Qaiser Khan (@qaiserkhan70071) 's Twitter Profile
Qaiser Khan

@qaiserkhan70071

ID: 1368331577613295618

calendar_today06-03-2021 22:44:27

8,8K Tweet

639 Followers

1,1K Following

Piers Morgan Uncensored (@piersuncensored) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's sons say they are willing to risk being arrested to go to Pakistan to try and free their father. Watch the full interview 👇 📺 youtu.be/SXw_ImU1Izg Piers Morgan | Kasim Khan | Imran Khan

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

پہلے بتا رہی ہوں بہن کے پکوڑو!! اگر کسی نے باجا بجایا تو ایسا گرینڈ آپریشن کروں گی 🤨

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

یہ 5 منٹ کی ویڈیو دیکھیں اور اندازہ کریں کہ اگر صرف ڈیرہ اسماعیل خان میں اتنی بڑی تعداد میں عوام نکلی ہے تو پورے پاکستان میں کتنے لوگ نکلے ہوں گے

Qaiser Khan (@qaiserkhan70071) 's Twitter Profile Photo

انتظار حسین پنجوتھہ کی قیادت میں وکلاء کا عظیم الشان احتجاج پولیس گردی کے باوجود وکلاء ڈٹے ہوئے ہیں

Shaukat Khanum (@skmch) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم ہسپتال کی ایک اہم کامیابی: 6 سالہ بچے کا کامیاب "اویک برین ٹیومر" آپریشن بچوں کے نیوروسرجری کے شعبے نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 6 سالہ بچے کی ''اویک برین ٹیومر سرجری'' کامیابی سے مکمل کی ہے جو کہ میڈیکل لٹریچر میں اب تک درج ہونے والا سب سے کم عمر کیس ہے۔

شوکت خانم ہسپتال کی ایک اہم کامیابی: 6 سالہ بچے کا کامیاب "اویک برین ٹیومر" آپریشن

بچوں کے نیوروسرجری کے شعبے  نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 6 سالہ بچے کی ''اویک برین ٹیومر سرجری'' کامیابی سے مکمل کی ہے جو کہ میڈیکل لٹریچر میں اب تک درج ہونے والا سب سے کم عمر کیس ہے۔
Qaiser Khan (@qaiserkhan70071) 's Twitter Profile Photo

اگر پی ٹی آئی کے دور میں نعوذبااللہ اس طرح مسجدیں گرائی جاتیں تو مولانا فضل الرحمن، جماعت اسلامی، تحریک لبیک اور "آزاد میڈیا" نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا لیکن اب نہ کوئی احتجاج نظر آ رہا ہے، نہ میڈیا پر کوئی ہنگامہ ہے

Qaiser Khan (@qaiserkhan70071) 's Twitter Profile Photo

حد ہوگئی سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار عمر فاروق ظہور کو صرف 5 مہینے گزرنے کے بعد ایک بار پھر ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ کیا ابھی بھی حرص و ہوس میں کمی نہیں آئی کہ پاکستان کے سول اعزازات اتنا بے توقیر کیا جا رہا ہے۔

حد ہوگئی 
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار عمر فاروق ظہور کو صرف 5 مہینے گزرنے کے بعد ایک بار پھر ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ کیا ابھی بھی حرص و ہوس میں کمی نہیں آئی کہ پاکستان کے سول اعزازات اتنا بے توقیر کیا جا رہا ہے۔
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

شریعت کورٹ گذشتہ دوسال سے ٹرانسجںڈر ایکٹ کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے لیکن اس ملک میں اقتدار کو طول دینے کے لئے چھبیسویں ترمیم سمیت ہر طرح کی قانون سازی کے لئیے مولانا فضل اکرحمان کا آستانہ بھی آباد ہوتا ہے ،لیکن ہم جنس پرستی کے قانون کو شریعت کورٹ کے فیصلے کے مطابق بدلانہیں جاتا

Hasan Shabbir (@professor_hasan) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ سب کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچائے۔ بونیر میں سینکڑوں اموات کی خبریں آرہی ہیں۔ یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما۔ ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات سے بچا۔ رحم کر

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

Dear sir BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah this is a terrible and highly condemnable incident which needs to be investigated by a competent police officer in Sindh police if any. #JournalismIsNotACrime

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ اور سھیل وڑائچ صاحب نے کمال مہارت سے عوامی بحث کا رُخ عمران کب باہر آئے گا سے عمران کو معافی مانگنی چاہئیے یا نہیں کیطرف موڑ دیا ہے مگر کچھ دنوں بعد عوامی بحث کا رُخ پھر سے واپس ہو جائیگا