Noor(@Noor313786) 's Twitter Profile Photo

میں جہاں جہاں رہوں گی رہیں گے میرے ساتھ
تیری گفتگو کے موسم ۔۔۔ تیرے ذکر کے زمانے 🖤

میں جہاں جہاں رہوں گی رہیں گے میرے ساتھ
تیری گفتگو کے موسم ۔۔۔ تیرے ذکر کے زمانے 🖤
#عباس_خان_برتھڈے 
#AbbasKhan_BD_12June
account_circle
invisible(@hiraa_says) 's Twitter Profile Photo

We are
Diametrically Opposite

You say North
I say South.
You say East
I say West.
We speak a
different tongue.
Devastating
clash of views.
Yet
In your eyes smolders
a familiar fire 🔥

We are 
Diametrically Opposite 

You say North
I say South.
You say East 
I say West.
We speak a
different tongue.
Devastating 
clash of views.
Yet 
In your eyes smolders
 a familiar  fire 🔥 
#AbbasKhan_BD_12June  
#عباس_خان_برتھڈے
account_circle
chaudharyazharhussain(@Azharhussain515) 's Twitter Profile Photo

ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺭﺍﺣﺖ ﮨﮯ،
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﺘﺎ ہے

ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺭﺍﺣﺖ ﮨﮯ،
ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﮭﮑﺎ ﺩﯾﺘﺎ ہے
#عباس_خان_برتھڈے
account_circle
Zubtha Shuja(@zubthaaSadiq) 's Twitter Profile Photo

ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا قتیل
اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا !

قتیل شفائی

ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا قتیل
اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا !

قتیل شفائی

#عباس_خان_برتھڈے  
#AbbasKhan_BD_12June
account_circle
شادا شرارتی(@shada_shararti1) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر کی بہترین شخصیت ملن سار طبعیت سادہ دل کا بہترین شخص Abbas Khan…!!! کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
دعا ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے

account_circle
Noor(@Noor313786) 's Twitter Profile Photo

❤️ تم ، تمہارا نام ، تمہارا وجود حتی کہ تمہارا فقط تصور ہی مجھے سکون کی نا ختم ہونے والی دلکش وادیوں میں لے جاتا ہے
🥀
🥀🌻

❤️ تم ، تمہارا نام ، تمہارا وجود حتی کہ تمہارا فقط تصور ہی مجھے سکون کی نا ختم ہونے والی دلکش وادیوں میں لے جاتا ہے
🥀
🥀🌻
#عباس_خان_برتھڈے 
#AbbasKhan_BD_12June
account_circle
☕(رخسانہ)Rukhsana(@Rukhsan6061) 's Twitter Profile Photo

-میرے خیال میں ساتھ دینا اِسے کہتے ہیں۔ اگر آپ کسی کے لئے بارش کو روک نہیں سکتے تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں، اُس کو چپ نہیں کروا سکتے تو اُس کے ساتھ بیٹھ کر رو لیں، اُس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے تو اُس کے ساتھ جاگ لیں.