Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile
Kismat Khan

@kismatzimri

Content Producer.
Worked as Researcher at 92 News, ARY News, Dunya News, Aap News & as Trainee Reporter at Geo News.

ID: 3237772724

linkhttps://fardejurm.com/ calendar_today06-06-2015 10:21:08

26,26K Tweet

45,45K Followers

2,2K Following

Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

کچےکےڈاکوؤں کانیاشکار،ان درندوں کےخاتمہ کےلئےآوازاٹھائیں مغوی کانام اظہر ہےتحصیل بھیرہ ضلع سرگودھاگاوں ڈھل کارہائشی ہےکچےکےڈاکوؤں نےاغواءکیاہےلواحقین سےکروڑوں کامطالبہ اگر #PTI سےفرصت ملےتواسکوبازیاب کرادیں اورانسانیت بچانےکےلئےان ڈاکوں کاخاتمہ کریں #کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو

Asad Malik (@aasadbashir) 's Twitter Profile Photo

Kismat Khan اور اس اڑھائ ماہ میں ان ممبران نے اسمبلی میں بیٹھ کر عوام کیلئے کیا کیا ہے جِن کا خون نچوڑ کر یہ پیسہ نکالا گیا ہے

Maha Raja Tareen (@maharajatareen) 's Twitter Profile Photo

Kismat Khan کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی بدقسمتی سے، "ملا فائیڈ" حکومتِ پاکستان کے Shehbaz Sharif کی قیادت میں PMLN کی نیت میں واضح طور پر نظر آتا ہے کیونکہ Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 نے #PTI کے 41 ایم این ایز کو نوٹیفائی نہیں کیا۔ 12 جولائی کے "ریزرو سیٹس" کے فیصلے نے

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2015 میں 21ویں آئینی ترمیم کو اڑاتے ہوئے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا:"۔۔آئین میں ترمیم کیلئے پارلیمنٹ کو بے لگام اختیارات حاصل نہیں۔اگر پارلیمنٹ آئین میں کوئی ترمیم کردے تو سپریم کورٹ نا صرف اسکا جائزہ لے سکتی ہے بلکہ ضروری ہو تو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔"

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید لکھا:"۔۔سپریم آئینی ترمیم کے جائزے کا اختیار پارلیمنٹ کو کمزور کرنے یا اپنے اختیار سے تجاوز کیلئے بروئے کار نہیں لاتی بلکہ اسلئے ایسا کرتی ہے کیونکہ آئین نے خود اسے یہ اختیار سونپا ہے۔"

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کو کالعدم دینے کے حق میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے 2015ء کے اختلافی نوٹ میں مزید لکھا تھا:"۔۔سپریم کورٹ کے جوڈیشل ریویو کے اختیار کی کسی بھی طرح سے نفی نہیں کی جاسکتی کیونکہ اسے 1973ء کے اوریجنل آئین اور اسکے دیباچہ میں فراہم کیا گیا ہے۔"

Muhammad Awais (@pkawais1) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمشین نے وضاحتی فیصلے کے بعد بھی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا،سپریم کورٹ توہین عدالت لگائے ہم تیار ہیں،ذرائع الیکشن کمیشن آف پاکستان Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 Government of Pakistan

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

جسٹس فائز عیسیٰ نے2015 میں 21ویں ترمیم کیخلاف لکھا:"۔۔اراکین پارلیمنٹ مخصوص دورانئے کیلئے منتخب ہوتے ہیں یعنی ہر پارلیمنٹ عارضی ہوتی ہے جبکہ آئین زندہ رہتا ہے اور تمام وقتوں کیلیے اسکا دفاع/حفاظت درکار ہوتی ہے۔ججوں کو آئین کو نقصان/تباہی سے بچانے کے اپنے حلف کو پورا کرنا چاہئے"

اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا Kismat Khan #اکیسویں_آئینی_ترمیم #تاریخ_کے_جھروکوں_سے

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 
<a href="/KismatZimri/">Kismat Khan</a> 
 #اکیسویں_آئینی_ترمیم
 #تاریخ_کے_جھروکوں_سے
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2015 میں 21ویں آئینی ترمیم کو اڑاتے ہوئے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا:"۔۔آئین میں ترمیم کیلئے پارلیمنٹ کو بے لگام اختیارات حاصل نہیں۔ اگر پارلیمنٹ آئین میں کوئی ترمیم کردے تو سپریم کورٹ نا صرف اسکا جائزہ لے سکتی ہے بلکہ ضروری ہو تو کالعدم قرار دے سکتی ہے۔

