قاسـم رامے(@Qasim_Ramay) 's Twitter Profileg
قاسـم رامے

@Qasim_Ramay

Spree Acc. 👉 @Qasim_Ramay1 👈

ID:2419469189

linkhttps://twitter.com/search/from:@Qasim_Ramay$-filter:mentions calendar_today18-03-2014 07:50:15

630,2K Tweets

26,8K Followers

404 Following

🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

نیلـے ٹک پر 8 ڈالــرز خـرچ کـرنے کا ہرگز
یہ مطلب نہیــــــــں کہ آپ گوگل کا سارا
مواد اٹھا کر اِدھر پھینک دیں۔ایلن مسک

account_circle
BeniAli⭐⭐🌙 🇵🇰(@Abbhiha) 's Twitter Profile Photo

میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ہوئی شام
یاد کرتے ہوئے روۓ گی ۔۔۔۔۔۔ بھلایا ہوا شخص

میرے پہلو کے مضافات میں ٹھہری ہوئی شام یاد کرتے ہوئے روۓ گی ۔۔۔۔۔۔ بھلایا ہوا شخص
account_circle
جمـــیل⁦(@Jameel_780) 's Twitter Profile Photo

جو شخص بڑے بڑے دعوے کرے اور حد سے زیادہ جھکے تو اس پر کبھی اعتبار نہ کریں کیونکہ بڑے بڑے دعوے کرنا اور حد سے زیادہ جکھنا دونوں دھوکے بازوں کی نشانیاں ہے__

account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی تو میری والدہ بھی ماں
بن کر دکھا دیتی ہیں ورنہ ہمیشہ وہ
باپ بن کر ہی دکھاتی ہیں سو کیوٹ

account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

انا والی کہو ، ضدی ، نکچڑی یا پھر کچھ بھی۔۔۔۔
بٹا ہوا شخص تو میں منہ پر مار دیتی ہوں
🖤🥀

account_circle
Ahسaꫝ♡(@Ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہماری زندگی کے موسم ہوتے ہیں
وہ چلے جائیں تو درجہ حرارت منفی ہو جاتا ہے وہ بے وقت سو جائیں تو ٹھنڈک مزید بڑھ جاتی ہے وہ آجائیں تو دھوپ میں بارش ہونے لگتی ہے وہ دور ہو جائیں تو دل کا آسمان بے رنگ ہو جاتا ہے۔۔!!

🥀🖤

مارننگ حسین لوگوں ❤️
🖤

account_circle
🇵🇰پروفیسر شیخ سپیئر🇵🇰(@N___Khan) 's Twitter Profile Photo

دل جیتنا کوئی منافقـــوں سے سیکھیں
جن کا ادا کیا گیا ہر لفظ اتنــا میٹھا ہوتا
ہےکہ سامنےوالےکو اس میں خیرخواہی
کے سوا کچھ نظر نہیں آتا

account_circle
حِـͣـͬـͥـͪــراء کنᷝــͣــᷱــᷠــͣــᷜــول(@Its__HiraKanwal) 's Twitter Profile Photo

کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں
کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے…

account_circle
♠سیدزادہ™♠(@Syed_Zaada1) 's Twitter Profile Photo

کسی کو اہمیت دینے سے، کسی کو بڑا سمجھنےسےانسان کی اپنی شان میں
کوئی کمی نہیں آتی، میرے خیال میں
بندے کا قد اور اونچـــا ہوتا، نفس کو
شکست فاش ہوتی ہےاور اناکو ٹھیس
پہنچتی ہے جو حقیقی کامیابی ہے۔!

account_circle
‏تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم(@tehreem_butt123) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی ایسا دن ہو جس میں
کوئی سوچ نا ہو انسان ریلیکس رہے
کوئی بات اسکو پریشان نا کرے لیکن
انسانی زندگی میں یہ کہاں ممکن ہے۔۔

کاش کوئی ایسا دن ہو جس میں کوئی سوچ نا ہو انسان ریلیکس رہے کوئی بات اسکو پریشان نا کرے لیکن انسانی زندگی میں یہ کہاں ممکن ہے۔۔ #تحریم
account_circle
Saif 🍂(@saifkhanhu) 's Twitter Profile Photo

سوچ رہا تھا اس موبائل سے ہم گانے
موویز اور ناجانے کیا کیا دیکھتے ہیں
اکثریت عوام کی تو اس کو واشروم میں
بھی لے جاتی ہے تو پھر کیا اس موبائل
سے احادیث اور قرآن پاک کی آیات پڑھنا
یا پوسٹ کرنا درست ہوگا؟

account_circle
𝐌𝐚𝐫𝐲𝐚𝐦(@Maryam_kehti_ha) 's Twitter Profile Photo

خدا اپنے بندوں کا امتحان ضرور لیتا ہے
لیکن کبھی تنہا نہیں چھوڑتا ۔

گڈ مارننگ اچھے لوگوں 🤍

account_circle
حمید خان(@meedu_khn) 's Twitter Profile Photo

دو قسم کے لوگ ہمیشہ خوش رہتے ہیں
1. منافقت اور دکھاوے سے پاک
صاف دل لوگ۔۔
2. چول قسم کے لوگ جنہیں نا
ہی کج پتہ ہوتا نا ہی کسی چیز
کا ان پہ فرق پڑتا۔۔
🙊

account_circle
Eнsаη Sυηγ(@EhsanSuny1) 's Twitter Profile Photo

محبت تھی تو ایسی تھی کہ سب مکمل ہو جیسے
اب درد ہے تو ایسا ہے کہ گویا دل نوچ لیا ہو جیسے

🔥

account_circle
مِیٹھا ڈار ♥️(@meethaUMaR) 's Twitter Profile Photo

شور برپا ہے خانہء دل میں
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی

account_circle