Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profileg
Abu Aleeha

@abualeeha

Eternal Learner| Professional Dreamer| WIP Film Maker|
Insta: https://t.co/F2e1X5tQpr

ID:3887336115

linkhttp://www.dastaango.com calendar_today07-10-2015 05:57:25

59,8K Tweets

68,7K Followers

49 Following

Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہا ہوں ایک ڈرامہ لکھوں جس کا نام 'عشق مغموم' رکھوں، ڈرامے میں ہیرو کو اپنے باپ کی تیسری بیگم سے پیار ہوجائے اور ہیروئن اپنی والدہ کے چوتھے شوہر پر مرمٹے۔

account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

شام سے حالت سفر میں ہوں
ہمراہ جامعہ بنوریہ کے ایک عالم دین ہیں
سارے راستے انہوں نے بتایا کہ کرونا وبا کتنی ہولناک تھی
پھر حاصل پور آگیا
اب میں انہیں بتارہا ہوں کہ
عشق کرونا سے زیادہ جان لیوا ہے

account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

عشق کی عظمت نہ ہرگز جیتے جی کم کیجئے
جان دے دیجے، مگر آنکھیں نہ پرنم کیجئے

آنسوؤں میں کھینچ لیجے جلوہٴِ حُسنِ ازل
مہر پیدا کیجئے اورغرقِ شبنم کیجئے

بیخودی میں چھیڑ دیجے نغمہ ہائے سازِ دل
پھر اُنہی موجوں پہ خود ہی رقصِ پیہم کیجئے​

جگرمُرادآبادی

account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

فقط حاجی سعید انور پر ہی نہیں موقوف، قرآن پاک کو چھوڑ کر فضائل اعمال کو مقدس کتاب کا درجہ دینی والی ساری زومبیاں آپ کو اسی عورت دشمن سوچ کی پرچارک ملینگی۔

account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

“Anyone who falls in love is searching for the missing pieces of themselves. So anyone who's in love gets sad when they think of their lover. It's like stepping back inside a room you have fond memories of, one you haven't seen in a long time.”

― Murakami

“Anyone who falls in love is searching for the missing pieces of themselves. So anyone who's in love gets sad when they think of their lover. It's like stepping back inside a room you have fond memories of, one you haven't seen in a long time.” ― Murakami
account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں
پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے

ندیم بھابھہ

ہمارا مسئلہ یہ ہے مذاق کس سے کریں پرانا دوست تو اب احترام مانگتا ہے ندیم بھابھہ
account_circle
Historic Vids(@historyinmemes) 's Twitter Profile Photo

There was no script for this scene in Good Fellas. Martin's mother was only instructed to act 'motherly' during this sequence. The entire part about her making a meal at 2 AM is completely ad-lived by her.

account_circle
Scheff(@shafiqulhasan81) 's Twitter Profile Photo

The audience and critics have become difficult these days. So, what's wrong in it?
Modern day viewers are exposed to an array of content from all over the globe. This is perhaps the reason why people, now know that classics like was inspired/copied scenes to scene by

The audience and critics have become difficult these days. So, what's wrong in it? Modern day viewers are exposed to an array of content from all over the globe. This is perhaps the reason why people, now know that classics like #Sholay was inspired/copied scenes to scene by
account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

دو سو کروڑ ملیں تو ہیرا منڈی بناتے ہیں۔ فقط دو کروڑ بجٹ ہو تو غضب کانٹینٹ بناتے ہیں۔ واچیں اور لطف اندوزیں

دو سو کروڑ ملیں تو ہیرا منڈی بناتے ہیں۔ فقط دو کروڑ بجٹ ہو تو غضب کانٹینٹ بناتے ہیں۔ واچیں اور لطف اندوزیں
account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ ٹیم کو کھاریاں کے خواجہ سراوں کے سپرد کرکے دیکھیں، شاید ان میں تھوڑی فائٹنگ سپرٹ پیدا ہوجائے۔

account_circle
Abu Aleeha(@abualeeha) 's Twitter Profile Photo

آئیں اپنے وزیراعلیٰ گنڈا پور کو دیکھ کر آرگازم لیں جو روز اوٹ پٹانگ بیانات دیتا ہے۔ مریم نواز کا مذاق اڑائیں جو دن رات فقط کام کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ مت بھولیں کہ ہم عمرانڈو ہیں،انسان نہیں۔ ہمیں اپنے لیڈر کی طرح تیوریاں چڑھا کر عف عف کرتا لیڈر ہی بھاتا ہے

پٹی آئی پختونخوامخواہ

account_circle