MQM.SURJANI.SECTOR.OFFICIAL(@SectorSec47159) 's Twitter Profile Photo

* 19 جون 2023 سرجانی ٹاون سیکٹر کے وفا پرست ساتھیوں کی جانب سے مختلف یونٹس میں یوم سیاہ کے موقع پر پوسٹر لگائے گئے اور وال چاکنگ کی گئی*

*19 جون 1992 کے آپریشن میں شہید ہونے والے شہدا کو سلام*
*جئیے الطاف حسین*
*جئیے مہاجر*

👇👇👇

account_circle
سید مسررو علی(@syedalimasroor) 's Twitter Profile Photo

*19 جون 1992 یوم سیاہ*
🏴🏴
*آج مورخہ 19 جون 2023 سیکڑ G کے وفا پرست ساتھیوں کی جانب سے یوم سیاہ کے موقع پر قرآن خوانی و دعائیہ تقریب منعقد کی گئی*
حیدرآباد زون›

*19 جون 1992 کے آپریشن میں شہید ہونے والے شہدا کو سلام*
*جئیے الطاف حسین*
*جئیے مہاجر*

account_circle
MQM CHICAGO CHAPTER(@mqmchicago1) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جذبے نہیں دبینگے
لہو کا سودا نہیں کریں گے
لہو کا سودا نہیں کریں گے
لہو کا سودا نہیں کریں گے

Altaf Hussain MQM

account_circle
جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profile Photo

قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر 19 جون 1992 پر مہاجر قوم کے غداروں کی غداری کے سبب شہید ہونیوالے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعائیں۔ سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ آللہ پاک ہمارے تمام شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین یارب
جامشورو زون

account_circle
Only Peer Sahab(@AltafOnlyAltaf) 's Twitter Profile Photo

19 جون 1992 یوم سیاہ
🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
آج مورخہ 19 جون 2023 رنچھوڑ لائن سیکٹر کے وفا پرست ساتھیوں کی جانب سے تحریک کے شہید ساتھیوں کے لئے یسین شریف کا ختم کیا گیا
19 جون 1992 کے آپریشن میں شہید ہونے والے شہدا کو سلام۔

Altaf Hussain

account_circle
جہدِمسلسل(@Inqalabi786) 's Twitter Profile Photo

روپوشی محاصرے میں ایک چبوترے پر بیٹھ کر انڈے پراٹھے کھانے میں جو لذت، محبت ،خلوص اپنا پن تھا

وہ غداروں نے شہید/ تحریک/ اسیر/ ساتھیوں کو کھا کر پیٹ کا دوزخ بھر لیا

اور آج بھی قائد کے وفا پرست ساتھی اسی جگہ پر مضبوط کھڑے ہیں اپنی محبت خلوص وفاداری کے ساتھ

روپوشی محاصرے میں ایک چبوترے پر بیٹھ کر انڈے پراٹھے کھانے میں جو لذت، محبت ،خلوص اپنا پن تھا

وہ غداروں نے شہید/ تحریک/ اسیر/ ساتھیوں کو کھا کر پیٹ کا دوزخ بھر لیا

 اور آج بھی قائد کے وفا پرست ساتھی اسی جگہ پر مضبوط کھڑے ہیں اپنی محبت خلوص وفاداری کے ساتھ

#انیس_جون_آغازِ_غداری
account_circle
Shahid Raza(@haqparast17) 's Twitter Profile Photo

19جون 1992وہ دن جب قائدتحریک ⁦Altaf Hussain⁩ کی عظیم جدوجہد کےثمرمہاجروں کےناقابل تسخیراتحادکوغداران مہاجرکی مددسےپیچھے سےوارکرکےریزہ ریزہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن سلام ہےمہاجرقوم کےشہیدوں کوجنھوں نےاپنے لہوسےاسکی حفاظت کی

account_circle
MQM EAST LONDON(@MQMEASTLONDON1) 's Twitter Profile Photo

19 جون یوم سیاہ
🏴 🏴 🏴 🏴 🏴
ایم کیو ایم پر جھوٹے الزامات لگا کر فوجی آپریشن مسلط کیا گیا مگر آج عوام سچ جان چکے ہیں خصوصاً پنجاب کی عوام کہ الطاف بھائی حق و سچ پر ہیں اور وہ غدار وطن نہیں
قیصر علی بھائی رکن سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ایم کیو ایم -امریکہ

account_circle
متحدہ قومی مومنٹ ۔ امریکہ(@MQMUSA90_Urduu) 's Twitter Profile Photo

*19جون یوم سیاہ ہے، اگر کچھ لوگ اپنی تحریک سے غداری نہ کرتے اور اپنی ہی قوم پر حملہ آور نہ ہوتے تو آج ایم کیو ایم اور مہاجروں کی تاریخ کچھ اور ہوتی**

*19جون یوم سیاہ کےموقع پر رابطہ کمیٹی کےکنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی کا وڈیو لاگ *
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤

account_circle
تیمور علی سید(@Taimur_Ali_Syed) 's Twitter Profile Photo

کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
نہ دست و ناخن قاتل نہ آستیں پہ نشاں
پکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
کسی کو بہر سماعت نہ وقت تھا نہ دماغ
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا


کہیں نہیں ہے کہیں بھی نہیں لہو کا سراغ
نہ دست و ناخن قاتل نہ آستیں پہ نشاں
پکارتا رہا بے آسرا یتیم لہو
کسی کو بہر سماعت نہ وقت تھا نہ دماغ
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

#انیس_جون_آغاز_غداری 
#LestWeForget
account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

سکھر میں ١٩ جون ١٩٩٢ کو شروع ہونے والے فوجی آپریشن کے شہدا کی یاد میں سیاہ پرچم لہرا دیا گیا، ١٩ جون تاریخ کے اس سیاہ باب کا آغاز ہے جس کے بعد سے لیکر آج تک پچیس ہزار سے زیادہ مظلوم مہاجروں کو ریاستی تشدد سے قتل کیا جا چکا ہے۔

سکھر میں ١٩ جون ١٩٩٢ کو شروع ہونے والے فوجی  آپریشن کے شہدا کی یاد میں سیاہ پرچم لہرا دیا گیا، ١٩ جون تاریخ کے اس سیاہ باب کا آغاز ہے جس کے بعد سے لیکر آج تک پچیس ہزار سے زیادہ مظلوم مہاجروں کو ریاستی تشدد سے قتل کیا جا چکا ہے۔ 

 #انیس_جون_آغازِ_غداری
account_circle