Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profileg
Suleman Khan

@sk_00777

عمران خان کا سپاہی ،، چھترول گروپ

ID:1547616287542546434

calendar_today14-07-2022 16:18:35

79,3K Tweets

48,2K Followers

43,6K Following

Follow People
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

یاد دہانی 26/04/2024

جب تک تحریک انصاف کی قیادت اڈیالہ جیل کے سامنے یا ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان نہیں کرتی تب تک اسٹیبلیشمنٹ کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا اور نہ ہی عمران خان کی رہائی ممکن ہے
لہذا یہ چوں چاں سے اب کام نہیں چلے گا

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا ۲۸ واں یوم تاسیس۔۔۔ عمران خان کی جہد مسلسل کی ناقابل یقین کہانی! twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

ہاں جی بالکل
آئین کی دھجیاں اڑانے کی اجازت صرف آپ کو اور عمر فاروق کو ہے آپ لوگوں نے آئین کو مذاق بنا رکھا ہے

ہاں جی بالکل آئین کی دھجیاں اڑانے کی اجازت صرف آپ کو اور عمر فاروق کو ہے آپ لوگوں نے آئین کو مذاق بنا رکھا ہے
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارا حق ہمیں نا ملا نظام میں بہتری نا اہی تو جس صوبے نے مجھے وزیر اعلی بنایا ہے وہ وفاقی حکومت کو بہا لے جائے گا۔
علی امین🔥

account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

معذرت کے ساتھ ابوذر بھائی
جس نے بھی ہمارے کل کے احتجاج کو ڈس اون کیا ہے وہ ہماری طرف سے L پر چڑھے
ہمیں عمران خان کے علاؤہ کسی اور لیڈر کی اونر شپ کی ضرورت نہیں ہے انشاللہ ہمارا اگلا احتجاج اس سے بڑا اور سخت ہوگا

account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

کل بنی گالا میں کامیاب احتجاج کے بعد ہمیں تحریک انصاف کے تحصیل اور ضلعی سطح کی قیادت کو منظم کرنے کی ضرورت ہے
تب ہی ہم مرکزی قیادت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں ہمیں لانگ مارچ یا مستقل دھرنا دینے کا پلان بنانا ہوگا
Haider Saeed
Tayyaba Raja🇵🇰
Naeem Haider Panjutha

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

جہاں پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈرشپ عہدے حاصل کرنے کی دوڑ میں مصروف ہے، وہاں نظریاتی ورکر اور رہنما صوابی دھرنے میں شریک عمران خان کی رہائی کے لئے کوشاں ہیں۔
اگر آپ بھی عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں تو صوابی موٹروے انٹرچینج دھرنے کا حصہ بنیں۔

جہاں پی ٹی آئی کی پارلیمانی لیڈرشپ عہدے حاصل کرنے کی دوڑ میں مصروف ہے، وہاں نظریاتی ورکر اور رہنما صوابی دھرنے میں شریک عمران خان کی رہائی کے لئے کوشاں ہیں۔ اگر آپ بھی عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں تو صوابی موٹروے انٹرچینج دھرنے کا حصہ بنیں۔
account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

یاد دہانی 25/04/2024

جب تک تحریک انصاف کی قیادت اڈیالہ جیل کے سامنے یا ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان نہیں کرتی تب تک اسٹیبلیشمنٹ کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا اور نہ ہی عمران خان کو رہا کروایا جا سکتا ہے

account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

اے کی اے اوئے 😂😂
ان نے تے وردی پائی اے 😂😂😂😂
یا اللہ کن چولوں سے وابستہ پڑا ہے ہمارا 😂

اے کی اے اوئے 😂😂 ان نے تے وردی پائی اے 😂😂😂😂 یا اللہ کن چولوں سے وابستہ پڑا ہے ہمارا 😂
account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کن کمبختوں نے میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا ہے
سپورٹ کی ضرورت ہے

پتہ نہیں کن کمبختوں نے میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کیا ہے سپورٹ کی ضرورت ہے
account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا
میں نے سوچا پاکستان کی امریکی غلام حکومت کو بتا دوں

جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا میں نے سوچا پاکستان کی امریکی غلام حکومت کو بتا دوں
account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ بنی گالا عمران خان چوک پر ہمارے اسلام آباد پولیس کے محافظ ہماری حفاظت کیلئے چوکس کھڑے ہیں 😜😜😜😜

ماشاءاللہ بنی گالا عمران خان چوک پر ہمارے اسلام آباد پولیس کے محافظ ہماری حفاظت کیلئے چوکس کھڑے ہیں 😜😜😜😜
account_circle
Suleman Khan(@sk_00777) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے قریبی لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ فوری طور پر بنی گالا عمران خان چوک پہنچ جائیں
خاص کر بنی گالا اور بہارہ کہو کے رہائشی لوگ
تاکہ اس پر امن احتجاج کو کامیاب بنانا جا سکے

account_circle