
Shah Khalid
@shahkhalid52151
Candidate NA_07__PK_14 Dir lower,
President PTI teh khall,District coordinator Party management Cell Dir lower,
Ex District member DIR lower kpk
ID: 1731986621602594816
05-12-2023 10:40:01
1,1K Tweet
808 Followers
669 Following








ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ فیملی ڈاکٹر عاصم یا ڈاکٹر فیصل سے کروایا جائے ۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿




Message from Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Khan, during a meeting with his legal team - 19 August 2025 “My message to the entire nation, to my workers and to the party leadership is that your captain is still standing tall with his head held high. Have no fear. I pay


علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-


“لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے خوف میں مبتلا ہیں۔ اسی خوف کے باعث ہم پر ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ہمیں صرف اس امید کے ساتھ ذہنی اذیت دی جا رہی ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں اور اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ مجھے توڑنے کی کوشش کا مقصد عوام

Khawaja M. Asif نوازشریف کے منہ پر جوتا لبیکیوں نے مارا تھا اور تم پر سیاہی پھیکنے والا بھی پی ٹی آئی کا نہیں تھا مگر بےنظیر کی ننگی تصویریں پھینکنے سے لے کر، پیلی ٹیکسی، عدت کیس، خواتین کے الیکشن چوری سمیت ہر گندگی میں تم ملوث ہو ۔۔ کیسے جھوٹ بولتے ہو قبر میں ٹانگیں ہیں تمہاری