Ⓝ𝓸𝓸𝔯(@noorsays__) 's Twitter Profileg
Ⓝ𝓸𝓸𝔯

@noorsays__

جب تک تم ڈرتے رہو گے
تمہاری زندگی کے فیصلہ کوئی اور کرتا رہے گا.

ID:2864772992

linkhttps://twitter.com/search/from:@noorsays__ calendar_today19-10-2014 11:34:25

201,5K Tweets

21,6K Followers

59 Following

Zahra (SyedZadi)(@shahzahraa) 's Twitter Profile Photo

کنویں کے میڈک کو کیا پتہ کنویں کے باہر کیا ہو رہا۔ ایسا ہی حال یہاں کچھ لوگوں کا ہے۔ جو یہ مانتے کہ کچھ ہوا بھی نہیں۔ سب ڈرامہ ہے ۔ ان کے لئے ایک ہی دعا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بننے سے بھی پہلے کے کچھ اثرات ابھی بھی گاؤں میں نظر آتے ہیں
یہ مضبوط دروازے اور دیوایں اس بات کا ثبوت دیتی ہیں کہ انگریز مسلمان تو نہیں تھے
مگر “ایمانتدار” ضرور تھے

آج بھی یہ دوازے اکیلا بندہ نہیں اٹھاسکتا

پاکستان بننے سے بھی پہلے کے کچھ اثرات ابھی بھی گاؤں میں نظر آتے ہیں یہ مضبوط دروازے اور دیوایں اس بات کا ثبوت دیتی ہیں کہ انگریز مسلمان تو نہیں تھے مگر “ایمانتدار” ضرور تھے آج بھی یہ دوازے اکیلا بندہ نہیں اٹھاسکتا
account_circle
Safeer Pasha(@SafeerMPasha) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

account_circle
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

اور تم اللّٰہ کو ویسا ہی پاؤ گے جیسا تم اس سے گمان کرو گے ۔۔۔۔!!!💕

As salam alekum
Have a blessed Friday..!!😇

اور تم اللّٰہ کو ویسا ہی پاؤ گے جیسا تم اس سے گمان کرو گے ۔۔۔۔!!!💕 As salam alekum Have a blessed Friday..!!😇
account_circle
Wassi(@0mysky) 's Twitter Profile Photo

Let the cosmos bear witness as we, enshrouded in love's tender embrace, perform our intricate dance of union, merging seamlessly into a unified spirit.

account_circle
قاسـم رامے(@Qasim_Ramay) 's Twitter Profile Photo

آج کی پیاری بات🍂

کاپی پیسٹ کو اب خیر آباد کہہ دیں ورنہ مسک انکل آپکو خیر آباد کہہ دینگے، اصلیت اور خلاقیت کو بہتر طریقے سے بیان کرنے کی کوشش کریں۔ اپنی خود کی فکریات اور الفاظ کا استعمال کریں تاکہ آپ کا اظہار مخصوص اور خاص ہو۔

account_circle
پــــری خـــان🇵🇰(@KhusiKiBabyDoll) 's Twitter Profile Photo

اور تـم سمنـدر کــی گہــرائـی ســے بھـی پــکارو گـــے الــلّـہ وہاں ســے بھـی تمہـاری سنـے گـا...!!
بے شــــک 🌹

صحت و سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ 🤲🏻
💫

اور تـم سمنـدر کــی گہــرائـی ســے بھـی پــکارو گـــے الــلّـہ وہاں ســے بھـی تمہـاری سنـے گـا...!! بے شــــک 🌹 صحت و سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ 🤲🏻 #ایمان_بخیر_زندگی 💫
account_circle
⛈️(@Tu_Ma_Manques) 's Twitter Profile Photo

ہَم نے بھی اپنے بَخت پر پڑھ لی ہے فَاتحہ ...
اے عِشق تُو بھی جا، تُجھے جَہنم رسید ہو !- 🙂🍂

👑

account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ذہین میں ایک بات لازمی رکھیں
کہ اگر یہ کام ساری دُنیا کررہی ہے تو میں کیوں نہیں کرسکتا
کیا ان کے پاس دو دماغ ہیں یا چار ہاتھ ہیں
ایسا بلکل نہیں ہے بس اس کے لیے محنت اور شوق کا ہونا بہت ضروری ہے

صبح بخیر ❤️🤲

account_circle
کاویہ(@Kavyaaa11O) 's Twitter Profile Photo

چمچے دسترخوان میں ہوں یا اسپیس میں آہستہ آہستہ ساری پلیٹ ختم کر دیتے ھیں

account_circle
کاویہ(@Kavyaaa11O) 's Twitter Profile Photo

بھروسہ تم پر بہت ھے پر پھر بھی نظر رکھنی پڑتی ھے کہ کہیں میرے باغ کے پھول پر کوئی شہد کی مکھی تو نہیں منڈلا رہی 😡😠

بھروسہ تم پر بہت ھے پر پھر بھی نظر رکھنی پڑتی ھے کہ کہیں میرے باغ کے پھول پر کوئی شہد کی مکھی تو نہیں منڈلا رہی 😡😠
account_circle
ایم عمار(@ImAmmarOfficial) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں مجھے کیوں لگ کررہا ہے

شیخ رشید کے بعد اگر اس دھرتی پر کوئی کنوارہ بندہ مرے گا
تو وہ بذات خود میں ہی ہوں گا

🤧🤧🤧

سنگل ہونے کے دُکھ

account_circle