Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profileg
Naeem Zarrar

@naeemzarrar

Poet - Writer - Businessman - member of Charity groups - working for Education & Marriages of Orphan Daughters & helping Teenage Cancer Patients

ID:833956674

linkhttps://rekhta.org/poets/naeem-zarrar-ahmad?pageId=&targetId=&bookmarkType=&referer=& calendar_today19-09-2012 19:14:25

129,3K Tweets

74,1K Followers

1,7K Following

Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے کہ
بوڑھی ماؤں کو ریپ کی دھمکیاں دینے والے اور اپنی بیٹیوں جیسی عمر کی نہتی لڑکیوں کے سروں سے دوپٹے نوچنے والے ان سورمائوں نے بہاولنگر میں اپنے منہ کالے اور تشریفیں لال کروا لی ہیں۔

سنا ہے کہ بوڑھی ماؤں کو ریپ کی دھمکیاں دینے والے اور اپنی بیٹیوں جیسی عمر کی نہتی لڑکیوں کے سروں سے دوپٹے نوچنے والے ان سورمائوں نے بہاولنگر میں اپنے منہ کالے اور تشریفیں لال کروا لی ہیں۔
account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

جب تک 8 فروری کو سنائے گئے عوامی فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو گا، نہ معیشت ٹھیک ہو گی اور نہ ہی اداروں کی عزت بحال ہو گی۔
تسلیم کرنا ہو گا کہ عوام نے عمران خان پر بھرپور اعتماد کر کے دو تہائی اکثریت سے نوازا۔ تسلیم کرنا ہو گا کہ عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ہی تمام مسائل کا حل ہے۔

account_circle
🖊️ALI BABA🖊️(@ALIBABAPAK11) 's Twitter Profile Photo

mirha fatime ڈوبے تھے جہاں لوگ سہارے بھی وہیں تھے
بِپھرے ہوئے دریا کے کنارے بھی وہیں تھے

اک تم تھے فقط گردِ زمانہ میں کہیں گم
میں بھی تھا وہیں رستے تمہارے بھی وہیں تھے

اُس شہرِ گریزاں کو کہاں چھوڑ کے جاتے
ہم درد کے ماروں کے گزارے بھی وہیں تھے

سورج نے بہت اپنے تئیں قہر کمایا
جب شام ہوئی…

account_circle
🖊️ALI BABA🖊️(@ALIBABAPAK11) 's Twitter Profile Photo

وہی یزید کے لشکر ہیں کربلائیں ہیں
نہ بیٹیاں میری محفوظ ہیں نہ مائیں ہیں

رچی بسی سی ہے تازہ لہو کی بُو اِن میں
کہ ہو نہ ہو یہ مِرے دیس کی ہوائیں ہیں

یہ ناگ ہم نے ہی پالے تھے آستینوں میں
بڑا ہو جرم تو اس کی بڑی سزائیں ہیں
Naeem Zarrar
(جناب نعیم ضرار)

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

جہان بھر کے اندھیرے سمیٹ لاؤ تم
میں اک چراغ جلاؤں گا جیت جاؤں گا

نعیم ضرار

جہان بھر کے اندھیرے سمیٹ لاؤ تم میں اک چراغ جلاؤں گا جیت جاؤں گا نعیم ضرار
account_circle
Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان ، جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے وکیل کو تسلی سے ایکسپوز کرتے ہوئے۔

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

وفا کی تم پہ داستاں تمام ہے سلام ہے
لہوریو پِشوریو سلام ہے سلام ہے

رہِ وفا کو خون دے کے بےمثال کر دیا
مزاحمت جو تم نے کی ہے کیا کمال کر دیا
یہ سب تمہارے عزم کا انعام ہے سلام ہے
اے سندھیو بلوچیو سلام ہے سلام ہے

