꧁Muneeba Fatima꧂ (@mz3827717) 's Twitter Profile
꧁Muneeba Fatima꧂

@mz3827717

THERE IS NO POWER ON ERTH 🌍 THAT CAN UNDO PAKISTAN🇵🇰
Twitter.com/search/from:@m…

ID: 1618620630978695168

calendar_today26-01-2023 14:43:48

51,51K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

꧁Muneeba Fatima꧂ (@mz3827717) 's Twitter Profile Photo

#مقبوضہ_پاکستان اس ملک میں اب یہ وقت بھی آنا تھا جب آپ کو عوام یزید سے تشبیہ دینے لگے ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جن محافظوں کی پشت پر عوام نہیں کھڑی ہوتی انکا حشر پھر دنیا ہی دیکھتی ہے۔ اب ان ہتھیاروں سے یہ ملک و قوم کی نہیں بلکہ عوام سے اپنی حفاظت کررہے ہیں team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

#مقبوضہ_پاکستان
اس ملک میں اب یہ وقت بھی آنا تھا جب آپ کو عوام یزید سے تشبیہ دینے لگے ہے۔

تاریخ شاہد ہے کہ جن محافظوں کی پشت پر عوام نہیں کھڑی ہوتی انکا حشر پھر دنیا ہی دیکھتی ہے۔

اب ان ہتھیاروں سے یہ ملک و قوم کی نہیں بلکہ عوام سے اپنی حفاظت کررہے ہیں
<a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>