JavedBashir Khanzada(@javedbashir92) 's Twitter Profileg
JavedBashir Khanzada

@javedbashir92

()حقیقت پسند اور عملیت پسند()

میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کرتا ہوں

ID:2308044626

linkhttp://javedbashirkhanzada.wordpress.com calendar_today24-01-2014 09:16:30

98,6K Tweets

4,4K Followers

137 Following

JavedBashir Khanzada(@javedbashir92) 's Twitter Profile Photo

تہوار آزاد اور خود مختار لوگوں کا شیوہ ہے۔
مقبوضہ شہر کے غلام باسی، تہوار کی مبارکباد دیتےہیں حیرت ہے بھئی۔
روزانہ مال و متاع حتیٰ کہ اپنی عزت و آبرو کے جنازے اٹھاکے بھی تہواروں کے چسکے لینے ہیں تو
میری طرف سے بھی عیدمبارک۔
ہم بھی تو اسی مقبوضہ شہر اور غلام قوم کا حصہ ہیں جناب😢

تہوار آزاد اور خود مختار لوگوں کا شیوہ ہے۔ مقبوضہ شہر کے غلام باسی، تہوار کی مبارکباد دیتےہیں حیرت ہے بھئی۔ روزانہ مال و متاع حتیٰ کہ اپنی عزت و آبرو کے جنازے اٹھاکے بھی تہواروں کے چسکے لینے ہیں تو میری طرف سے بھی عیدمبارک۔ ہم بھی تو اسی مقبوضہ شہر اور غلام قوم کا حصہ ہیں جناب😢
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف ، عمران خان سمیت جیلوں میں اسیرتمام سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرائیں

 ملک کی بقاء وسلامتی کیلئے فوجی جرنیلوں سے بات چیت کرنا کوئی بری بات نہیں ہے
پاکستان کی سیاسی صورتحال پر عوام سے خطاب۔
9 اپریل 2024

 میں چیف آف آرمی اسٹاف اورتمام ارباب اختیار سے دردمندانہ اپیل

آرمی چیف ، عمران خان سمیت جیلوں میں اسیرتمام سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرائیں  ملک کی بقاء وسلامتی کیلئے فوجی جرنیلوں سے بات چیت کرنا کوئی بری بات نہیں ہے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر عوام سے خطاب۔ 9 اپریل 2024  میں چیف آف آرمی اسٹاف اورتمام ارباب اختیار سے دردمندانہ اپیل
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

2/5
دنیا کی آزادسپریم کورٹ اورہائی کورٹس کی موجودگی میں سمری ملٹری کورٹس کے قیام کی اجازت نہیں دی جاتی ، اگر پاکستان میں جمہوری حکومت ہے ، صدرمملکت ،وزیراعظم اور سپریم کورٹ بااختیارہیں تو انہوںنے سمری ملٹری کورٹس کے قیام کی اجازت کیونکر دے دی؟ فوج کے آگے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس

2/5 دنیا کی آزادسپریم کورٹ اورہائی کورٹس کی موجودگی میں سمری ملٹری کورٹس کے قیام کی اجازت نہیں دی جاتی ، اگر پاکستان میں جمہوری حکومت ہے ، صدرمملکت ،وزیراعظم اور سپریم کورٹ بااختیارہیں تو انہوںنے سمری ملٹری کورٹس کے قیام کی اجازت کیونکر دے دی؟ فوج کے آگے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

3/5
عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما اگر آج جیلوں میں اسیر ہیں تو اس کی ذمہ داری فوج جرنیلوں سے زیادہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پرعائدہوتی ہے جنہیں عمران خان نے پارٹی کے عہدے دیئے ۔ 8، فروری2024ء کی رات عوام شدید غم وغصے کا شکار تھے کیونکہ 9، مئی 2023ء کے بعد انہوںنے

3/5 عمران خان صاحب اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنما اگر آج جیلوں میں اسیر ہیں تو اس کی ذمہ داری فوج جرنیلوں سے زیادہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پرعائدہوتی ہے جنہیں عمران خان نے پارٹی کے عہدے دیئے ۔ 8، فروری2024ء کی رات عوام شدید غم وغصے کا شکار تھے کیونکہ 9، مئی 2023ء کے بعد انہوںنے
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

