
sara
@saransaridr
Try not to become a man of success, but rather try to become a man of value. ALBERT EINSTEIN
ID: 954439785262837760
19-01-2018 19:45:52
24,24K Tweet
508 Followers
131 Following

Sara kashif The Spectator Index AI won't make doctors obsolete in 5-7 years. Systems like Microsoft's MAI Diagnostic Orchestrator show impressive diagnostic accuracy, but doctors provide empathy and complex decision-making AI can't replicate. Evidence suggests AI will augment, not replace, doctors, enhancing



Ishaq Dar مسلمان بہن بھائ ہونے کے ناطے میرا آپ کو یہ مشورہ ہے کہ اگر پٹرول بجلی قیمت بڑھانا کوئ عالمی مجبوری ہے تو اس کے ساتھ تمام بڑے جج بیوروکریسی کی فری بجلی اور پٹرول بند خر دیں وہ بھی ہماری طرح بل دے دیں سمپل بچت کی بچت برابری کی برابری اس صورت حال میں مخلص مشورہ آپ سب کے لئے یہی ہے



چوہدری شاہد محمود آج آپ کو یہ بات اچھی لگ رہی ہے سوچیں جب آپ کی ناپسندیدہ پارٹی 10 سال کے لئے مسلط ہو گئ کیونکہ ن لیگ نے سدا تو نہیں رہنا ہے۔ اقتدار آنی جانی چیز ہے۔ جمہوریت کا جو ٹوٹا پھوٹا چہرہ بچ گیا ہے اس کو مزید نسخ نہ کریں۔

آپ کی بیٹی گھر سے پیپر دینے نکلے ، خدانخواستہ شام کو لاش آئے ، وہ بھی جلی ہوئی تو ری ایکشن کیا ہوگا ؟ ٹرانسپورٹ اتھارٹی جو رشوت کے عوض فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرتی، ٹریفک اہلکار جو غفلت برتتے، ٹرانسپورٹر جو سیاسی طاقت رکھتے، اب تک کیا ایکشن لیا؟ Maryam Nawaz Sharif dawnnews.tv/news/1263123/




Mohammad Hayat میں یہ کافی دنوں سے لکھ رہی ہوں کہ مجموعی طور پر عورتیں بہت بد تمیز ہو گئی ہیں۔ اسی طرح ان کی بنائ ہوئ ویڈیوز پر فوری طور پر کسی کو نوکری سے نکالنے کے بجاے پہلے پوری تحقیق کی جانی چاہئے کیونکہ 90% چانس اجکل جھوٹے الزام کا ہے آج ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے کہ ڈاکٹر علاج نہیں کر رہا

عوام بنام سرکار Hina Parvez Butt کسی کی بیٹی گھر سے پیپر دینے گئی،شام کو لاش پہنچی، وہ بھی جلی ہوئی۔ 9 لڑکیاں اب بھی تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل ہیں۔ اس لیے کہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی 500 رشوت کے عوض فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کر دیتی اور ٹرانسپورٹرز سیاسی اثرورسوخ رکھتے،متعلقہ اہلکار نیند میں ہوتے؟ dawnnews.tv/news/1263123/





Pak Army ⚔ مجھے اس ٹویٹ سے سخت اختلاف ہے۔ یہ کیمپیریزن بنتا ہی نہیں ہے۔ یہ ایمان درانی کی انسلٹ ہے۔ سڑکوں پر در بدر پھرنے والوں کو کیا پتہ ایمان درانی بننے کے لئے کتنی محنت اور قربانیاں دینی ہوتی ہیں۔ اس مقام تک پہنچنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔

