Muzamil(@MuzamilZaman7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️
account_circle
Sadia Batool ⁱᴾⁱᵃⁿ(@sadia_008) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں یاد رہے یہ وہی قابل محترم جسٹس اطہر من اللہ صاحب ہیں جنہوں نے 9اپریل رات کو عدالتیں لگائیں اور وزیراعظم عمران خان کو سازش کے بل بوتے پر بھونڈے طریقے سے گھر بھیج دیا گیاافسوس کاش اسوقت سٹینڈ لیا ہوتا تو آج نوبت یہاں تک نا آتی

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
@TeamiPians
account_circle
Ehtishaam(@EhtishaamAhmed) 's Twitter Profile Photo

ان شاءالله جب تک وزیراعظم عمران خان نہیں بن جاتے ہم اپنے لیڈر کے لئے ایسے ہی آواز اٹھاتے رہیں گے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ان شاءالله جب تک وزیراعظم عمران خان نہیں بن جاتے ہم اپنے لیڈر کے لئے ایسے ہی آواز اٹھاتے رہیں گے 
@TeamiPians
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
account_circle
Shahzeb Khanzada(@shazbkhanzdaGEO) 's Twitter Profile Photo

ہمارےخلاف نیب نےجھوٹاریفرنس واپس لےلیامگراُسوقت وزیراعظم عمران خان کوایک میٹنگ میں پارٹی رہنماؤں نےکہاکہ شاہد خاقان،احسن اقبال اورمفتاع اسماعیل نےکرپشن نہیں کی توعمران خان نےجواب دیاکہ میری سیاست اوربیانیہ خراب ہوجائےگا،انکوجیل میں رہنےدو۔مفتاح اسماعیل

account_circle
Asra Naz(@nazasra2911) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کی جان ہیں آپ
پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہیں آپ
اپوزیشن کے لیے طوفان ہیں آپ
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
وزیراعظم عمران خان ہیں آپ

#ReleaseOurKaptaan

پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کی جان ہیں آپ
پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہیں آپ 
اپوزیشن کے لیے طوفان ہیں آپ 
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
account_circle
PTI FATA OFFICIAL(@PTItigerFATA) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کا غم خوار مزدوروں کا ہمدرد اج کے دن سب اس ویڈیو کو شیئر کریں
ہمارا وزیراعظم عمران خان

Imran Khan_SA

account_circle
umar nadeem PTI ❤(@umarpti90) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان کی حفاظت فرما ❤️
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

آج جناح ہاؤس سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کی جانب سے منعقدہ لیبر کنونشن میں شرکت کی۔ PTI کے دوبارہ حکومت میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں محنت کش طبقے کے حالات زندگی بہتر بنانے کے لیے اصلاحات لائے گی اور انشاءاللہ جلداس ملک کامزدور خوشحال زندگی بسر کرےگا

Dr. SSS. Sheroze(@DrSSS_Sheroze) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو
گھبرا تو نہیں گئے ، ڈر تو نہیں گئے؟
اگر ایسا کچھ کہیں محسوس ہو تو اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان کے بننے کے لئے اک نیا حوصلہ ضرور دے گی۔

وزیر اعظم عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

account_circle
Apex Sports (#BA56)(@NewsSports_35) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کی جان ہیں آپ
پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہیں آپ
اپوزیشن کے لیے طوفان ہیں آپ
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
وزیراعظم عمران خان ہیں آپ

#ReleaseOurKaptaan

پاکستان کی آن ہیں آپ
پاکستان کی شان ہیں آپ
پاکستان کی جان ہیں آپ
پاکستان کی پوری دنیا میں پہچان ہیں آپ 
اپوزیشن کے لیے طوفان ہیں آپ 
پاکستان کے کپتان ہیں آپ
وزیراعظم عمران خان ہیں آپ
account_circle
Dr. SSS. Sheroze(@DrSSS_Sheroze) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی قیادت کہیں کوئی ایک بھی مفاہمت کی بات کر رہا ہے یا سوچ رہا ہے اس کو خواب غفلت سے نکل کر اس ویڈیو کو دیکھنا ہوگا ۔
یہ کوئی دھشتگرد نہیں تھا ۔
بلکہ سابق وزیراعظم عمران خان اور مسلم امہ کے لیڈر عمران خان تھے ۔
We cannot forget

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Muhafiz.🇵🇰❤️(@pkmuhafiz1) 's Twitter Profile Photo

مزدوروں کا غم خوار مزدوروں کا ہمدرد اج کے دن سب اس ویڈیو کو شیئر کریں

ہمارا وزیراعظم عمران خان 🔥

account_circle
ZAIDDI AFRIDÏ(@ZAIDDIAFRIDI669) 's Twitter Profile Photo

جب بولتا تھا تو دنیا سنتا تھا سیکھا رہا تھا ان سے تمام ممالک کے لوگ غور سے دیکھتے تھے کیونکہ پتہ تھا کہ یہ ایماندار ہے ۔ اس میں خود داری ہے یہ مُلک کے ساتھ مخلص تھا وڈیو دیکھئے اور وائرل کرے ٹویٹر پر

Sara Mir PTI

account_circle
ErumEhsanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Erum81382075) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرما اور ان ظالموں کی قید سے رہائ فرما 🤲🏼❤️

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اسلام علیکم پاکستانیو!!
یا اللّٰہ پاک وزیراعظم عمران خان اور بشری  بی بی کی حفاظت فرما اور ان ظالموں کی قید سے رہائ فرما 🤲🏼❤️
#ReleaseOurKaptaan 
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو 
@TeamiPians
account_circle