4/5
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ جج صاحبان جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس طارق محمود جہانگیر، جسٹس بابر ستار، جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محترمہ ثمن رفعت امتیاز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست کی کہ پاکستان

4/5 اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ جج صاحبان جسٹس محسن اختر کیانی ، جسٹس طارق محمود جہانگیر، جسٹس بابر ستار، جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محترمہ ثمن رفعت امتیاز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے درخواست کی کہ پاکستان
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

5/5
ایم کیوایم کے خلاف متعدد فوجی آپریشن کیے گئے ، بظاہر ہمارا تنظیمی کام بند ہے ، میری تحریر تقریر پرپابندی عائد ہے ، میرے گھر نائن زیرو اوردیگر تنظیمی دفاتر کو seal کردیا گیا ہے ،وہاں آج بھی فوج کا پہرہ ہے مگرآج بھی 95 فیصد اردواسپیکنگ عوام اور 60 فیصد دیگر قومیتوں سے تعلق

5/5 ایم کیوایم کے خلاف متعدد فوجی آپریشن کیے گئے ، بظاہر ہمارا تنظیمی کام بند ہے ، میری تحریر تقریر پرپابندی عائد ہے ، میرے گھر نائن زیرو اوردیگر تنظیمی دفاتر کو seal کردیا گیا ہے ،وہاں آج بھی فوج کا پہرہ ہے مگرآج بھی 95 فیصد اردواسپیکنگ عوام اور 60 فیصد دیگر قومیتوں سے تعلق
account_circle
منفرد(@AliFahimp) 's Twitter Profile Photo

آج گھروں کے دروازوں پر لٹنے والی مہاجر قوم اور اپنی گلیوں میں راہ چلتے آندھی گولیوں کے شکار نوجوانوں کی لاشے اٹھاتی مہاجر قوم کو فطرہ کی یہ پرچی ضرور یاد آتی ہو گی۔
کتنی بھاری لگتی تھی۔
کاندھے پر جوان بیٹے کے جنازے سے بھی بھاری ؟

آج گھروں کے دروازوں پر لٹنے والی مہاجر قوم اور اپنی گلیوں میں راہ چلتے آندھی گولیوں کے شکار نوجوانوں کی لاشے اٹھاتی مہاجر قوم کو فطرہ کی یہ پرچی ضرور یاد آتی ہو گی۔ کتنی بھاری لگتی تھی۔ کاندھے پر جوان بیٹے کے جنازے سے بھی بھاری ؟
account_circle
Altaf Hussain(@AltafHussain_90) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل وطن کو… تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو مبارک ہو۔

میں دعاگو ہوں کہ جو لوگ غربت وتنگدستی اورطرح طرح کے مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں

تمام اہل وطن کو… تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عيدالفطر مبارک ہو۔ #عيد_الفطر #Eid_Mubarak میں دعاگو ہوں کہ جو لوگ غربت وتنگدستی اورطرح طرح کے مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں
account_circle
BinteNahar (شیر کی بچی)(@binte_nahar) 's Twitter Profile Photo

میری اور میری قوم کی جانب سے
صرف ان کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو قائم اپنے عہد پر ہیں
👇

میری اور میری قوم کی جانب سے صرف ان کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو قائم اپنے عہد پر ہیں #EidMubarak 👇
account_circle
JavedBashir Khanzada(@javedbashir92) 's Twitter Profile Photo

