جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profileg
جمشیدعلی خانزادہ

@JamshedKz8923

ID:1662154117140328449

calendar_today26-05-2023 17:50:48

641 Tweets

281 Followers

372 Following

M.ASIF QAZI(@masifqazi_) 's Twitter Profile Photo

*إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
ممتاز گلوکار جناب آفتاب خان آج کراچی میں انتقال کرگئے مرحوم نےکئی مشہورتنظمی ترانے گائے تھے اللّہ تعالیٰ قائد تحریک کے وفا پرست ساتھی آفتاب خان بھائی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ
آمین ثمہ آمین Altaf Hussain

*إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ* ممتاز گلوکار جناب آفتاب خان آج کراچی میں انتقال کرگئے مرحوم نےکئی مشہورتنظمی ترانے گائے تھے اللّہ تعالیٰ قائد تحریک کے وفا پرست ساتھی آفتاب خان بھائی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین ثمہ آمین @AltafHussain_90
account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

آفتاب خان کےانتقال سے
الطاف بھائی، وفاپرستوں کودلی صدمہ پہنچاہے
اناللّٰہ وانا الیہ راجعون

آفتاب بھائی نےتحریکی ترانوں کوخوبصورت آوازسےزندگی بخشی
وہ جس پہ مرناگوارہ ہےمیراقائدہے
لہونےمیرےپکاراہےمیراقائدہے
عقیدتوں کےاس اندازکودوام رہے
جوجاں بھی جاۓتوقائدتیراہی نام رہے

account_circle
جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profile Photo

آفتاب بھاٸ آپ کو بھلایا نہی جا سکتا آپ اس تحریکی نغمے سمیت اپنے گاۓ ہر نغمے کے ساتھ ہمیشہ ہمارے درمیان رہیں گے۔۔۔۔اللہ آپ کے درجات بلند فرماۓ،آمین🙏😢

account_circle
Ghufran hameed(@Ghufran1977) 's Twitter Profile Photo


.
2023 is finally gone, thanks to the almighty ALLAH for allowing us to reach this point, thanks to everyone who made me happy this year, still need you in 2024 and It's the time to stop thinking about the past and look forward to the future with new

account_circle
جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profile Photo

*میں اشکبار تھا ہنستا ہوا دکھایا گیا*
*میری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچ ھوگی

الوداع دسمبر____💘
2024=
آللہ پاک سے دعا گو ھیں آنے والے سال میں اس بچے کا بوجھ اگر ختم نا بھی ھو کچھ کم ضرور ھوجاے

*میں اشکبار تھا ہنستا ہوا دکھایا گیا* *میری یہ فوٹو غلط زاویے سے کھینچ ھوگی الوداع دسمبر____💘 2024= آللہ پاک سے دعا گو ھیں آنے والے سال میں اس بچے کا بوجھ اگر ختم نا بھی ھو کچھ کم ضرور ھوجاے
account_circle
جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profile Photo

الطاف حسین بھائی مظلوموں کے ساتھی ہیں الطاف حسین بھائی ایک منجھے ھوئے سیاست دان ہیں.

سینئر صحافی جیونیوز آفتاب اقبال کی زبانی سنیے

account_circle
جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profile Photo

☝🏽
*مشہور قانون دان ایڈوکیٹ اظہر صدیقی نے بانی و قائد الطاف حُسین سے معافی مانگ لی، کہ میں شرمندہ ہو کہ میں اس سازش کا حصّہ بنا ۔

account_circle
Dr. Nadeem Ehsan(@NdmEhsan) 's Twitter Profile Photo

مائیں، بہنیں، بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں:
Moonis Alvi
کراچی کی یہ مظلوم بیٹی ہم سب کی بیٹی ہے
مونس!
تمہاری اورتمہارےاسٹاف کی بھی بیٹیاں ہونگی
کیاتمہیں کوئ خوفِ خدانہیں؟
تمہاری KEکی فرعونیت پرلعنت
یادرکھنا!
ربِّ کعبہ کی سنت ہےکہ
ہر فرعون کودریابردہوناہے
BBC News اردو DW اردو

مائیں، بہنیں، بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں: @alvimoonis کراچی کی یہ مظلوم بیٹی ہم سب کی بیٹی ہے مونس! تمہاری اورتمہارےاسٹاف کی بھی بیٹیاں ہونگی کیاتمہیں کوئ خوفِ خدانہیں؟ تمہاری @KElectricPkکی فرعونیت پرلعنت یادرکھنا! ربِّ کعبہ کی سنت ہےکہ ہر فرعون کودریابردہوناہے @BBCUrdu @dw_urdu
account_circle
M Danish Qureshi(@MDanish66729977) 's Twitter Profile Photo

تمام وفا پرستوں سے گزارش ہے کہ ابھی کسی بھی امیدوار کا نام اور حلقہ کسی سوشل میڈیا یا کسی بھی گروپ میں شئیر نا کریں
قائد تحریک الطاف حسین بھائی اور رابطہ کمیٹی کی توثیق ہوجائے گی توباقاعدہ انکا نام شائع کیا جائے گا میسج کو سنجیدگی سے لیا جائے
شکریہ

account_circle
M Danish Qureshi(@MDanish66729977) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain
بھائی نے پاکستان مخالف نہیں سسٹم مخالف نعرہ لگایا تھا
آپکی نظر میںGHQجناح ہاوس فوجی شہدائے یادگار اور پاکستان کو آگ لگانا بڑا جرم نہیں نعرہ بڑا جرم ہے جبکہ عدالت فیصلہ دے چکی کہ کوئی بھی نعرہ جرم قرار نہیں دیا جا سکتا
منافقت اور تعصب کا دوسرا نام مبشر زیدی ہے

@AltafHussain_90 بھائی نے پاکستان مخالف نہیں سسٹم مخالف نعرہ لگایا تھا آپکی نظر میںGHQجناح ہاوس فوجی شہدائے یادگار اور پاکستان کو آگ لگانا بڑا جرم نہیں نعرہ بڑا جرم ہے جبکہ عدالت فیصلہ دے چکی کہ کوئی بھی نعرہ جرم قرار نہیں دیا جا سکتا منافقت اور تعصب کا دوسرا نام مبشر زیدی ہے
account_circle
جمشیدعلی خانزادہ(@JamshedKz8923) 's Twitter Profile Photo

استاد محترم جناب حسن ظفر عارف بھائی کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین

account_circle