Arsal 🇵🇰(@ordinaryFreak_) 's Twitter Profile Photo

'میں نے آپکو کاونٹی میں شاندار بولنگ کرتے دیکھا اور تب سے آپ میرے ھیرو ھیں' عمران احمد خان نیازی صرف قومی ھی نہیں بلکہ بین الاقوامی ھیرو ھے اور عمران نے ھمیشہ ملک کا نام روشن کیا اس وجہ سے۔۔

account_circle
Usman Saeed Basra(@usmansaeedbasra) 's Twitter Profile Photo

عمران خان آج دنیائے سیاست کا ایک عجیب ریکارڈ بنا کر گھر کو لوٹے ایک ہی دن میں 20مقدمات کا سامنا کیا قتل اقدام قتل بغاوت سے لے کر دفعہ 144 کی خلاف ورزی تک عمران خان پہ یہ مقدمات اسکے ذاتی فعل یا عداوت کی وجہ سے نہیں بنے عمران خان جو قومی ہیرو ہے جو دنیا میں پاکستان کی پہچان ہے پہ…

Angry Bird🐦(@AngryBird8011) 's Twitter Profile Photo

ملک کے سابق وزیراعظم
قومی ہیرو جس نے پاکستان کو ورلڈکپ دیا
تین خیراتی کینسر ہسپتال چلانے والا
نمل یونیورسٹی میں مفت تعلیم دینے والے عمران خان کے گھر پر 36 گھنٹے تک شیلنگ شغل لگانے کے لیے کی گی تھی
اخے فرضی انسانی حقوق