فــــــاریہ اویس (@pata_nahiyar) 's Twitter Profile
فــــــاریہ اویس

@pata_nahiyar

ID: 1723180466222874624

calendar_today11-11-2023 03:28:52

1,1K Tweet

58 Takipçi

113 Takip Edilen

فــــــاریہ اویس (@pata_nahiyar) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کی طبیعت جیل میں ناساز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ٹیسٹ اور ای سی جی نارمل تاہم ڈاکٹرز نے مزید چند دنوں تک شاہ محمود قریشی کو اپنی نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شاہ محمود قریشی کی طبیعت جیل میں ناساز
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا
 ٹیسٹ اور ای سی جی نارمل
تاہم ڈاکٹرز نے مزید  چند دنوں تک شاہ محمود قریشی کو اپنی نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

جنید اکبر سے عبد القادر کا سوال کیا حکومت کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے لیے آپ کو کہا گیا ہے ؟ جنید اکبر کا جواب ابھی تک ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی لیکن پریس کانفرنس میں جانے سے پہلے اعتماد کا بحال ہونا لازم ہے تاکہ پتہ ہو دونوں مذاکرات کرنے میں سنجیدہ ہیں ۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔۔ بہانوں بہانوں سے ان کی ضمانت نہیں ہونے دی جا رہی ۔۔۔ کتنی زیادہ گرمی میں سب کو روم کلر کی سہولت ملی ہے لیکن جس سیل میں وہ ہیں اس میں روم کلر کی سہولت نہیں دی گئی Sanam Javaid Khan

صنم جاوید کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔۔ بہانوں بہانوں سے ان کی ضمانت نہیں ہونے دی جا رہی ۔۔۔ کتنی زیادہ گرمی میں سب کو روم کلر کی سہولت ملی ہے لیکن جس سیل میں وہ ہیں اس میں روم کلر کی سہولت نہیں دی گئی <a href="/sanamkh22/">Sanam Javaid Khan</a>
فــــــاریہ اویس (@pata_nahiyar) 's Twitter Profile Photo

اچکزئی بازی دو ٹوک کہتے ہوئے۔۔ پارلیمنٹ قرارداد منظور کرے اور عمران خان کو رہا کرے۔۔۔

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو اگلے 48 گھنٹوں میں 14 ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔اقوام متحدہ

اگر غزہ میں امداد نہ پہنچی تو اگلے 48 گھنٹوں میں 14 ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔اقوام متحدہ
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

جو 1960 میں فاطمہ جناح مانگ رہی تھیں، وہی ہم آپ سے کہہ رہے ہیں، مکمل انصاف، شکر ہے وہ عدالت نہیں، یہ عدالت ہے، وکیل فیصل صدیقی

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

شہر کی جتنی بھی آوارہ کتیاں ہیں، ان سب کا نام مریم نواز رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے - ان کتیوں کے پیچھے لگنے والے خارش زدہ کتوں کا نام فیلڈمارشل رکھا جائے گا۔ منجانب: لاہور انتظامیہ

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 جمائمہ فلسطین پر ہونے والے مظالم پوری دنیا کو بتا رہی ہے, جبکہ پاکستان میں کوئی فلسطین کا جھنڈا نہیں لہرا سکتا۔ کون یہودی ایجنٹ ہؤا؟؟

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پہلی ویڈیو: بہن عظمٰی خان کہہ رہی ہیں ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا دوسری ویڈیو: بیٹے سلیمان نے انکشاف کیا تھا کہ میرے والد کو پھانسی کی دھمکیاں مل رہی ہیں 💔