stairy sky
@MemoonaFazal1
LOVER OF PROPHET MUHAMMAD PBUH, FAN OF IMRAN AHMAD KHAN NAIZI.
DOCTOR.
PAKISTAN ZINDABAD
ID:1524444795665633283
11-05-2022 17:43:35
7,5K Tweets
116 Followers
23 Following
There is no question of quitting. This is a STRUGGLE FOR LIFE.
I would go to achieve my goals, WHATEVER IT TAKES!
#قید_میں_بیٹھا_فاتح_لیڈر
یوم پاکستان ! تجدید عہد کے جذبے سرشار یہ قوم - عمران خان کی قیادت میں قومی یکجہتی کا پیغام لیے امید کے راستے کی نوید سناتی ہے - ہر فرد ملت کے مقدر کا ستارہ ! پاکستان ذندہ باد
#PakistanDay
عمران خان سچا عاشق رسول ﷺ، نبی ﷺ کی ناموس کا حقیقی پہرےدار، دُنیا کےسامنے اسلامو فوبیا پر آواز اُٹھانےوالا مسلم اُمہ کا لیڈر، گزشتہ سال آج ہی کے روز ریاست اُس کے گھر پر حملہ آور تھی اور آج وہ بے بُنیاد کیسز میں جیل کاٹ رہاہے۔
#VictoryAgainstIslamophobia
عمران خان تو سب کی جان، تیرا منتظر ہے پاکستان۔۔!!
#رہا_کرو_عمران_خان_کو
#BehindYouSkipper
ناز اتنا نہ کریں ہم کو ستانے والے،
اور بھی دورِ فلک ہیں، ابھی آنے والے!
#FreeLeaderOfTheNation