Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profileg
Kazam Khan

@presidentCPNE

Daily Times -Group Editor. CPNE-Former President.Chairman- Committee for Free media Council of Pakistan Newspapers Editors(CPNE). Tweets are personal affairs .

ID:951961291

linkhttp://www.dailytimes.com.pk calendar_today16-11-2012 16:09:55

1,0K Tweets

14,7K Followers

0 Following

Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

جھوٹا کون ؟

“جنرل باجوہ ، حلف ، تصویر ، صحافی ”

ہم ننگ صحافت اس بات پر بضد ہیں کہ آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ آپ ہماری دروغ گوئی ، صحافت کے بنیادی اصولوں سے رو گردانی اور دھوکہ دہی کا معیار جانچنے کی کوشش کریں ؟ ہم تو پیشہ ور صحافی ہیں مگر حقیقتا ہم پیشے پہ بیٹھے وہ “

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون

عقل و شعور کی انسانی تاریخ آپ پر نازاں رہے گی ۔ ایجادات قیامت تلک دو زانو بیٹھ کر آپکے قصیدے آنیوالی نسلوں تک پہنچائیں گی ۔

تمام شد

انا للہ وانا الیہ راجعون عقل و شعور کی انسانی تاریخ آپ پر نازاں رہے گی ۔ ایجادات قیامت تلک دو زانو بیٹھ کر آپکے قصیدے آنیوالی نسلوں تک پہنچائیں گی ۔ تمام شد
account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

Exclusive
رمضان نگہبان پیکج اور “ خدا کی بندی کے کرامات “ کے حوالے سے تحریک انصاف کے نوجوان ایم پی اے احمر رشید بھٹی نے تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے
المیہ
اسمبلی ذرائع کے مطابق کوئی تحریک التوائے کار اس وقت تک “ قبولیت کی سند “ حاصل نہیں کر پاتی جب تک اس سے

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

نگہبان رمضان پیکج اور حرام خوروں کا “ حلال” حصہ

حرام خوری اور حلال خوری اگرچہ ایک دوسرے کی ضد ہیں مگر دونوں میں ایک قدر انتہائی مشترک ہے ۔ دونوں بقول استاد ابراہیم ذوق “ چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی “ کے مصداق قبر کی مٹی تک انسان کے ساتھ جاتی ہیں ۔ اسکے لئے مرد یا عورت

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ، ایران اور ایٹمی قوت پاکستان

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر “ ادھ موئے “ جوش و خروش اور امریکی “ جبڑے کھولے” دھمکی کو آپ کیسے دیکھتے ہیں ؟

منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کے
“ہم “لوگ منافق ہیں منافق بھی بلا کے

کومل جوئیہ صاحبہ کے “ تم “ کو غور سے دیکھا تو وہ “ ہم” تھا ۔

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

تندور ، وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعظم

کار سرکار میں مداخلت کے محدود اجازت نامہ کے باوجود نانبائیوں سے مزاکرات ایک قابل ستائش کاوش ہے ۔

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

ایران ، اسرائیل تنازعہ
56بد کردار ،بے غیرت ، گھر میں شیر “ہیجڑوں”کی ایک با عزت ، غیرت مند بہن۔
تمام شد

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

“با غیرت مسلم امہ “
اگر ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تو امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا ۔ امریکی صدر

اور مسلم امہ ؟؟

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

رویت ہلال کمیٹی اور فواد چوہدری
وطن عظیم کے عظیم محققین، سائنسدان، خلائی راستوں سے مکمل واقفیت رکھنے والے ، چاند ستاروں کی نقل و حرکت سے لمحہ لمحہ با خبر “ علماء” کی مختلف ٹیمیں اس وقت اپنے دور نزدیک کے چشمے الٹے سیدھے کرکے اس چاند کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں جسکی پیدائش کل

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

لیلتہ القدر کی تلاش

مجھے نہیں علم اللہ کے ہاں عبادتوں کی قبولیت کا کیا معیار ہے ۔ اگر اللہ نے لیلتہ القدر والی طاق رات کی تلاش میں شریک لاکھوں روپے لگا کر مکہ مکرمہ پہنچنے والے ان 25 لاکھ مسلمانوں سے “ غزہ “ میں ہزاروں بے گناہ افراد کی بے جرم شہادتوں پر ان کی خاموشی کی بابت

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

نا معتبر گواہ

محمد مالک کا “ خود پسند ، انا پرست ، قانون کا معمولی علم رکھنے والے ، خاندان نواز، اپنے فیصلوں میں قانون کی دھجیاں اڑانے والے ، خود ساختہ اصول پسندی کے داعی، مخصوص شدت پسند مذہبی رجحان کے حامل “ ریٹائرڈ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حوالے سے گفتگو قطعا نا تو انکشاف ہے

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

“بدترین درجوں پر فائز عدلیہ اور فل کورٹ بینچ”

سپریم کورٹ کا “ ججز خط “ پر فل کورٹ بینچ بنانا “ خود غرضی و بدبدیانتی “ کی اعلیٰ ترین مثالوں میں سے ایک ہے ۔ دنیائے عدل و انصاف میں اپنی کارکردگی کے باعث بد ترین درجوں پر مستقل فائز عدلیہ کو فل کورٹ بینچ اس وقت کیوں یاد آتا ہے جب “

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

محترمہ جویریہ ارشد شریف صاحبہ کا پیغام موصول ہوا ۔ چھ ججوں کے خط کے حوالے سے اپنے آئندہ کالم کیلئے مجھ ناُچیز کی رائے بابت پوچھا ۔ جوابا عرض کیا ۔
۱-“چھ ججوں کےنامزد کردہ شریک ملزم”

( خط کے مطابق صاحب علم و دانش ، نڈر ، جرات و بہادری کی علامت ، غیر جانبداری کے زمینی پیغمبر ،

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

المیہ
کاش وطن عزیز کو آزاد عدلیہ کی بجائے آزاد ججز میسر آ جاتے ۔

تمام شد

account_circle
Kazam Khan(@presidentCPNE) 's Twitter Profile Photo

‘ Neutral’ chief Justice

Para 4 written by 6 Honourable judges to supreme Judicial council blames Two not one .

4-Independence &Integrity of IHC.

The direct and indirect interference of intelligence agencies in the working of IHC has continued. You are aware of the various

‘ Neutral’ chief Justice Para 4 written by 6 Honourable judges to supreme Judicial council blames Two not one . 4-Independence &Integrity of IHC. The direct and indirect interference of intelligence agencies in the working of IHC has continued. You are aware of the various
account_circle