بتا دیا کہ اصل حکمرانیاں ہیں قوم کی
کہ خان ہی کے ہاتھ ترجمانیاں ہیں…

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

وہی یزید کے لشکر ہیں کربلائیں ہیں
نہ بیٹیاں میری محفوظ ہیں نہ مائیں ہیں

رچی بسی سی ہے تازہ لہو کی بُو اِن میں
کہ ہو نہ ہو یہ مِرے دیس کی ہوائیں ہیں

یہ ناگ ہم نے ہی پالے تھے آستینوں میں
بڑا ہو جرم تو اس کی بڑی سزائیں ہیں

نعیم ضرار

وہی یزید کے لشکر ہیں کربلائیں ہیں نہ بیٹیاں میری محفوظ ہیں نہ مائیں ہیں رچی بسی سی ہے تازہ لہو کی بُو اِن میں کہ ہو نہ ہو یہ مِرے دیس کی ہوائیں ہیں یہ ناگ ہم نے ہی پالے تھے آستینوں میں بڑا ہو جرم تو اس کی بڑی سزائیں ہیں نعیم ضرار
account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

ڈوبے تھے جہاں لوگ سہارے بھی وہیں تھے
بِپھرے ہوئے دریا کے کنارے بھی وہیں تھے

اک تم تھے فقط گردِ زمانہ میں کہیں گم
میں بھی تھا وہیں رستے تمہارے بھی وہیں تھے

اُس شہرِ گریزاں کو کہاں چھوڑ کے جاتے
ہم درد کے ماروں کے گزارے بھی وہیں تھے

سورج نے بہت اپنے تئیں قہر کمایا
جب شام ہوئی…

account_circle
Ihtisham Ul Haq(@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

Dear Alex, if you’re reading this tweet. I am really sorry for what has happened to you in my country. We are truly sorry as a nation. We were never like this. That’s all I can say. Even Pakistani nationals are sick of all these corrupt & illegal practices. Sorry again 🙏

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

تم اگر صاحبِ رائے ہو تو لازم تو نہیں
تم جسے ٹھیک سمجھتے ہو وہی ٹھیک بھی ہو

نعیم ضرار

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

یقیں ہے عرصہِ امکاں سے باہر آئے گا
یہ دیس عالمِ زنداں سے باہر آئے گا

کبھی تو صبحِ طرَب اِس وطن میں اترے گی
کبھی تو شامِ غریباں سے باہر آئے گا

نعیم ضرار

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

LAST CALL
رمضان کے اس آخری عشرے میں 100 خاندانوں تک پہنچنا ہے۔ لیکن ابھی فنڈز بہت کم ہیں۔
اہلِ ثروت و اہلِ دل احباب توجہ کریں اور دست تعاون بڑھائیں۔ جزاک اللہ خیر

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

تُو ہی تُو ہے جہاں کہیں ہوں مَیں
تُو نہیں تو کہیں نہیں ہوں مَیں

کر رہا ہوں تلاش تیرے بعد
اپنے اندر بھی اب نہیں ہوں مَیں

تیرا اثبات ہے مِرا ہونا
تُو یہاں ہے تو پھر یہیں ہوں مَیں

اپنے اندر ہوں مَیں نہ باہر ہوں
پھر بھی شاید یہیں کہیں ہوں مَیں

عکسِ جاں ہوں تمہارے اندر ہوں…

account_circle
🖊️ALI BABA🖊️(@ALIBABAPAK11) 's Twitter Profile Photo

تم  آقائے  روزِ جزا  تو  نہیں ہو
فقط ایک جج ہو خدا تو نہیں ہو

جو بات آئی خود پہ تو حِیلے بہانے
تم انصاف سے ماوَرا تو نہیں ہو

ہماری ہی خیرات پر پلنے والے
ملازم ہو، حاجت روا تو نہیں ہو

کہ جیسے ہیں ہم ویسا قاضی ہمارا
کہیں تم ہماری سزا تو نہیں ہو؟
Naeem Zarrar
(جناب نعیم ضرار)

account_circle
Vaqas Butt(@ButtVaqas) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے عہد کا وہ نامور سپاہی ہوں
جو دشمنوں سے نہیں دوستوں سے ہارا تھا

میں اپنے عہد کا وہ نامور سپاہی ہوں جو دشمنوں سے نہیں دوستوں سے ہارا تھا
account_circle