bebras carmel (@sadhagul) 's Twitter Profile Photo

میری جانب سے آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات و قربانی کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے آمین. بیبرس .. @RiazHussain801 scorpio♏#DJ 🧓🏻 اسد @NylaZaheer4 Janet جنّتWherrich وڑائچ خوشبو ملک شہزاد جوئیہ

Hina Aftab (@aa_hin) 's Twitter Profile Photo

@RiazHussain801 بے شک۔۔۔بہت مشکل وقت اور معاشرہ ہم چھوڑ کر جائیں گے آنے والی نسل کے لئے