Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نام نہاد سیاسی جماعت نے دھشتگرد گروہ کا روپ دھار کر ملکی سالمیت پر دھشتگردی کر دی ان دھشتگردوں کو قرار واقعی سزادی جائے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نام نہاد سیاسی جماعت نے دھشتگرد گروہ کا روپ دھار کر ملکی سالمیت پر دھشتگردی کر دی ان دھشتگردوں کو قرار واقعی #انتشاری_بغاوت_کچلی_گئی           سزادی  جائے
account_circle
Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤

account_circle
Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ تعالی ہم سب کو زمین اور آسمان کی تمام آفتوں سے محفوظ رکھے ڈھیروں خوشیاں دے اورکبھی کسی کا محتاج نہ کرے
آمین یارب العلمین

account_circle
Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اللہ تعالی سے دعا ہے ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے اور اپنا خصوصی فضل و کرم فرماٸے
آمِــــــــــيْن يَارَبَّــــــــــــــــــــــ الْعَالَمِــــــــــيْنَ

قالَ ﷺ:

ولیمہ کا وہ کھانا بدترین کھانا ہے جس کی طرف صرف مالداروں کو مدعو کیا جائے، اور محتاجوں (مساکین) کو نہ کھلایا جائے. اور جس نے ولیمہ کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا اس نے الله اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کی.
بخاری 5177
(مسلم 3521؛ ماجہ 1913؛ مشکوٰۃ 3218؛ مسند احمد

account_circle
Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

یااللہ جس نے9 مئی کی پلانگ کی شُہدا کی یادگاروں کی توہین کی یا کروائی جنکو نو مئی سے فائدہ ہوا اُن سب کو اور اُنکی نسلوں کو برباد فرما دے
سب بولو آمین 🤲🏻

account_circle
Syed Amjad(@syed_amjad_01) 's Twitter Profile Photo

اچانک موسم کو تبدیل کرنے والے اے ہمارے رب ہماری زندگی سے بھی ہر غم تکلیف پریشانی تنگدستی مفلسی قرضداری کو ختم فرما دے
آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲

account_circle