invisible(@hiraa_says) 's Twitter Profileg
invisible

@hiraa_says

Maybe if we tell people the brain is an app, they will start using it.

ID:1245735893111103489

linkhttps://twitter.com/search?q=:from:hiraa_says/exclude:replies calendar_today02-04-2020 15:32:53

35,1K Tweets

52,1K Followers

99 Following

MURASSA YOUNUS🕊(@Murassa2) 's Twitter Profile Photo

مرے نقوش مرا دائمی تعارف ہیں
میں کوئی رنگ کہیں عارضی نہیں بھرتا

account_circle
Łěşś4ýøů©(@alessio4world) 's Twitter Profile Photo

in the still of the night
a voice thru a whisper
you hear another tune
and it's a circle of light
- - - - - - - - - - - - - - -
in the dead of the time
a river of silent dreams
you hear my heartbeat
and it's a secret desire

account_circle
𝓢𝓾𝓼𝓲(@SusiCici1) 's Twitter Profile Photo

Life a fulfilling life is better than a successful life.

Because our success is measured by others, but our satisfaction is measured by our own soul, mind and heart

ℍ𝕒𝕧𝕖 𝕒 𝕘𝕣𝕖𝕒𝕥 𝕕𝕒𝕪 𝕏 𝕗𝕣𝕚𝕖𝕟𝕕 🌞😻💞

Life a fulfilling life is better than a successful life. Because our success is measured by others, but our satisfaction is measured by our own soul, mind and heart ℍ𝕒𝕧𝕖 𝕒 𝕘𝕣𝕖𝕒𝕥 𝕕𝕒𝕪 𝕏 𝕗𝕣𝕚𝕖𝕟𝕕 🌞😻💞
account_circle
Oمar ☕(@jutt_sahoo) 's Twitter Profile Photo

تُو نہیں ہے پھر بھی جاناں 
آئینے میں عکس تیرا دیکھتا ہوں
اور یہ بھی دیکھتا ہوں
آئینے میں، میں نہیں ہوں
جسم میرا، عکس تیرا
تو نہیں ہے، میں نہیں ہوں
مدثر عظیم

account_circle
syeda(@_syeda_shah_) 's Twitter Profile Photo

.. You declared the power
And I announced the pride
You starting to ignore
And I decided to pull out
You turned the page
And I changed the book

A war and won by division... 🦋

account_circle
❤️‍🔥مُرشد ❤️‍🔥(@khirad_shah) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!🍁
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!!

ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!!
ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!🥀

account_circle
☕𝕄𝕒𝕟𝕒𝕝🔥(@ManalNoor9) 's Twitter Profile Photo

انسان کو جو چیز سب سے ذیادہ نقصان دیتی ہے وہ اسکی اکڑ، آنا اور خود سری ہے__!!

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

ستاروں کی حدود

میں نے ایک خواب دیکھا
رات تھی
وقت شاید ساڑھے گیارہ
آسمان صاف دکھائی دیتا ہے
معمول سے زیادہ ستاروں سے بھرا ہوا

تم اور میں
میری چھت پر
خاموش بیٹھے
چسکیوں میں پی رہے ہیں
دو کپ میں الگ الگ
ایک ہی ذائقے کی چائے

تم نے نظر اٹھا کر آسمان کی طرف دیکھا
اور کہا
یہ ستارے…

account_circle
syeda(@_syeda_shah_) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں کہ تُو ہو مکمل مِرے بغیر
اے یارِ خوش خصال مِرے ساتھ ساتھ چل

ہمزاد❤️

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

کوئی آسیب تو ضرور ہے جسکا اثر میری ہڈیوں کے گودے تک سرایت کر چکا ہے۔ جو چند لمحے کو سستانے نہیں دیتا۔ میرے ہاتھوں کے چھالے، اور بحر مردار کی طرح پیروں کی جلد پہ تیرتے زخموں کے نشان میرے طویل سفر کا پتہ دیتے ہیں۔ کوئی نہیں جانتا ابھی کس غلام گردش کا سامنا ہو گا، کس بھنور میں رات…

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

معروف روسی مصنف و ناول نگار Leo Tolstoy “لیو ٹولسٹائی” نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھا۔
اُس شخص نے خوب گالیاں دیں،
جب وہ خاموش ہوا
تو ٹولسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ میں ٹالسٹائی ہوں۔
وہ شخص شرمندہ ہوا اورکہا کہ
کاش آپ پہلے اپنا تعارف…

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

کھلانے والا...!!

ایک صاحب کہتے ہیں میں لاہور میں تھا کہ ایک چرسی نے مجھ سے چرس کے لیے پیسے مانگے۔۔۔ میں نے کہا میں تجھے کھانا کھلاتا ہوں مگر چرس کے پیسے نہیں دوں گا۔۔۔۔ اس نے کہا کھانا کھلانے والا کوئی اور ہے تم بس چرس کے لیے کچھ دو۔۔۔۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے اس کو چند روپے…

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

میز پہ پڑے آدھ پیے ایک کپ چائے سے وابستہ میری زندگی بہت ہی پرکشش ھے میں نے اس زندگی کو کئی بار جیا ھے چائے کے کپ سے اڑتے دھویں میں میں نے بہت سے کردار تخلیق کر لیے ایک کپ چائے اور اس ایک کپ چائے کے ساتھ میرے سب چاھنے والے میرے ھمقدم میں نے اس دھویں میں سب منظروں کو یکجا کیا جب…

account_circle
Abbas Khan…!!!(@AbbasKhan251) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے انتہائی طاقتور ممالک کی فہرست جاری امریکہ پہلے چین دوسرے نمبر پر ہے،فہرست میں بھارت بارہویں اور بنگا دیش چالیس پر ہے،ایٹمی پاکستان کا کہیں نام و نشان نہیں

account_circle