Shujaa_Mir_90
@sidsamray_
زباں بریدہ ہوں ، زخمِ گلو سے حرف کرو۔۔شکستہ پا ہوں ملالِ سفر کی بات سنو ✍️
ID: 1686541740545552384
02-08-2023 00:58:09
84,84K Tweet
1,1K Followers
80 Following
Dr Shama Junejo Murtaza Wahab Siddiqui یہ تو خدا کے لہجے میں بول رہا تھا جب ایک صحافی نے اس کو آئینہ دکھایا تھا ۔۔۔۔کیا اسکا بھی سافٹویر اپ ڈیٹ کرا دیا ہے ابو جان نے🤔 مہذب معاشروں میں اپنی ناکامی تسلیم کرکے استعفی دیا جاتا ہے سوچا یہ بھی بتا دوں ۔۔۔ادا کو یہ بھی بتا😜
Altaf Hussain الطاف بھائی کی دوراندیشی، فہمِ سیاست اور حالات پرگہری نظرقابل احترام ہے۔ انکےحالیہ خطاب نےایک بار پھر ثابت کیاکہ وہ ہمیشہ ذمہ داری اوربصیرت سےبات کرتے ہیں دعا ہےکہ الطاف بھائی پر غیرقانونی پابندی ختم ہو اور اللہ پاکستان کیلیے بہتری اور سلامتی کے راستے کھولے #الطاف_حسین_ضروری_ہے
Dr Shama Junejo Murtaza Wahab Siddiqui کوئی انصاف پسند اور قانون پر عملدرآمد کرنے والی ریاست ہوتی تو ، تو آپ فائر ہوکر اب تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوتے بتائیں اس سانحہ کے بعد کس کو سزا ہوئی؟
Dr Shama Junejo Murtaza Wahab Siddiqui کراچی کے بچے کھلے گٹروں میں خود کو گرا کر پیپلز پارٹی کے وڈیرا راج کو بدنام کرتے ہیں
#الطاف_حسین_ضروری_ہے #WellComeToAltafHussainBhai Altaf Hussain MQM اردو ہے میرا نام !!!!!
#الطاف_حسین_ضروری_ہے #WellComeToAltafHussainBhai Altaf Hussain MQM اردو ہے میرا نام !!!!!