jnews-9(@9Jnews) 's Twitter Profile Photo

عقل و شعور کی انسانی تاریخ آپ پر نازاں رہے گی ۔ ایجادات قیامت تلک دو زانو بیٹھ کر آپکے قصیدے آنیوالی نسلوں تک پہنچائیں گی ۔







عقل و شعور کی انسانی تاریخ آپ پر نازاں رہے گی ۔ ایجادات قیامت تلک دو زانو بیٹھ کر آپکے قصیدے آنیوالی نسلوں تک پہنچائیں گی ۔ 

  #عمران_خان_کو_رہا_کرو
        
     #ملک_گیر_احتجاج_کرو
     #جنگل_کا_قانون
     #وہ_کون_ہے
  #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو
    #VoteForImranKhan
account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی آفس گجرات کے باہر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، عمر ایوب خان اور ملک احمد خان بچھڑ کارکنوں کی بڑی تعداد کے ہمراہ موجود

account_circle
Aleena Afreen(@aleena7896) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے کرپٹ جرنیل اور کرپٹ جج مکاؤ اور پاکستان بچاؤ
کیونکہ پاکستان کے ترقی نہ کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ صرف یہ دونوں حرام خور ہیں

پاکستان کے کرپٹ جرنیل اور کرپٹ جج مکاؤ اور پاکستان بچاؤ 
کیونکہ پاکستان کے ترقی نہ کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ صرف یہ دونوں حرام خور ہیں
#VoteForImranKhan
account_circle
Kalim Rana(@kalim_rana20309) 's Twitter Profile Photo

This is Askri Pakistan
Day time robery
الیکشن کمیشن اپنے پریزائیڈنگ آفیسر کے منہ سے خود ہی سن لے گجرات میں جو دھاندلا جاری ہے۔ کس طرح یہ کوئی عوامی حکومت بنا سکتے ہیں جب عوام کی حمایت ہی حاصل نہیں ان کو۔



account_circle
Rana Saleem Niaz PTI(@AL9BIjBX8SxapQC) 's Twitter Profile Photo

عوام کا فیصلہ
نوجوانوں کا فیصلہ
مرد و خواتین کا فیصلہ
ُپاکستان کی غیرت مند قوم کا فیصلہ
Rana Saleem Niaz
Founder Member PTI
Winner Intra Party Election 2012-13 SVP District Lahore

account_circle
Bilal Virk(@Bilalvirk97) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ
پی پی 36 وزیرآباد ضمنی الیکشن میں
جعلی پریزائیڈنگ افسر جعلی ووٹ کاسٹ کرتے پکڑا گیا.

account_circle
Imran Karim Khan(@imran_669) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر پولیس کا مبینہ تشدد، متاثرہ خاتون کنول نے بتایا کہ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔
💔💔




account_circle
Muhammad Hamza Ali Bhatti(@Bhatties68) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں دو قسم کے لوگ سامنے آرہے ہیں ...جو بے بسی اور خاموشی کو اپنا مقدر سمجھ رہے ہیں ...دوسرے وہ جو امید لگائے بیٹھے ہیں عمران خان سے .

youtu.be/YwqmYrgSzz8?si…

پاکستان میں دو قسم کے لوگ سامنے آرہے ہیں ...جو بے بسی اور خاموشی کو اپنا مقدر سمجھ رہے ہیں ...دوسرے وہ جو امید لگائے بیٹھے ہیں عمران خان سے .

youtu.be/YwqmYrgSzz8?si…

#ReleaseImranKhan #Pakistan #ImranKhan #VoteForImranKhan #Duckybhai #جئیں_گے_عمران_کیساتھ
account_circle
Towqeer Ahmed(@TowqeerA97314) 's Twitter Profile Photo

بہترین۔۔!!
ضمنی انتخابات میں ہونے والی ننگی دھاندلی پر بنی ڈاکومنٹری آگئی۔۔ تاکہ پوری دنیا میں یہ گندا نظام ایکسپوز ہو سکے۔۔۔!!!❤️🔥

account_circle