Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

” پٹیشن تو واپس نہیں ہوگی چاہے والد صاحب کو مار کے پھینک دو ، کتنےلوگ مارو گے“
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور کے صاحبزادے حسن پنہور کا دو ٹوک جواب

account_circle
Kahkashan Haider(@KahkashanHaide3) 's Twitter Profile Photo

22اگست 2016سے22اگست2022 کا سفر!
جب30ہزارمسخ شدہ لاشوں,ان گنت ساتھیوں کی جبری گمشدگی اور کارکنان کی بےگناہ گرفتاریوں کےبعد صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور الطاف بھائی نے پاکستان مردہ باد کہا ڈالا

تلخ حقائق جاننے کیلئے میرا وی لاگ دیکھیں
youtu.be/EIuSjMkhvbY

account_circle
Hassan Butt(@IHassanButt) 's Twitter Profile Photo

دعائیہ پروگرام

قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی تحریر تقریر تصویر پر غیر آئینی غیر قانونی پابندیوں کے کیسسز کے خاتمے کیلئے سکھر میں وفاپرست ساتھیوں نے دعائیہ بیٹھک کی۔

مورخہ 29 اگست 2022
سکھر زون

Altaf Hussain

account_circle
جہدِمسلسل(@Inqalabi786) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی طرف مصیبت میں منہ اٹھا کر دیکھنے والوں کراچی کی عوام مصیبت میں نثار پہنور بھائی کی ناجائز گرفتاری کے خلاف آواز اٹھاؤ،کراچی کے وارث سندھ کے بیٹوں کی ناجائز اور جبری گرفتاری کیوں ؟

کراچی کی طرف مصیبت میں منہ اٹھا کر دیکھنے والوں کراچی کی عوام مصیبت میں نثار پہنور بھائی کی ناجائز گرفتاری کے خلاف آواز اٹھاؤ،کراچی کے وارث سندھ کے بیٹوں کی ناجائز اور جبری گرفتاری کیوں ؟

#نثار_پہنور_بھائی_کو_رہا_کرو
#الطاف_حق_پر_ہے 
#IStandWithAltafHussain
account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

” پٹیشن تو واپس نہیں ہوگی چاہے والد صاحب کو مار کے پھینک دو ، کتنےلوگ مارو گے“
ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور کے صاحبزادے حسن پنہور کا دو ٹوک جواب

account_circle
R🅰️MBO🇧🇬👑(@TariqAz87844470) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کیس ہار گئے بے وقوفوں وہ شخص بھی کبھی ہارا ہے جس کے ساتھ ہمہ وقت ماں،بہنوں، بزرگوں،بچےبچیوں اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کی دعائیں ساتھ ہوتی ہوں وہ شخص کبھی ہار ہی نہیں سکتا.

Altaf Hussain

account_circle
Mustafa Azizabadi(@azizabadi) 's Twitter Profile Photo

نثار پنہور نے الطاف حسین پر پابندی کےخلاف پٹیشن دائر کی لیکن پٹیشن کی سماعت سےایک رات قبل انہیں گرفتار کرلیا گیا، اس سے بڑی محرومی اور کیا ہوگی۔ خالد ممتاز ایڈوکیٹ کی سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو 1/2

account_circle
Nawab(@nawabSiddiques) 's Twitter Profile Photo