوجی ہے اور اس کا باپ بھی ایک
account_circle