ƁēŁłā🖤 (@tu_ma_manques) 's Twitter Profile
ƁēŁłā🖤

@tu_ma_manques

خواہش ہو گفتگو کی، مگر گفتگو نہ ہو 🖤

ID: 1762670325865517056

linkhttps://twitter.com/search/from:@Tu_Ma_Manques$-filter:mentions calendar_today28-02-2024 02:46:00

7,7K Tweet

157 Followers

60 Following

SHAHiD JATT (@shahidjatt21) 's Twitter Profile Photo

جن کا بلیو ٹک نہی بس اُنہی کی ٹوئٹس پر کمنٹ لائک کرنا ہے کیوں کہ وہ لوگ دل کے اچھے ہوتے ہیں اُن کو ڈالروں کا لالچ نہیں ہوتا اگر وہ انٹریکٹ کریں گے تو دل سے کریں گے

zain javaid 🫀 (@zainjavaid2014) 's Twitter Profile Photo

اے نبی (ﷺ) کی بیویو! اگر تم تقویٰ اِختیار کرو تو تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو۔ لہٰذا تم نزاکت کے ساتھ بات مت کیا کرو، کبھی کوئی ایسا شخص بیجا لالچ کرنے لگے جس کے دِل میں روگ ہوتا ہے، اور بات وہ کہو جو بھلائی والی ہو۔ ﴿سورۃ الاحزاب، ۳۲﴾

𝐦𝐞𝐞𝐫𝐮❥ (@its__meeru) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں سب سے بڑی دولت کیا؟؟؟ "شکر گزاری" ہے سب سے بڑی دولت! دن بخیر☕

𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁 (@juniorhoor) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ نے آپ کے دل میں ایک چیز کو حاصل کرنے کی خواہش ہی اس لیے پیدا کی ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آپ اسے حاصل کریں گے۔ ❤️ انشاء اللّٰہ

اللّٰہ نے آپ کے دل میں ایک چیز کو حاصل کرنے کی خواہش ہی اس لیے پیدا کی ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آپ اسے حاصل کریں گے۔ ❤️

انشاء اللّٰہ
🍁 مـــاڈرَنّ مـجنُوں صاحب 🍁 (@malak_sahb1) 's Twitter Profile Photo

میں سوچ رہا تھا کہ میرے آفلاین جانے سے لوگ سمجھدار ہو گئے ہوں گے لیکن بہت دکھ سے کہنا پڑ رہا ہے کہ واپس آنے پہ پتہ چلا کہ لوگ پہلے سے زیادہ چولیں مار رہے ہیں 😑

🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰 (@n___khan) 's Twitter Profile Photo

آس پاس کے لوگـوں پر حد سے زیادہ توانائی صَرف کرنےباوجود وہ ہمارے نہیــں ہو پاتے کیونکہ زیادہ تر لوگوں کو مطلب، غرض اور مفـاد نے ہمـارے ساتھ جوڑ رکھا ہوتا ہے #صبح_بخیر

شامی جینٹل مین (@waqass446) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں کوئی ساتھ نا دے تو بہت دکھ ہوتا ہے لیکن ہم یہ نہی سوچتے کہ کسی کے مشکل وقت میں ہم نے کتنا ساتھ دیا کسی کا

موڈی سرکار 🇵🇰 (@muamir) 's Twitter Profile Photo

اپنی تکلیف پر ہم خدا کو یاد کرتے ہیں اور دوسرے کی تکلیف ہمیں مکافات عمل لگتی ہے

ƁēŁłā🖤 (@tu_ma_manques) 's Twitter Profile Photo

صبح صبح کلیش کی شروعات کر آئی ہوں آج دن اچھا گزرے گا میرا رونق والا کتنی اچھی ہوں نہ میں 🤪

ƁēŁłā🖤 (@tu_ma_manques) 's Twitter Profile Photo

جتنی میری زبان چلتی ہے اگر میں خود اتنا چلوں تو turkey پہنچ سکتی ہو😒 🌹🎋🌾