ارے رحم دل بادشاہ،
ڈھائی سال بعد بھی پریا کماری اس لئے یاد آئی کہ ڈھائی سال پہلے بھی آپ کی حکومت تھی بلکہ گزشتہ ساڑھے پندرہ سالوں سے آپ کی ہی حکومت ہے۔ تو پریا کماری پر سوال تو آپ سے ہی ہوگا۔
صحافی کے سوال اٹھانے پر انہیں بھی اٹھوا نہیں دینا پلیز۔

account_circle
SHEIKH(@wafaparastlog) 's Twitter Profile Photo

شروع ہوا چاہتا یہ وقت۔
عوام کے ہاتھوں غدار ٹولے کی پٹائ اور گالیوں کا۔
گلستان جوہر بلاک 19 میں آپارٹمنٹ میں بھادر آباد و کمالو ٹولے کے بد کردار کارندوں کی غنڈہ گردی۔مکینوں پر اسلحہ کے زور پر تشدد علاقہ مکین گھروں سے باھر آگئے۔ٹولے کے کارندوں پر بے پیندے کے لوٹے اور غدار غدار کے

account_circle
Rumaisa Mohani(@RumaisaMohani) 's Twitter Profile Photo

' ایم کیوایم پہ حکیم محمد سعید کے قتل کا الزام جھوٹ ہے۔ '
ذمہ دار افسر اور جے آئ ٹی کا متفقہ بیان۔
آب کس کس کا بیان اور چاہیے؟

روزانہ معصوم افراد قتل ہورہے ہیں ۔ کون کر رہاہے؟

account_circle
JALALI(@Ahmed_moosa1) 's Twitter Profile Photo

ہم کیا کریں سوال یہ سوچا نہیں ابھی
وہ کیا جواب دیں گے یہ دھڑکا ابھی سے ہے

account_circle
JALALI(@Ahmed_moosa1) 's Twitter Profile Photo

انارکی اسے نہیں کہتے...انارکی وہ تھی جب اورنگی ٹاؤن کی پہاڑیوں سے پختون طالبان مساجد سے اعلان کرتے تھے کہ بہاری مہاجروں کا قتال کرو یہ یہودیوں کی اولاد ہیں 😡
جب لیاری گینگ وار کے گینگسٹرز اور اے این پی کے ٹارگٹ کلرز مہاجروں کے شناختی کارڈز چیک کر کے انہیں گولیوں سے بھونتے تھے😠

account_circle
Khurram(@Khurram_zakir) 's Twitter Profile Photo

مظفر گڑھ سنا نواں میں دوران اعتکاف 13 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا ہے

مظفر گڑھ سنا نواں میں دوران اعتکاف 13 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہو گیا ہے
account_circle
Qasim Ali(@QasimalirazaAli) 's Twitter Profile Photo

Altaf Hussain گر تحفظ کیلئے خنجر اُٹھالوں ہاتھ میں
پھر بھی کیااےمنصفوں سمجھو گےتم قاتل مجھے؟؟

محترم قائد آداب عرض
آپ کا بیان برحق ہے۔ کراچی کے شہری تو شہری اب تو مذہبی رہنما بھی آپ کے اصولی مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کھل کر کہہ رہے ہیں کہ اپنی حفاظت کیلئےاسلحہ خریدو
ملاحظہ کیجئے 👇👇

account_circle
JavedBashir Khanzada(@javedbashir92) 's Twitter Profile Photo

ایک نوجوان لاہور میں گلےپر پتنگ کی ڈور پھرنے سے ہلاک ہوجاتا ہے، اچھی بات یہ ہے کہ پوری ریاست حرکت میں آجاتی ہے۔
کراچی میں ڈکیتی کےبعد جاتے جاتے ڈاکو اپنا پسٹل چیک کرنے کی خاطر نوجوان پر فائر کرتے ہیں بندہ بیچ روڈ پر مرجاتا ہے۔
مگر ریاست پر جوں نہیں رینگتی

account_circle
JavedBashir Khanzada(@javedbashir92) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 25 دنوں میں صرف میرے شہر کے 48 نوجوانوں کو گولیاں مار کر سر راہ اور سرعام قتل کر دیا گیا۔
سوشل میڈیائی دانشور اسے اسٹریٹ کرائم ریٹ کے بڑھنے اور کم ہونے سے تعبیر کرتے رہے۔
ارے یو کے پیز یہ ریاست کی زیر سرپرستی میرے ہی شہر میں میری قوم کی نسل کشی ہے۔

account_circle