ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ

@xaidi_jee

✋ I am Responsible For What i Say, I am Not Responsible For What You Understand 🤓

ID: 907614967574253568

calendar_today12-09-2017 14:40:45

146,146K Tweet

3,3K Followers

0 Following

ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ (@xaidi_jee) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کے 3 سال کے بچے اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں جب کہ عام مڈل کلاس عوام کے 3 سال کے بچے گٹر (مین ہول) میں گر جاتے ہیں 💔 بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں میں کسی کے بچے کو بددعا نہیں دوں گا مگر یہ ان بے حس حکمرانوں سے کہوں گا یہ گھر جو برباد ہوتے ہیں اے کاش تو اسے اپنے گھر سمجھے۔

ان لوگوں کے 3 سال کے بچے اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں
جب کہ عام مڈل کلاس عوام کے 3 سال کے بچے گٹر (مین ہول) میں گر جاتے ہیں 💔
بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں میں کسی کے بچے کو بددعا نہیں دوں گا
مگر
یہ ان بے حس حکمرانوں سے کہوں گا

یہ گھر جو برباد ہوتے ہیں اے کاش تو اسے اپنے گھر سمجھے۔