
RuxanaBaig
@ruxanaqadir1
ID: 1725206954229055491
16-11-2023 17:40:10
11,11K Tweet
1,1K Followers
309 Following

#مقبوضہ_پاکستان " مزہ تو تب آتا ہے جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے اور تاریخ گواہ ہے جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہو تو 90 ہزار پتلون چھوڑ کر بھاگتے ہیں team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


#مقبوضہ_پاکستان آج سے یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں بلکہ مقبوضہ پاکستان ھے۔ مقبوضہ عسکریہ پاکستان team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


The people of #Pakistan need an answer to this question from the so-called protectors, military establishment, army & rangers. WHY DID THEY SHOOT..?? Why did they shoot at the peaceful protestors? team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #مقبوضہ_پاکستان


#مقبوضہ_پاکستان تم تو اپنے آپ قوم کا محافظ کہتے تھے پھر یزیدیوں کی طرح اپنی ہی پرامن عوام پر گولی کیوں چلائی؟ تم لوگ پاکستانی ہو یا یہودی؟ تم لوگ انسان ہو یا حیوان؟ فوج کی رینجرز کی وردی میں ملبوث تم لوگ محافظ ہو یا قاتل؟ نھتے ساتھیوں پر گولیاں کیوں چلائی؟ team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


گھر کی اک دیوار سے مجھے خطرہ ہے، ایک چھپے کردار سے مجھے خطرہ ہے، گھر تو میرا محفوظ ہے لیکن میں محفوظ نہیں، گھر کے پہرے دار سے مجھ کو خطرہ ہے، #مقبوضہ_پاکستان team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


#مقبوضہ_پاکستان نماز پڑھتے شخص کو دھکا دے کر نیچے گرانے والےکسی یزیدی لشکر کے سپاہی تو ہو سکتے ہیں اسلامی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


#مقبوضہ_پاکستان اس ملک میں اب یہ وقت بھی آنا تھا جب آپ کو عوام یزید سے تشبیہ دینے لگے ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جن محافظوں کی پشت پر عوام نہیں کھڑی ہوتی انکا حشر پھر دنیا ہی دیکھتی ہے۔ اب ان ہتھیاروں سے یہ ملک و قوم کی نہیں بلکہ عوام سے اپنی حفاظت کررہے ہیں team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


#مقبوضہ_پاکستان وہ چیختا رہا کہ ہمارے جنگ چند جرنیلوں کے خلاف ہے، باقی فوج ہماری ہے لیکن باقی فوجیوں نے ثابت کیا کہ نہیں ہم سب ایک جیسے ہیں، یہ تمہارا وہم ہے team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر



#شہداء_کو_انصاف_دو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 ہم کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں #مقبوضہ_پاکستان team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

آزادی بے معنی ہے جہاں کسی کے خیالات اور رائے کے اظہار کا حق ختم ہو گیا ہو۔ یہ تمام حقوق میں سے ظالموں کا خوف ہے۔ یہ وہ حق ہے جسے وہ سب سے پہلے سلب کرتے ہیں۔" team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #مقبوضہ_پاکستان


#مقبوضہ_پاکستان اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے جو کچھ کردیا ہے شاید کچھ پل اقتدار کو طوالت مل گئی ہے لیکن قوم ہمیشہ ہمیشہ کیلئے کھو دی ہے!! team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


تم نے قوم کےبچوں کو اپنی محبت کا جھانسہ دے کر شہید کیا۔ #مقبوضہ_پاکستان team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر


#مقبوضہ_پاکستان تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے ان کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں کل تمھارے لیئے پیار سینوں میں تھا اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں خول اترا تمھارا تو ثابت ہوا team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر





