Maryam's Fan(@mn6099) 's Twitter Profileg
Maryam's Fan

@mn6099

maryam ki deewani😍❣️❣️

ID:1395984797642723328

calendar_today22-05-2021 06:08:29

8,0K Tweets

11,1K Followers

2,5K Following

Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

Tauqir Nasser ماں باپ نے بیشک قانون کو ہاتھ میں لیا لیکن ایک طرح سے ٹھیک ہی کیا۔۔۔ کیونکہ جب قانون ایکشن نہیں لے گا تب ہی لا قانونیت بڑھے گی ۔۔۔
اور اسکے والدین کو ملزموں نے ویسے بھی ڈرانا اور دھمکانا تھا اور معاملہ رفع دفع کرنا تھا ۔۔۔

account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا وہ کونسا جعلی سیاستدان ہےجس کا باپ پنجابی ماں مہاجرمگر خود وہ پٹھان
اس کی بیٹی عیسائی
بیٹے یہودی
اور سپورٹر گدھے ہیں۔۔

account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

Tauqir Nasser توقیر بھائی انکی یہی تو عادت کہ جس ٹائم جو کام یہ خود کر رہے ہوتے ہیں اسی وقت اسی کام پے دوسروں پر تنقید کرتے ہیں۔

account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو ان دس 👇 میں سے صرف ایک چیز سلیکٹ کرنے کا اختیار دیا جاۓ تو آپ کونسی چیز لیں گے؟؟

1 دولت
2 عزت
3 خوشی
4 سکون
5 صحت
6 شہرت
7 اولاد
8 کاروبار
9 حسن
10 محبت

؟؟؟؟
میں تو 4 کو منتخب کروں گی ۔۔۔

account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁
صبح بخیر 🌅
یا اللہ ! جتنے بھی مسلمان مصیبت میں ہیں ان سب کی مصیبتیں دور کر دے .
آمین ثم آمین 🤲🤲

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر 🌅 یا اللہ ! جتنے بھی مسلمان مصیبت میں ہیں ان سب کی مصیبتیں دور کر دے . آمین ثم آمین 🤲🤲
account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

Which one profession do you Like the most??🤔

1. Teaching 2. Doctor
3. Police 4. Lawyer
5. Engineer 6. Farmer

Tell me honestly 🫠

account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🪷💕
*✨📿جمعہ مبارک✨*

درود پاک وہ خوشبو ھے

جسے پڑھنے والا مہک جاتا ھے'

*جہاں بھی رہیں دل کو اللہ کی بارگاہ میں حاضر رکھیں وہی مقام عین مقام محمد ﷺہے*

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم*
محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🪷💕 *✨📿جمعہ مبارک✨* درود پاک وہ خوشبو ھے جسے پڑھنے والا مہک جاتا ھے' *جہاں بھی رہیں دل کو اللہ کی بارگاہ میں حاضر رکھیں وہی مقام عین مقام محمد ﷺہے* *صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم* محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں
account_circle
Shanzay Rajpoot(@S_RAJ5) 's Twitter Profile Photo

یقیناً ان کے چہرے اس لائق نہیں ہونگے کہ دیکھے جا سکیں ۔میڈیا جانے کیوں اس معاملے کو دبا رہا ہے ۔۔۔حامد میر کہاں ہے ؟جو مسنگ پرسنز کو کور کرتے ہیں ۔اس معاملے پہ خاموشی کیوں؟؟؟
توقیر بھائی آپ نے اس معاملے کو اجاگر کیا اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

account_circle