Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile
Samreen Tahir

@sam__sayss

I'm the type of person. Who never tell anyone, What's there in my heart.
BUT.......
I want some selected people to understand me without saying anything.

ID: 2209435706

linkhttps://twitter.com/search?q=from:Sam__Sayss calendar_today22-11-2013 19:17:38

174,174K Tweet

48,48K Followers

398 Following

Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت محدود ہے اس میں آپ کو بہت سے لوگ ملیں گے کچھ بہت اچھے اور کچھ مطلبی یہ دونوں ذائقے ہیں زندگی کے حسن کے ان ذائقوں سے خوب لطف اندوز ہوں ۔ جو اچھا ملا اس کی قدر کریں احترام کریں اور جو تھوڑا مطلبی مل گیا اس سے سبق سیکھ لیں اور وہ آپ کسی اور کے ساتھ نا کر یں ۔ زندگی میں

Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہمیشہ یہ دعا بہت اچھی لگتی ہے اللّہ تعالیٰ ہر اس شخص کو سکون دے ____ !!! جو اپنی حالتِ زار بیان کرنے سے قاصرہے ۔

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

وہ جارہے شب غم گزار کے نہ نمبر پورے ہوئے نہ مولانا کا پتا ہے کل کیا ہوگا کچھ پتا نہیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جب نکلے گا پاکستان، تو نکلے گا کپتان جب نکلے گا کپتان ، تو ملک میں ہوگا آئین اور قانون، عمران خان اکیلے نے ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ نہیں اٹھا رکھا ، ہمیں اپنے لیے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلنا ہوگا لاہور کے جلسے کو کامیاب بنائیں، اپنے کپتان کے لیے Aliya Hamza Malik

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

اگر وزیر قانون کو پتہ نہیں، حکومتی نمائندوں کو پتہ نہیں تو بتائیں یہ مسودہ اور نسخہ کیمیا کہاں سے آیا، اسد قیصر

Mr. Sahir 🇵🇰 (@_ajnabi_musafir) 's Twitter Profile Photo

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شدپیداجانا جگ راج کوتاج تورےسرسوہےتجھ کوشہ دوسراجانا صلی اللہ علیہ وسلم 💚 آپﷺکی مثل کسی آنکھ نےنہیں دیکھانہ ہی آپﷺجیساکوئی پیداہوا سارےجہان کاتاج آپﷺ کےسرپرسجاہےاورآپﷺہی دونوں جہانوں کےسردارہیں #کلام_رضا #EidMiladunNabiMubarak

لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شدپیداجانا
جگ راج کوتاج تورےسرسوہےتجھ کوشہ دوسراجانا

صلی اللہ علیہ وسلم 💚

آپﷺکی مثل کسی آنکھ نےنہیں دیکھانہ ہی آپﷺجیساکوئی پیداہوا
سارےجہان کاتاج آپﷺ
 کےسرپرسجاہےاورآپﷺہی دونوں جہانوں کےسردارہیں
#کلام_رضا
#EidMiladunNabiMubarak
Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile Photo

میری سوچ، میری رائے، میری پسند اور میرے انداز سے آپ اختلاف کر سکتے ہیں۔ کیونکہ آپ اپنی سوچ، اپنی رائے ،اپنی پسند اور انداز رکھتے ہیں ۔ مگر ایک چیز ایسی ہے۔ جو مجھے بھی اور آپ کو بے حد عزیز ہے۔ اور وہ ہماری عزتِ نفس۔ ہم سے کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی کو بلا وجہ بے عزت کرے۔

ہم تھے ٹھہرے ہوۓ پانی پہ کسی چاند کا عکس جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا

Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile Photo

"کسی شخص کے ساتھ لگاؤ ایک مصنوعی تخیلاتی دنیا ہے؛ کسی شخص کی اصلیت اس کے ساتھ تعلق ختم ہونے کے بعد ہی واضح ہوتی ہے-" سائمن وئیل

"کسی شخص کے ساتھ لگاؤ ایک مصنوعی تخیلاتی دنیا ہے؛ 
کسی شخص کی اصلیت اس کے ساتھ تعلق ختم ہونے کے بعد ہی واضح ہوتی ہے-"

سائمن وئیل
Samreen Tahir (@sam__sayss) 's Twitter Profile Photo

پڑوس کا کمرہ خالی ہے آپکو دلوادیں ۔ تھوڑےمزے کرلو تھک گئ ہوگی فوٹوشوٹ کرا کرا کے