Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profileg
Bilal Ghauri

@mbilalghauri

Journalist/Columnist/Vloger https://t.co/lyGWDWosoH… https://t.co/Q0zoXZWgO4… https://t.co/Ei4dVUORzh

ID:287587884

linkhttps://www.geo.tv/writer/m.-bilal-ghauri calendar_today25-04-2011 08:51:07

15,9K Tweets

66,7K Followers

293 Following

Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

گلگت اور اسکردو کا علاقہ پاکستان میں کیسے شامل ہوا؟پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی یادداشتیں youtu.be/ZmCkQrfCBzw

گلگت اور اسکردو کا علاقہ پاکستان میں کیسے شامل ہوا؟پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کی یادداشتیں youtu.be/ZmCkQrfCBzw
account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

یادش بخیر،پیپلز پارٹی کے دورِحکومت میں جب یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے اور صدر آصف زرداری وزیراعظم تو جناب فرحت اللہ بابر ایوان صدر کے ترجمان ہواکرتے تھے،پرویز الہٰی کو ڈپٹی پرائم منسٹر بنایا گیا ،آپ تب یہ بات کرتے تو اسے اصولی موقف سمجھا جاتا

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے ایک بڑے جاگیردار کو ہیرامنڈی کی طوائف سے عشق نے برباد کرڈالا youtu.be/0UGeiSdXhGo

پنجاب کے ایک بڑے جاگیردار کو ہیرامنڈی کی طوائف سے عشق نے برباد کرڈالا youtu.be/0UGeiSdXhGo
account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم نے کہا،پاکستان مسلم لیگ نے نہیں بلکہ میں نے اپنے اسٹینوگرافر کے ساتھ ملکر بنایا youtu.be/wKJwIssa_Ek

قائداعظم نے کہا،پاکستان مسلم لیگ نے نہیں بلکہ میں نے اپنے اسٹینوگرافر کے ساتھ ملکر بنایا youtu.be/wKJwIssa_Ek
account_circle
Haseeb Ahmad(@Haseeb066) 's Twitter Profile Photo

Bilal Ghauri بدل بھی کیسے سکتا تھا جبکہ ادارہ بھی وہی ہے ٹریننگ بھی وہی ہے سوچ بھی وہی ہے۔لوگوں کے آنے جانے سے اداروں کے ویژن تھوڑے بدلتے ہیں۔یہاں سیاستدان نہیں اپنے آپ کو بدل رہے تو سر لوگ کیوں اپنا رویہ بدلیں۔

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار اور جسٹس محسن اختر کیانی سے متعلق ناقابل یقین انکشافات youtu.be/v_rLYk7Eoog

جسٹس بابر ستار اور جسٹس محسن اختر کیانی سے متعلق ناقابل یقین انکشافات youtu.be/v_rLYk7Eoog
account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

فلسطینیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کی پاداش میں سابق سینیٹر مشتاق احمدکی اہلیہ حمیرہ گرفتارکرلیاگیادیگرخواتین اوربچوں پر بھی تشدد کیاگیاکیاکوئی بتاناپسند کرے گاکہ پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کس قانون کے تحت جرم ہے؟ پاکستان نہ ہوا فیس بک ہوگیا،جہاں فلسطین کا نام لینا بھی جرم ہے

account_circle
Saqib Bashir(@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

عادت بنا لیں کیونکہ یہاں اسی عادت میں وزیراعظم سمیت حکومت کا ہر اکاؤنٹ شامل ہو چکا ہے جو بہرحال مقام شرمندگی ہے

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کے محسن جناب محسن نقوی صاحب نہایت غریب پرور شخص ہیں انہوں نے کمال مہربانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے “ڈیتھ سرٹیفکیٹ“ پر فیس ختم کردی ہے اب آپ مفت ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتے ہیں لیکن اس سہولت سے فائدہ اُٹھانے کے لیئے آپ کو مرنا پڑے گا

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

روٹی سستی کرنے کاکریڈٹ لینے کے لیئے بھرپورمہم چل رہی ہے،پہلے عملدرآمد توکرکے دکھائیں۔روٹی16روپے کیاپرانے نرخ یعنی20روپے میں بھی دستیاب نہیں۔یہاں مافیازکی حکومت ہے۔نئی گندم آنے پرآٹا سستاہوا ہے تو روٹی کی قیمت کم کیوں نہ ہو؟حکومت نام کی کوئی چیز ہےتوجوتندور بند ہیں انہیں سیل کردیں

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

انتہا ہو گئی انتظار کی آئی نہ کچھ خبر۔۔۔۔۔سوچا تھا دو چار ہفتے کی بندش ہے تو ہم “ڈیجیٹل ڈائیٹنگ“ یعنی “روزہ“ سمجھ کر صبر شکر سے یہ دن گزار لیتے ہیں،وی پی این استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے لیکن یہ سلسلہ دراز ہوگیا تو روزہ کشائی کرنا پڑی

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ چالیس برس کے ہوچکے ہیں تو یہ کالم ملاحظہ فرمائیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازیں jang.com.pk/news/1341468

account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کا نمبر واقعی آگیا یا پھر ایک اور ٹرک کی بتی؟ youtu.be/6Z7jGdgSFKI

جنرل فیض حمید کا نمبر واقعی آگیا یا پھر ایک اور ٹرک کی بتی؟ youtu.be/6Z7jGdgSFKI
account_circle
Bilal Ghauri(@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

مولانا ابوالکلام آزاد کی پاکستان کے بارے میں پیش گوئیاں درست یا غلط؟ youtu.be/0OltHVgZ-YQ

مولانا ابوالکلام آزاد کی پاکستان کے بارے میں پیش گوئیاں درست یا غلط؟ youtu.be/0OltHVgZ-YQ
account_circle