Amir Mateen (@amirmateen2) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر Muhammad Ahmad Pansota بہت پر امید ہیں کہ سپریم کورٹ جاگ رہی ہیں۔ مگر اتوار کی رات کو ترمیم لاگو کرنے کی تیاری ہو چکی تھی جب کہ جج حظرات خراٹے مار رہے تھے۔ اگر یہ ہو جاتا تو صبح سپریم کورٹ دفن ہو چکی ہوتی جس کے پاس اپنے خلاف فیصلہ کو بدلنے کا اختیار بھی نہ ہوتا۔ ابھی بھی جج سوتے نظر آ

Amir Mateen (@amirmateen2) 's Twitter Profile Photo

تلاش جاری ہے ان نالائقوں کی جنہوں نے یہ شاہکار ترامیم کا مسودہ تیار کیا۔ اور ان نالائقوں کی بھی جنہوں نے اس راتوں رات پاس کروانے کی کوشش کی۔ بچارے بائو جی کا حنیفے کا ناشتہ خراب کروایا اور ان کو لاہور سے ووٹ ڈلوانے کے لیے بلایا گیا۔ صحیح کہ رہا ہے واڈا کہ یہ بہت نالائق اور نکمی

Zeeshan Yousafzai (@zeeshan_usafzii) 's Twitter Profile Photo

36 پلانٹس کی کیپسٹی پیمنٹس میں سو فیصد تک کا اضافہ 36 پاور پلانٹس کو 435 ارب کی اضافی ادائیگی کے ساتھ مجموعی طور پر 923 ارب 81 کروڑ روپے دیئے گئے۔ کول پلانٹس کیپسٹی پے منٹ لینے والوں میں سہر فہرست ہے۔ پانی سے بجلی پیدا کرنے والی آئی پی پیز کی کپیسٹی میں بھی سو فیصد اضافہ ہوا

36 پلانٹس کی کیپسٹی پیمنٹس میں سو فیصد تک کا اضافہ 
36 پاور پلانٹس کو  435 ارب  کی اضافی ادائیگی کے ساتھ مجموعی طور پر 923 ارب 81 کروڑ روپے دیئے گئے۔ کول پلانٹس کیپسٹی پے منٹ لینے والوں میں سہر فہرست ہے۔ پانی سے بجلی پیدا کرنے والی آئی پی پیز کی کپیسٹی  میں بھی سو فیصد اضافہ ہوا
Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

صرف آئینی عدالت ہی کیوں؟ 2006کے میثاق جمہوریت کے وہ نکات جن پر حکومت/PPP خاموش ہیں: 1-فوجی بغاوتوں/حکومتوں کی برطرفی کے جائزے کیلئے کمیشن 2-کارگل جیسے واقعات پر کمیشن 3-تمام فوجی/عدالتی افسران پر سالانہ بنیادوں پر اثاثہ جات ظاہر کرنے کی پابندی 4-اقتدار کیلئے فوجی سپورٹ سے گریز

#FactFocus (@factfocusff) 's Twitter Profile Photo

Maryam’s government ignored merit while doling out hundreds of millions of taxpayers’ money for Ahad Cheema family lands. ⁦Amara Shah⁩ storage.googleapis.com/qurium/factfoc…

Sumeera Riaz (@sumeeraali7) 's Twitter Profile Photo

مجوزہ آئینی ترمیم تو وڑ گئی۔ججز، وکلاءکھڑے ہوگئے۔حکومت کے ایجنڈےاور crdentials پر سوالات۔جعلی پارلیمنٹ اور نامکمل سینٹ سے ترمیم پاس ہوبھی گئی توکوئی آئینی عدالت اس کا حتمی arbitrator نہیں بن سکتی۔تفصیلی فیصلہ ججز کا ٹرمپ کارڈ ہے۔انہیں پہلے سےادراک تھا کہ یہ حکومت کیا کر سکتی ہے۔

Amir Mateen (@amirmateen2) 's Twitter Profile Photo

بھائ میں جوانی میں کبھی نہی ڈرا تو اس عمر میں کیا ڈرنا۔ جب کہ صرف آٹھ سٹینٹ ہیں۔ اک دل کا بائ پاس ہے۔ الیکٹرک دل ہے، بلڈ پریشر، دمہ اور تھائرائڈ کے مسائل ہیں۔ میں تو چاہتا ہوں مجھے کوئ اٹھا لے تا کہ مجھے ارشد شریف جیسی موت نصیب ہو۔ وہ بچارا تو جوانی میں قتل ہوا۔ شائید ہمارے مارے

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

بالآخر 17 برس بعدDHAنےCDAکے اربوں مالیت کے729پلاٹ دیدئے۔ سال 2007-8میںCDAنے DHAکو 2412کنال سرکاری زمین دی جسکے بدلے میںDHA نےCDAکو729 ڈویلپ پلاٹ دینا تھے،جو 17برس بعد اب جاکر دئے۔۔پلاٹس دینے سے قبل نئی ڈیل کے تحتDHA نے Kuri ایریا میںCDAسے10ہزار کنال زمین ڈویلپ کرنے کیلئے لی:ڈان