Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profileg
Fauzia

@0fozi_

https://t.co/EZ7TebMshd

ID:1431556753536208900

calendar_today28-08-2021 09:59:46

92,6K Tweets

51,0K Followers

38,7K Following

Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
Stay Hopeful 🥳
X family
💫 Hope your afternoon is going as smoothly as possible.
💫 Remember to take a moment to relax and recharge.
💫 You deserve.

꧁☆★ 𝗚𝗢𝗢𝗗 𝗔𝗙𝗧𝗘𝗥𝗡𝗢𝗢𝗡 ★☆꧂

account_circle

جب آپ کچھ بانٹتے ہیں تواللہ سب سے زیادہ وہ چیز آپکو ہی دیتا ہے
اب آپ پر ہے۔۔۔آپ خیربانٹیں یا شر، محبتیں بانٹیں یا بغض، بے سکونی بانٹیں یا راحتیں
اللہ کا وعدہ ہے جوخرچ کریں گے وہ لوٹ کرضرور آئے گا۔ اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا۔
وقت بھی ہوتا ہے،صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں،علم بھی ہوتا ہے۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
🌄 صبح بخیر
رسول اللہ صلعم نے فرمایا
🤍کیا میں تمہیں وہ کلمات نہ بتلاؤں کہ جب کسی شخص پر کوئی
غم یا مصیبت آئے اور وہ یہ دعا کرے تو وہ مصیبت اٹھا لی جاتی ہے۔
🤍وہ یونس علیہ السلام کی یہ دعا ہے : لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحْنَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِينَ

✨ 🅖OOD 🅔VENING ✨
My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM

🌟 آپ جانتے ہیں ۔۔۔ امانت کیا ہوتی ہے ؟
🌟 یہ صرف کسی چیز یا رقم کی نہیں ہوا کرتی ۔
🌟 اگر کوئی اپنے جذبات و احساسات۔۔۔ بیان کرے
🌟 تو اس میں بھی خیانت نہ کریں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

✨ 🅖OOD 🅔VENING ✨
My X FAMILY
🅐SLAM 🅞 ALAIKUM

🌟 آپ جانتے ہیں ۔۔۔ امانت کیا ہوتی ہے ؟
🌟 یہ صرف کسی چیز یا رقم کی نہیں ہوا کرتی ۔
🌟 اگر کوئی اپنے جذبات و احساسات۔۔۔ بیان کرے
🌟 تو اس میں بھی خیانت نہ کریں ۔

account_circle
Fauzia(@0fozi_) 's Twitter Profile Photo

Assalam O Alaikum
Stay Hopeful 🥳
X family
💫 یہ دنیا ۔۔۔ بہت خوبصورت اور پر امن ہو سکتی ہے ، اگر ہر انسان دوسرے
💫 کو جینے کا ، زندگی گزارنے کا ،وہی حق دے ۔۔۔ جو وہ اپنے لئے چاہتا ہے ۔

🌸 دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں.
🌸 لیکن وہ نا ممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں ، معجزات کرنا اللہ کا کام ہے.
🌸 ہماراکام تو بہت آسان ہے ۔۔۔ دعا،کوشش،یقین اور صبر۔دعا کرتے رہنا چاہیئے.
🌸 کیا پتا کس کی دعا ، کس کے حق میں ، کس وقت ، کس جگہ قبول ھو جائے.

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
🤍 Assalam O Alaikum 🤍
🌄 SUBAH BAKHAIR
🤍 My X Family

🤍 Ya ALLAH ,Please never make me the cause of pain
🤍 Or burden for someone. Ameen
❤️❤️ Happy FRIDAY

account_circle