pti (@narmeen931) 's Twitter Profile
pti

@narmeen931

pti

ID: 1435549277615427585

calendar_today08-09-2021 10:23:45

21,21K Tweet

5,5K Followers

7,7K Following

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے سعد اللہ بلوچ کے قریبی ساتھی اور عزیز محمد یاسر بلوچ نے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے سعد اللہ بلوچ عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں دیں گے

ایم این اے سعد اللہ بلوچ کے قریبی ساتھی اور عزیز محمد یاسر بلوچ نے اس بات کا یقین دلایا ہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے سعد اللہ بلوچ عمران خان کے خلاف ووٹ نہیں دیں گے
Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

﷽ ♡السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا ﷲﷻ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکلات میں صبـر اور راحـت میں شــکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا

﷽
♡السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یا ﷲﷻ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں  ناشکری سے بچانا
مشکلات میں صبـر اور راحـت میں شــکر کرنے کی
 توفیق عطا فرمانا
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

زبردست فیصلہ، پی ٹی آئی نے کہا مین سٹریم میڈیا بائیکاٹ کریں ہم ڈیخیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا کو انٹرویوز دیں گے۔ ہم نہ ان کو بلائیں گے اور نہ ہی ان کے پروگرام مں جائیں گے عمران ریاض خان 🔥

Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سے 5 ارب ڈالر مالیت کے جیمز سٹونز بیرون ملک سمگل ہونے کا انکشاف۔۔ انکشاف قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس میں سامنے آیا #یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے

پاکستان سے 5 ارب ڈالر مالیت کے جیمز سٹونز  بیرون ملک سمگل ہونے کا انکشاف۔۔ انکشاف قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے  کامرس کا اجلاس میں سامنے آیا
#یہ_سوشل_میڈیا_کا_پاکستان_ہے
Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ کو نوکری اتنی عزیز ہے کہ آپ لوگوں کو اغواء کر کے اپنی مدت میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں,,فواد چوہدری

سبز آنکھیں 💚 (@greeneyes_301) 's Twitter Profile Photo

"مجھے ان علاقوں میں پروگرام کرنے کیلئے بھیجیں جہاں پر ن لیگ کی آواز ہو" - غریدہ فاروقی کی 8 فروری 2024 الیکشن کی الیکشن مہم کے دوران ن لیگی امیدوار خواجہ عمران کے ڈیرے پر فرمائش۔ Team Pakistan Power #بائیکاٹ_نیوز_چینل

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن نے اپنے اراکین قومی اسمبلی کو حکومتی پیکج کے حق میں ووٹ ڈالنے سے خبردار کردیا ، اہم اپوزیشن جماعتوں نے اپنے اراکین کو متنبہ کیا کہ "اگر وہ مجوزہ آئینی پیکیج کے حق میں ووٹ دیں گے تو انہیں ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے،" جانئے #ImranKhan #FazalUlRehman siasat.pk/threads/905550

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ہاکی کا پاکستان اور انڈیا کا میچ بہت زبردست چل رہا ہے ۔ پاکستانی ڈفینس کو بہت محنت کرنی پڑ رہی ہے