M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile
M. Akbar Bajwa

@akbarbajwa

Journalist | Pakistan | Pro-people| Anti Status-quo | Lets Agree to disagree in an agreeable manner

ID: 482206425

linkhttps://gnnhd.tv calendar_today03-02-2012 17:00:31

32,32K Tweet

38,38K Followers

712 Following

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

اہم تبدیلی کی خبر، متبادل کون۔۔؟ زندہ لاش کون؟ حکومتی وزیر کا اعتراف۔۔! آئینی ترمیم کا اصل ڈرافٹ کس نے لکھا؟ قومی ترانے کی بے حُرمتی کس نے کی ؟ youtu.be/gmi0wETbK1U?si…

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

ہم سادہ ہی ایسے تھے کی یوں ہی پذیرائی جس بار خزاں آئی سمجھے کہ بہار آئی فیض

Israr Ahmed Rajpoot (@ia_rajpoot) 's Twitter Profile Photo

کہانی ایک ڈرگ کنگ پن کی۔۔۔۔ *پاکستانی خفیہ اداروں، اے این ایف و پولیس کی نظر میں سمگلنگ کیس میں چائنیز ڈیتھ سکواڈ کے ہاتھوں مارا جانے والا منشیات کا سب سے بڑا بیوپاری زندہ/چائنہ کی جیل میں قید*

کہانی ایک ڈرگ کنگ پن کی۔۔۔۔

*پاکستانی خفیہ اداروں، اے این ایف و پولیس کی نظر میں سمگلنگ کیس میں چائنیز ڈیتھ سکواڈ کے ہاتھوں مارا جانے والا منشیات کا سب سے بڑا بیوپاری زندہ/چائنہ کی جیل میں قید*
Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

مذہبی انتہا پسندی اور وطنی انتہا پسندی۔ مذہبی عدم برداشت اور وطنی عدم برداشت۔ توہین مذہب کارڈ اور توہین وطن کارڈ۔ دونوں ایک جیسی بیماریاں ہیں۔ کوئی مذہبی انتہاء پسندی دکھائے تو یہ نام نہاد لبرلز، پروگریسو اور آزاد خیال دانشور چیختے ہیں۔ لیکن وطنی انتہا پسندی میں انکے جیسے ہی ہیں

مذہبی انتہا پسندی اور وطنی انتہا پسندی۔
مذہبی عدم برداشت اور وطنی عدم برداشت۔
توہین مذہب کارڈ اور توہین وطن کارڈ۔
دونوں ایک جیسی بیماریاں ہیں۔
کوئی مذہبی انتہاء پسندی دکھائے تو یہ نام نہاد لبرلز، پروگریسو اور آزاد خیال دانشور چیختے ہیں۔ لیکن وطنی انتہا پسندی میں انکے جیسے ہی ہیں
M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

مُلاں کہتا ہے: ہمیں یہود و نصاریٰ کی سازشوں کو ناکام بنانا ہو گا سوال یہ ہے کہ اُس سے پہلے مولوی کی سازشوں سے ہمیں کون بچائے گا؟ ولادت مصطفیٰ ص کے موقع پر ملک بھر کے مولوی حضرات کے پیغامات تمام tv چینلز پر ایک سے ہی تھے، یہی تھے کسی بھی چینل کی top ہیڈلائن یا نیوز اُٹھا کر

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

اجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغ اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا فیض

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

آج Orya Maqbool Jan صاحب کی درخواست ضمانت پر سماعت ہونا تھی، لیکن لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر آج مقدمات پر سماعت نہیں کریں گے(وجہ بیان نہیں کی گئی) اُن کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے پچھلی پیشی پر بھی ایسا ہی کچھ ہوا تھا اوریا مقبول جان صاحب کو Mian Ali Ashfaq صاحب اور

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

* اسلام آباد ہائی کورٹ* عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی افسر عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے وکیل فیاض کندوال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا۔ کیس نمٹا دیا گیا!

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

ہم تین روز پہلے انکے بار بار کال کرنے کے باوجود انکی کال pick نہ کیے جانے کی اس سے بھی ذیادہ زور سے مذمت کرتے ہیں۔

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا پر زیر گردش ڈرافٹ اصلی نہیں: بلاول بھٹو کل تک حکومت کا جو ڈرافٹ تھا وہ کچا ڈرافٹ ہے: بلاول بھٹو حکومت کو پیپلز پارٹی کو منانا پڑے گا(گویا ppp حکومت میں نہیں): بلاول بھٹو تینوں میں سےکونسی بات ماننی ہے؟ کس کو سچ سمجھا جائےکیونکہ تینوں باتیں متضاد ہیں

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

میں لاہور جلسےکےلیے جگہ کی اجازت کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں سنوائی کے انتظارمیں ہوں چیف جسٹس صاحبہ فائل اپنے پاس رکھ کر بیٹھی ہیں آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتاہے روڑے اٹکانا بےسودہوگا ایک جلسہ روکاتوہرجگہ جلسہ ہوگا #LahoreJalsa

Basharat Raja (@basharatraja786) 's Twitter Profile Photo

پترکار نے عمران سے سے پوچھا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان کا کردار کیسے دیکھتے ہیں؟ عمران خان: کچھ کہہ نہیں سکتا پترکار: پی ٹی آئی سوشل میڈیا مولانا کو آپ سے بڑا لیڈر ظاہر کررہا ہے واضح کردیں عمران خان: جمہوری فورسز کو اکٹھا ہونا ہو گا، مولانا بھی ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

اچھا ویسے ماشاللہ قومی ترانہ سارا فارسی میں ہے جو پاکستان میں کسی کو سمجھ نہیں آتی۔ البتہ بیشتر افغان فارسی اگر بول نہیں سکتے تو سمجھ ضرور لیتے ہیں قومی ترانے میں اردو کا صرف ایک لفظ استعمال ہوا ہے، دوسرے بند میں اردو کا اکلوتا لفظ ”کا” ہے “پاک سر زمین کا نظام”

M. Akbar Bajwa (@akbarbajwa) 's Twitter Profile Photo

اسکے علاوہ نگران وزیر اعلی پر اختیارات سے تجاوز، آئین سے رو گردانی کا کیس ہونا چاہئیے!

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز حکومت نے میرٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے ٹیکس دہندگان کے کروڑوں روپے احد چیمہ خاندان کی زمینوں کی حفاظت پر خرچ کر دیئے۔ محسن نقوی حکومت نے احد چیمہ خاندان کی زمینوں کے گرد بند بنانے کے لیے 48 کروڑ روپے اور پھر مریم نواز حکومت نے 36 کروڑ روپے کی اضافی منظوری دی۔ سٹوری:

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

یہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ من پسند اور متعصب فائز عیسی کے لیے تین مہینے پہلے نوٹیفکیشن کر دیا تھا اب کریں ناں منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن۔ یہ مائیں بہنیں بیٹیاں اٹھائیں گے اور آخر تک کوشش کریں گے