Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile
Samrina Hashmi

@samrinahashmi

Obstetrician/Gynaecologist ē special interest in Sub-fertility & High risk pregnancies 🌺🌺🌺 Love Tea ☕️,Gardening, photography. A concerned citizen

ID: 149645461

calendar_today29-05-2010 20:56:02

56,56K Tweet

26,26K Followers

3,3K Following

Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

عدُو کے سامنے مَیں آخری رکاوٹ ہُوں نشانہ مَیں نہیں اُس کا، ہماری نسلیں ہیں نعیم ضرار Naeem Zarrar

عدُو کے سامنے مَیں آخری رکاوٹ ہُوں
نشانہ مَیں نہیں اُس کا، ہماری نسلیں ہیں

نعیم ضرار
<a href="/naeemzarrar/">Naeem Zarrar</a>
Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے مرزا آفریدی سینیٹر منتخب ہو گئے ورنہ میرا تو پیسے اور طاقت پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا!

Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

😳سیاسی کارکنوں کے لئے پندرہ پندرہ دن کا ریمانڈ، 😡جرگہ والوں کے لئے ایک دن کا ریمانڈ۔۔ کیا انصاف ہے ۔۔۔۔

😳سیاسی کارکنوں کے لئے پندرہ پندرہ دن کا 
ریمانڈ، 
😡جرگہ والوں کے لئے ایک دن کا ریمانڈ۔۔

کیا انصاف ہے ۔۔۔۔
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

کیسا پہرا دیا ۔۔۔ 9 میں سے 3 سیٹیں دشمنوں کے حوالے کر دیں۔ یہ تو خود ایک سہولت کار ہے کمپنی کا۔ Khalid Khan Supari Ali Amin Khan Gandapur

Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

اصول بیچ کے مسند خریدنے والوں نگاہِ اہلِ وفا میں بہت حقیر ہو تم وطن کا پاس تمہیں تھا؛نہ ہوسکے گا کبھی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم

اصول بیچ کے مسند خریدنے والوں 
نگاہِ اہلِ وفا میں بہت حقیر ہو تم 

وطن کا پاس تمہیں تھا؛نہ ہوسکے گا کبھی 
کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

🛑مکمل طور پر بھگوڑوں پر مشتمل نئی جماعت بنانے کی تیاری ہے 🛑۔ شوکت یوسفزئی کو کس نے حق دیا ہے کہ وہ لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے ؟ #ShaukatYusufZai

🛑مکمل طور پر بھگوڑوں پر مشتمل نئی جماعت بنانے کی تیاری ہے 
🛑۔ شوکت یوسفزئی کو کس نے حق دیا ہے کہ وہ لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے ؟
#ShaukatYusufZai
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

🛑مکمل طور پر بھگوڑوں پر مشتمل نئی جماعت بنانے کی تیاری ہے 🛑۔ شوکت یوسفزئی کو کس نے حق دیا ہے کہ وہ لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے ؟ #شوکت_یوسفزئی

🛑مکمل طور پر بھگوڑوں پر مشتمل نئی جماعت بنانے کی تیاری ہے 
🛑۔ شوکت یوسفزئی کو کس نے حق دیا ہے کہ وہ لوگوں کو پارٹی میں شامل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے ؟
#شوکت_یوسفزئی
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

💔پوری کی پوری 𝐊𝐏𝐊 اسمبلی بک گئی۔ 😡کسی ایک نے بھی عمران خان کا خیال نہیں کیا۔ پتا نہیں ہماری مٹّی میں اتنی بیوفائی کیوں ہے ؟

💔پوری کی پوری 𝐊𝐏𝐊  اسمبلی بک گئی۔ 
😡کسی ایک نے بھی عمران خان کا خیال نہیں کیا۔
 پتا نہیں ہماری مٹّی میں اتنی بیوفائی کیوں ہے ؟
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

🥸🥸 بڑی جھپیّاں ڈالی جارہی ہیں۔ باقی سب تو بعد میں کسی لالچ کسی دباؤ کسی بلیک میلنگ کے تحت غدار ہوئے ۔ #اسد_قیصر نے اس دن دھوکا دیا تھا جس دن #عدم_اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی۔ Asad Qaiser

🥸🥸 بڑی جھپیّاں ڈالی جارہی ہیں۔ 

باقی سب تو بعد میں کسی لالچ کسی دباؤ کسی بلیک میلنگ کے تحت غدار ہوئے ۔ #اسد_قیصر نے اس دن دھوکا دیا تھا جس دن #عدم_اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی۔
<a href="/AsadQaiserPTI/">Asad Qaiser</a>
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

📍ڈاکٹر یاسمین راشد 📍میاں محمود الرشید ،📍اعجاز چوہدری ،📍عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا 🩸خالد قیوم ،ریاض حسین ،علی حسن ،افضال عظیم پاہٹ کو بھی دس دس سال قید کی سزا 🩸ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کے خلاف اور افضال عظیم پاہٹ نے شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑا تھا

📍ڈاکٹر یاسمین راشد 📍میاں محمود الرشید ،📍اعجاز چوہدری ،📍عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا 

🩸خالد قیوم ،ریاض حسین ،علی حسن ،افضال عظیم پاہٹ کو بھی دس دس سال قید کی سزا
🩸ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کے خلاف اور افضال عظیم پاہٹ نے شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑا تھا
Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐨𝐩 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐞𝐜𝐮𝐭𝐮𝐨𝐧

Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش صحافی یا بے ضمیر جج بھی بن سکتے ہیں۔ قاسم خان سوری Qasim Khan Suri

Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐒𝐭𝐨𝐩 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐞𝐜𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧

𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
𝐒𝐭𝐨𝐩 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐞𝐜𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧
Alina Shigri (@alinashigri) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجا نے مشعال یوسفزئی کو پی ٹی آئی کی لیگل کمیٹی سے نکال دیا۔۔۔!

Pakistan First 🥇🇵🇰 (@pakistanpk92) 's Twitter Profile Photo

We Son of Imran Khan are Alive so hopes are alive 🙌🏻 Now that we're in the game, we'll play our cards right and settle the score for the injustices we've faced. The end of this dark night of oppression and tyranny will be end soon. #StopTorturingImranKhan

We Son of Imran Khan are Alive so hopes are alive 🙌🏻 
Now that we're in the game, we'll play our cards right and settle the score for the injustices we've faced. The end of this dark night of oppression and tyranny will be end soon.
#StopTorturingImranKhan
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، جب سے یہ آیا ہے عمران خان پر ظلم کرتا ہے، تکالیف دیتا ہے

عمران خان نے کہا سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم کا نام نہیں بھولنا، جب سے یہ آیا ہے عمران خان پر ظلم کرتا ہے، تکالیف دیتا ہے