A Sattar(@As_t40) 's Twitter Profileg
A Sattar

@As_t40

i'll win not imedietely but definately

ID:1378774783819620352

calendar_today04-04-2021 18:22:37

22,9K Tweets

5,7K Followers

5,7K Following

kinza Malik(@PUNJ48) 's Twitter Profile Photo

'✨لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دیں'😊
'زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے'♥️
Good morning dear friends

'✨لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دیں'😊 'زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے'♥️ Good morning dear friends #X_promo
account_circle
Tahira Suli(@sulilove1) 's Twitter Profile Photo

🪵آج کی اچھی بات 🪵
انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں
انسان میں تلاش کرو
🏜️🏜️

No:2

🪵آج کی اچھی بات 🪵 انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو 🏜️🏜️ #عوامی_انقلاب_عمران_کا_خواب No:2 #X_promo
account_circle
Tariq baloch(@T_mengal) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر

صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہے جو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے
بےشک اللہ کی شان عظیم ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہے جو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے بےشک اللہ کی شان عظیم ہے #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
account_circle
Sajd Tanoli(@sajid_khan1223) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
صبح بخیر
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے
وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏

🍄

السلام علیکم صبح بخیر جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ ریز ہو جایا کرو دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے وافوض امری الی اللہ ان اللہ بصیر بالعباد 🙏🤲آمین 🤲🙏 #صباح_الخير #X_promo 🍄
account_circle